مشورے کا شکریہ۔ کوشش تو بہت کرتا ہوں لیکن بس کنٹرول نہیں ہو پاتا
مشورے کا شکریہ۔ کوشش تو بہت کرتا ہوں لیکن بس کنٹرول نہیں ہو پاتا
یو آر ویلکم
اسی طرح اچھے اچھے مشورے دیتی رہیئے گا۔ فیس تو نہیں لیں گی نا؟ ہو سکتا ہے کہ کبھی کوئی سدھار آ جائے
لگتا تو نہیں کہ آئے گا

کوشش تو کر سکتے ہیں۔ اگرچہ اسی کوشش میں اس دھاگے کا بیڑا غرق ہو چکا ہے
خوش آمدید
نایاب بھائی! خواتین جو عمر بتاتی ہیں ہمیں قبول کر لینا چاہیے، کوئی خاتون بھی 30 کی عمر سے آگے نہیں جاتی۔
ایک طالب علم کے طور پر ہم تقابل ادیان پر بحث کر سکتے ہیں ۔ ماریہ تکی کی اپنی رائے کی کوئی اہمیت نہیں ۔دینی تعلیم اتنی ہے کے قران کو ترجمے سے پڑھنا جانتی ہوں ۔ اور اگرکوئی حدیث کا حوالہ دے دے تو تصدیق آسانی سے ہو جاتی ہے رائے دینے کی مجاز ہوں ۔ فل حال میرا کسی مفتی سے ابھی تک کوئی واسطہ نہیں پڑھا البتہ ان کی رائے کا احترام کرتی ہوں ۔ جناب ڈاکٹر زاکر نائیک ۔اسرار احمد اور جاوید غامدی ۔ اور شیخ محمد کو بھی سنتی ہوں البتہ حرف آخر صرف نبی کریم ﷺ کی زات بالا صفات ہیں ۔تقابل ادیان پر مکمل بات کرنا مشکل ہے ۔البتہ اس میں سے اپ کوئی مضبون جس کو زیر بحث لانا ممکن ہو دلائل کی روشنی میں تو مضبون اپ تجویز کر سکتے ہیں۔ پوری کوشش ہوگی کے جواب دلیل سے ووں
زلزلوں والی بات اوہام سے زیادہ کچھ نہیں البتہ اپ کی اس بات کا جواب کہ
اس بات پر بھی روشنی ڈالئے کہ کیا لاہور، کراچی، اسلام آباد اور کشمیر والوں کے گناہوں کی وارننگ کے لئے اللہ پاک بلوچستان میں زلزلہ بھیجے گا؟
یہ ایک اچھا سوال ہے ۔جب ہم قرآن کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ اللہ عذاب یا زلزلے اس وقت بھجتا ہے جب قومیں پستی کی جانب بھڑتی ہیں ۔اور جب تاریخ کا مطا لعہ کیا جاتا ہے ،تو ہم دیکھتے ہیں ،کہ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب قومیں اخلاق و کردار اور علم سے دور ہو جاتی ہیں اصل میں ہم قرآن سے استدلال ہی غلط لیتے ہیں ۔کہ فلاں علاقے میں کوئی آفت یا زلزلہ وغیرہ آیا تو ہم خود سے یہ فرض کر لیتے ہیں وہاں ضرور کوئی برائی ہو رہی ہو گئی ۔اور الزام سارا کا سارا اللہ پر تھومپ دیتے ہیں صاف سی بات ہے ۔اللہ ٖقران میں فرماتا ہے
جزاک اللہ
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%DA%A9%DB%81%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA.70817/page-9