مجھے کہتے ہیں

قیصرانی — جنوری 7، 2014 7:56 شام
کمال ہے بہودگی کے بعد بھی لوگ خود کو صادق سمجھتے ہیں ۔مجھے یہاں ا کر پتہ چلا ویسے شرم بھی نہیں اتی اکثر لوگوں کو حد سے زیادہ تجاوز کر کے
جب ہم سب اتنے ہی برے ہیں تو ہم سے گفتگو کا فائدہ؟ آدھی محفل تو قادیانی ہے اور باقی کی آدھی یہودی صفت۔ آپ کی تبلیغ کا انداز دیکھ کر لگ رہا ہے کہ سارے ہی "نان مسلم" ایسے ہی رہیں گے :)
ماریہ تکی — جنوری 7، 2014 7:56 شام
محترم کاش کہ آپ ختم نبوت پر گہری نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ پیغام نبوت پر بھی ذرا سی توجہ دے لیتے ۔
تو ہم جیسے بے علم بھی شاید آپ کی صحبت سے کچھ پا ہی لیتے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اللہ تعالی ہم سب کو حق و صداقت کا سفیر بنائے آمین
و السلام علیکم
اتنا بڑا پیغام، پیغام قرآن تو حلق سے اترا نہیں جو گھر گھر ہے پیغام نبوت کہاں سمجھ ائے گا
ماریہ تکی — جنوری 7، 2014 8:00 شام
جب ہم سب اتنے ہی برے ہیں تو ہم سے گفتگو کا فائدہ؟ آدھی محفل تو قادیانی ہے اور باقی کی آدھی یہودی صفت۔ آپ کی تبلیغ کا انداز دیکھ کر لگ رہا ہے کہ سارے ہی "نان مسلم" ایسے ہی رہیں گے :)
فل حال تو آپ میرے تعارفی پروگرام کے مہمان ہیں اور میں مہمانوں کی عزت کیا کرتی ہو ں اور اپ ہیں کہ خود کو کبھی یہودی کبھی قادیانی کبھی کچھ کبھی کچھ ، آخر کیوں بضد ہیں اس پر اپ جو بھی ہیں مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ۔ اور نہ میں یہا کسی کو کوئی پیغام پہنچا رہی ہوں صرف سوالوں کو کے جواب دے رہی ہوں بس اور کیا ۔۔ میں ابھی تک اپنی کوئی رائے نہیں دی
قیصرانی — جنوری 7، 2014 8:02 شام

معلوماتی۔ اب ذرا بتائیے کہ آپ کی دنیاوی اور دینی تعلیم کیسی ہے۔ تقابلِ ادیان پر کتنی گہری نظر رکھتی ہیں؟ اسلام کے بارے کتنا مطالعہ کیا ہے؟ عصرِ حاضر میں لاہور کے کن مفتی صاحب کو آپ سب سے بہتر سمجھتی ہیں؟
ماریہ تکی — جنوری 7، 2014 8:07 شام
مجھے ذرا اس اردو محفل کو سمجھنے دیجیے پیغام میں بعد میں پہنچاوں گی ۔آخر اسرار ومعارف بھی تو ہونی چاہیے ۔ حق جہاں بھی کبھی آتا ہے تو کیڑے مکوڑے تو وہاں موجود ہوتے ہیں ۔ حق اپنے خالص اسپرے سے وہ کیڑے مکڑوں کا خاتمہ کر کے باطل کا خاتمہ کرتا ہے ۔ بس یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے تو قوت تو لگتا ہے نا۔۔
قیصرانی — جنوری 7، 2014 8:09 شام
مجھے ذرا اس اردو محفل کو سمجھنے دیجیے پیغام میں بعد میں پہنچاوں گی ۔آخر اسرار ومعارف بھی تو ہونی چاہیے ۔ حق جہاں بھی کبھی آتا ہے تو کیڑے مکوڑے تو وہاں موجود ہوتے ہیں ۔ حق اپنے خالص اسپرے سے وہ کیڑے مکڑوں کا خاتمہ کر کے باطل کا خاتمہ کرتا ہے ۔ بس یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے تو قوت تو لگتا ہے نا۔۔
اس سعئ لاحاصل سے پرہیز کیجئے گا کہ یہ اردو کی محفل ہے۔ کفر اور اسلام کی مناظرہ گاہ نہیں :)
مقدس — جنوری 7، 2014 8:30 شام
:rollingonthefloor: آئی جسٹ کانٹ اسٹاپ لافنگ
:rollingonthefloor:
ماریہ تکی — جنوری 7، 2014 8:30 شام
اس سعئ لاحاصل سے پرہیز کیجئے گا کہ یہ اردو کی محفل ہے۔ کفر اور اسلام کی مناظرہ گاہ نہیں :)
جناب ذرا اپنی عبارتوں کا بھی مشاہدہ کریں زبان کا استعمال ہمیں بھی آتا
بس بہت ہو گیا ۔۔ اب کی بار برداشت نہیں کیا جائے گا
جناب اگر علمی بحث کا اردہ رکھتے ہیں تو جناب کی خدمت میں پیش کرتی چلوں
