شکر ہے وہ کیک لئے بیٹھی ہیں میں بھی سمجھی کوئی کیل لئے انتظار کر رہی ہیں چبھونے کو
شمشاد — جنوری 28، 2007 10:54 شام
ہو سکتا ہے چیچوں کی ملیاں میں کیک کو کیل ہی کہتے ہوں۔
ماہ وش — جنوری 30، 2007 2:35 صبح
بوچھی باجو ڈونٹیو وری ،، وہ کیک ہی تھا ،، جو آپ کے انتطار میں سوکھ گیا بے چارہ ۔۔ شمشاد چاچو یہ سعودی عرب میں اتنی مہنگائی کیوں ہو رہی ہے ،،، آپ نے محسوس کیا کہ نہیں
شمشاد — جنوری 30، 2007 10:16 صبح
بھئی ماہ وش میں اس کا ذمہ دار نہیں ہوں اور کوئی محسوس سا محسوس، اس نے تو حشر نشر کر دیا ہے۔
ماہ وش — جنوری 31، 2007 10:21 شام
ویسے شمشاد چاچو یہ مہنگائی کا چکر پورے گلف ہی میںچلا ہوا ہے ۔۔ ہر طرف اتنی مہنگائی ہو گئی ہے کہ خدا کی پناہ ، شائد یہ لوگ نہیں چاہتے کہ کوئی پیسہ بچا کر اپنے ملک لے جائے
ماہ وش — جنوری 31، 2007 10:22 شام
بوچھی باجو کیا آپ کی طرف بھی مہنگائی کا حشر نشر جاری ہے ؟؟
شمشاد — جنوری 31، 2007 11:25 شام
ماہ وش سچ سچ بتانا اس مہنگائی میں تمہارا کتنا ہاتھ ہے؟
تیشہ — جنوری 31، 2007 11:56 شام
ماہ وش نے کہا:
بوچھی باجو کیا آپ کی طرف بھی مہنگائی کا حشر نشر جاری ہے ؟؟
میں نے کبھی نوٹس ہی نہیں کیا مہنگائی ہے کہ نہیں ۔ بس جو لینا ہوتا ہے لے لیتی ہوں ۔ یہ نہیں جانتی کہ مہنگا ہے کہ نہیں ۔
شاید مجھے عادت نہیں مہنگائی کو دیکھنے کی اس لئے کچھ نہیں کہہ سکتی ۔
شمشاد — جنوری 31، 2007 11:58 شام
آپ کی کیا بات ہے باجو
ماہ وش — فروری 1، 2007 1:18 صبح
بوچھی باجو، آپ امیر کبیر لوگ ہیں ،، مہنگائی کی فکر تو شمشاد چاچو اور ہم جیسے غریبوںکو ستاتی ہے ۔۔ ہے کہ نہیں
تیشہ — فروری 2، 2007 12:14 صبح
جی ن ہیں میں امیر کیبر بلکل نہیں مگر سچ ہے کہ Allah کا کرم فضل ہے ۔ بہت اچھا گزارہ ہو جاتا ہے یہ اور بات کہ میں مہنگائی کا کبھی نوٹس نہیں لیتی ۔
ماہ وش — فروری 2، 2007 1:33 صبح
اچھا تو بوچھی باجو آپ کس چیز کا نوٹس لیا کرتی ہیں ۔۔ ۔۔ ۔ ذرا پتہ تو چلے
شمشاد — فروری 2، 2007 10:24 صبح
کون بے ایمانی کر رہا ہے۔ اس بات کا خاص کر کے نوٹس لیتی ہیں ۔
ماہ وش — فروری 2، 2007 8:58 شام
اچھا شمشاد چاچو یہ بات آپ کو کس نے بتائی ہے ۔ ۔
کہیں باجو کی نظر آپ پر تو نہیں رہتی
تیشہ — فروری 2، 2007 8:59 شام
میری نظر آپ پر ہے ماہ وش جی ۔
شمشاد — فروری 2، 2007 9:06 شام
ماہ وش نے کہا:
زکریا میں جنوبی فرانس کے ایک چھوٹے سے شہر میںہوں ، انٹیریئر ڈیزائنر ہوں ، اس سے زیادہ پرسنل ہونا مجھے پسند نہیں