سرمد خان — مئی 18، 2009 8:41 شام
سرمد خان محفل میں خوش آمدید جناب، ادبی لڑیوںمیں نظرآئے سو امید ہے ، کہ آپ سے ہمیں کچھ سیکھنے کو مل سکے گا۔ والسلام
جناب بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی
میں خود طالبعلم ہوں سو امید ہے کہ آپ تمام میرے علم میں اضافے کا باعث ہونگے انشا اللہ

سرمد خان — مئی 18، 2009 8:44 شام
السلام علیکم
محترم سرمد خان جی
سدا خوش رہیں آمین
[]
]
نایاب
سرمد خان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
خوش آمدید۔۔۔
تمام ساتھیوں کے خلوص کا تہہ دل سے مشکور ہوں امید ہے کہ آپ سب کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا اور سیکھنے کو بھی ملے گا انشا اللہ

فہیم — مئی 18، 2009 8:46 شام
خوش آمدید سرمد صاحب۔
سرمد خان — مئی 18، 2009 9:03 شام
شکریہ فہیم بھائی
محمدصابر — مئی 19، 2009 10:33 صبح
خوش آمدید سرمد بھائی
طالوت — مئی 19، 2009 9:03 شام
خوش آمدید سرمد ۔۔
وسلام
سیدہ شگفتہ — مئی 24، 2009 3:41 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید !
سرمد خان — مئی 24، 2009 3:49 صبح
محمد صابر
طالوت
سیدہ شگفتہ صاحبہ
آپ تمام ساتھیوں کے خلوص کا شکریہ
زینب — مئی 31، 2009 11:23 صبح
خوش آمدید تو ہو گیا اب ملیں بھی نا۔۔۔۔۔۔۔آپ نے ٹاپک میںکہا تھا "ملیے"بھئی کہاں ۔۔۔۔۔۔۔؟
سرمد خان — مئی 31، 2009 4:33 شام
ارے بھئی تعارف کا ایک بہانہ تھا ورنہ کون کس کو کہاں ملتا ہے آج کے زمانے میں،
بقول پروین شاکر
ڈوبا ہوا ہے حسن سخن میں سکوت شب
تار باب روح میں کلیاں کی طرح
آہنگ کے جمال میں انجیل کی دعا
نرمی میں اپنی، سورہ رحمان کی طرح
شمشاد — مئی 31، 2009 6:44 شام
سرمد بھائی آپ کام کیا کرتے ہیں؟ مطلب اپنے والد کے ساتھ ۔
سرمد خان — مئی 31، 2009 11:13 شام
سرمد بھائی آپ کام کیا کرتے ہیں؟ مطلب اپنے والد کے ساتھ ۔
امپورٹ / ایکسپورٹ کا چھوٹا سا کاروبار ہے شمشاد بھائی

سرمد خان — جون 1، 2009 9:49 صبح
لیجیے شمشاد بھائی ہم پھر آگئے اپنے تعارف والے دھاگے پر،
زینب — جون 1، 2009 10:08 صبح
ارے بھئی تعارف کا ایک بہانہ تھا ورنہ کون کس کو کہاں ملتا ہے آج کے زمانے میں،
بقول پروین شاکر
ڈوبا ہوا ہے حسن سخن میں سکوت شب
تار باب روح میں کلیاں کی طرح
آہنگ کے جمال میں انجیل کی دعا
نرمی میں اپنی، سورہ رحمان کی طرح
پھر یہ تو چالاکی ہوئی نا کہ ملنے کو بلایا سب کو اور کود پتلی گلی سے نکل گئے

سرمد خان — جون 1، 2009 10:10 صبح
ارے نہیں بھئی میں تو یہیں موجود ہوں مگر ابھی چونکہ نئے نئے ہیں اس لئے لوگوں کی نظروں میں کم ہی آتے ہیں
شمشاد — جون 4، 2009 9:34 صبح
امپورٹ / ایکسپورٹ کا چھوٹا سا کاروبار ہے شمشاد بھائی
کیا کچھ درآمد/برآمد کرتے ہیں اور زیادہ تر کن ممالک سے؟
سرمد خان — جون 4، 2009 9:48 صبح
مشینری پارٹس، ٹولز، پیٹرول گاڑیوں کے پارٹس وغیرہ۔
زیادہ تر کام چین کے ساتھ ہے، ایکسپورٹ میں پارٹی پر منحصر ہے کہ وہ کیا بھیج رہی ہے
تعبیر — جون 4، 2009 8:17 شام
بات چیت تو آپ سے ہو گئی ہے اور کچھ کچھ جان پہچان بھی پر ابھی تک میں نے آپ کو فارملی خوش آمدید نہیں کہا سو خوش آمدید

سرمد خان — جون 6، 2009 8:57 شام
بات چیت تو آپ سے ہو گئی ہے اور کچھ کچھ جان پہچان بھی پر ابھی تک میں نے آپ کو فارملی خوش آمدید نہیں کہا سو خوش آمدید
ارے بھئی خوش آمدید فارملی ہو امفارملی ہو اصل بات تو جان پہچان کی ہے بہرحال بہت بہت شکریہ تعبیر اس خلوص کا
شمشاد — جون 6، 2009 9:31 شام
مشینری پارٹس، ٹولز، پیٹرول گاڑیوں کے پارٹس وغیرہ۔
زیادہ تر کام چین کے ساتھ ہے، ایکسپورٹ میں پارٹی پر منحصر ہے کہ وہ کیا بھیج رہی ہے
پاکستان سے آپ زیادہ تر کیا بھجواتے ہیں؟