میں صرف قرآن اور حدیث کے بارے میں ہی بات کرنا پسند کرتی ہوں ویسے عیسایت مذہب میں اپ برناباس کی انجیل کا مطالعہ کر لیں اپ کو سب معلوم ہو جائے گا یہ لوقا ، متی ،پرانا اور نیا عہد نامہ خود کار ہے ۔ان کے مصنف عیسی ّ کہ شاگرد کے شاگرد کے شاگردوں نے تصنیف کی اور ردوبدل میں کوئی ہرج نہیں سمجھا جاتا ۔لیکن برناباس 12 شاگردوں میں سے ایک تھے ۔
خیر اگر صرف خالص قران یا خالص حدیث پر اگر اپ کے پاس کوئی علمی بات ہے تو ہمیں بتائیں ۔۔ میں کسی عالم کی اپنی رائے کو فوقیت نہیں دیتی دین صرف وہی ہو جو نبی کریم نے پیش کیا ۔ اوہام پر یقین نہیں رکھتی امت میں فرقے کو اچھا نہیں سمجتی
بہت ہی اچھا ہو گا اگر تہزیب سے بات کو اگے لے کر چلیں ۔ تنقید کم اور اصلاحی پہلو نمایا ہونا چاہیے
قیصرانی — جنوری 7، 2014 8:37 شام
معلوماتی۔ اب ذرا بتائیے کہ آپ کی دنیاوی اور دینی تعلیم کیسی ہے۔ تقابلِ ادیان پر کتنی گہری نظر رکھتی ہیں؟ اسلام کے بارے کتنا مطالعہ کیا ہے؟ عصرِ حاضر میں لاہور کے کن مفتی صاحب کو آپ سب سے بہتر سمجھتی ہیں؟
اس پوسٹ کا جواب یہ تھا
مجھے ذرا اس اردو محفل کو سمجھنے دیجیے پیغام میں بعد میں پہنچاوں گی ۔آخر اسرار ومعارف بھی تو ہونی چاہیے ۔ حق جہاں بھی کبھی آتا ہے تو کیڑے مکوڑے تو وہاں موجود ہوتے ہیں ۔ حق اپنے خالص اسپرے سے وہ کیڑے مکڑوں کا خاتمہ کر کے باطل کا خاتمہ کرتا ہے ۔ بس یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے تو قوت تو لگتا ہے نا۔۔
آپ بتائیے کہ اس وقت تہذیب سے کون بات کر رہا ہے :)
صائمہ شاہ — جنوری 7، 2014 8:42 شام
:rollingonthefloor: آئی جسٹ کانٹ اسٹاپ لافنگ
:rollingonthefloor:
یہ سب لاحاصل بحث کر رہے ہیں حالانکہ یہ جانتے ہیں کہ یہ نور کہاں سے آ رہا ہے :)
مقدس — جنوری 7، 2014 8:45 شام
یہ سب لاحاصل بحث کر رہے ہیں حالانکہ یہ جانتے ہیں کہ یہ نور کہاں سے آ رہا ہے :)
آپ بھی میری طرح انجوائے کریں۔۔۔۔ :)
صائمہ شاہ — جنوری 7، 2014 8:46 شام
آپ بھی میری طرح انجوائے کریں۔۔۔ ۔ :)
کافی دیر سے کر رہی ہوں اب اوور ڈوزڈ ہوگئی ہوں :)
مقدس — جنوری 7، 2014 8:47 شام
کافی دیر سے کر رہی ہوں اب اوور ڈوزڈ ہوگئی ہوں :)
اوئی ہی ہی ہی ہی
ماریہ تکی — جنوری 7، 2014 8:48 شام
اس پوسٹ کا جواب یہ تھا
آپ بتائیے کہ اس وقت تہذیب سے کون بات کر رہا ہے :)
جنا ب جو ہو چکا وہ ہو چکا اب مزید اپ بھی خیال رکھیں اور میری بھی پوری کوشش ہو گی کہ بات علمی حد تک ہی رہے نہ کے کوئی تنقیدی
قیصرانی — جنوری 7، 2014 8:54 شام
اب ذرا روشنی ڈالئے ان سوالات پر :)
معلوماتی۔ اب ذرا بتائیے کہ آپ کی دنیاوی اور دینی تعلیم کیسی ہے۔ تقابلِ ادیان پر کتنی گہری نظر رکھتی ہیں؟ اسلام کے بارے کتنا مطالعہ کیا ہے؟ عصرِ حاضر میں لاہور کے کن مفتی صاحب کو آپ سب سے بہتر سمجھتی ہیں؟
ماریہ تکی — جنوری 7، 2014 8:57 شام
اب باقی باتیں کل اب میرا سر درد کر رہا ہے ۔۔انشا اللہ تفصیل سے اس پر بات ہو گی
قیصرانی — جنوری 7، 2014 9:16 شام
اب باقی باتیں کل اب میرا سر درد کر رہا ہے ۔۔انشا اللہ تفصیل سے اس پر بات ہو گی
ہاں، ہم لوگ بہت باتیں کرتے ہیں نا :)
مقدس — جنوری 7، 2014 9:20 شام
ہاں، ہم لوگ بہت باتیں کرتے ہیں نا :)
کوئی شک :rollingonthefloor:
قیصرانی — جنوری 7، 2014 9:24 شام
واقعی، مجھے لگتا ہے کہ میرے بہت بولنے کی وجہ سے ان محترمہ کے سر میں درد شروع ہو گیا ہوگا :(
مقدس — جنوری 7، 2014 9:27 شام
واقعی، مجھے لگتا ہے کہ میرے بہت بولنے کی وجہ سے ان محترمہ کے سر میں درد شروع ہو گیا ہوگا :(
تو آپ کم بولا کریں ناں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%DA%A9%DB%81%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA.70817/page-8