نہیں میں نے نہیں دیکھا سرپرائیز اور میں تو یہی سمجھ رہا تھا کہ وہ فرانس میں رہتی ہے لیکن پھر پتہ چل گیا کہ چیچو کی ملیاں رہتی ہے۔ ویسے نکلا کیا بڑے بھیاء کے سرپرائیز میں؟
ماہ وش — جنوری 28، 2007 7:53 شام
ارے باجو میں تو کیل لے کر بیٹھی رہی ،، اتنا انتظار کیا آپ کا آپ آئی ہی نہیں تو مجبوری میں سارا کا سارا کیک شمشاد چاچو کو کھلانا پڑ ا ۔۔ سچی
حجاب — جنوری 28، 2007 8:10 شام
ماہ وش آپ کیل لے کے کیوں انتظار کر رہی تھیں باجو کا خیر تو ہے ویسے آپ کا سرپرائز گفٹ تو پسند آیا نا
کوئی تبصرہ ہی کردیں اُس پر ایسا بھی کیا ڈرنا
ماہ وش — جنوری 28، 2007 8:21 شام
ارے بابا کیل نہیں کیک تھا جو شمشاد چاچو نے کھا لیا پورا کا پورا ۔۔ ۔۔ سربرائز گفٹ اتنا سرپرائز بھی نہیںتھا ۔۔ کسی کو پتا ہو تو سرپرائز سرپرائز کب رہتا ہے ۔۔ ۔۔ ہاںکچھ لوگوںکا پیٹبہت ہلکا ہوتا ہے ۔۔ تم نے تو کھانا کھایا ہوا ہے نہ
حجاب — جنوری 28، 2007 8:49 شام
آپ تو یہی سمجھ رہی تھیں ناں کہ کسی کو پتہ نہیں چلنا،
میں نے کھانا نہیں کھایا کیوں کیا دعوت کرنی ہے
ماوراء — جنوری 28، 2007 8:52 شام
حجاب نے کہا:
آپ تو یہی سمجھ رہی تھیں ناں کہ کسی کو پتہ نہیں چلنا،
میں نے کھانا نہیں کھایا کیوں کیا دعوت کرنی ہے
آہم آہم حجاب کب کھانا ہے کہاںکھانا ہے اور کیا کھانا ہے ۔
ماہ وش — جنوری 28، 2007 9:19 شام
ماورا آپ بھی اس غلطی کو دھرا سکتی ہیں کم از کم مجھ کو تو کوئی اعتراضنہیںہے اور ہاں ، حجاب کے ساتھ آپ کو بھی دعوت شیراز ہے ،، گر قبول افتند باعث افتخار ما