مجھ سے ملیئے

ملائکہ — ستمبر 24، 2013 8:02 شام
خوش آمدید ۔۔۔ اچھی شاعری کرتے ہیں آپ یہاں شاعری کا پورا الگ زمرہ ہے وہاں جاکر اصلاح والی جگہ پر پوسٹ کریں پھر آپکی غزل کا بھی پوسٹ مارٹم ہوجائے گا اساتذہ سے۔۔ :)
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/اِصلاحِ-سخن.37/
ابن رضا — ستمبر 24، 2013 8:05 شام
واہ۔۔ بہت خوب ابن رضا صاحب۔ بہت سی داد قبول ہو۔امید ہے مزید لکھتے رہیں گے۔
شکریہ محترم دوست
ابن رضا — ستمبر 24، 2013 8:06 شام
:)
خوش آمدید ۔۔۔ اچھی شاعری کرتے ہیں آپ یہاں شاعری کا پورا الگ زمرہ ہے وہاں جاکر اصلاح والی جگہ پر پوسٹ کریں پھر آپکی غزل کا بھی پوسٹ مارٹم ہوجائے گا اساتذہ سے۔۔ :)
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/اِصلاحِ-سخن.37/
جی آداب عرض ہیں۔ پوسٹ مارٹم کروا چکا ہوں اس کے بعد ہی آپ کی نذر کی ہے
ملائکہ — ستمبر 24، 2013 8:12 شام
:)
جی آداب عرض ہیں۔ پوسٹ مارٹم کروا چکا ہوں اس کے بعد ہی آپ کی نذر کی ہے
چلیں میں نے بتا دیا ۔۔۔ :)
شمشاد — ستمبر 24، 2013 8:47 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آتے رہیے گا۔
ابن رضا — ستمبر 25، 2013 6:50 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آتے رہیے گا۔
جی ضرور، شکریہ
ابن رضا — ستمبر 25، 2013 6:50 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آتے رہیے گا۔
ابن رضا — ستمبر 25، 2013 6:51 صبح
چلیں میں نے بتا دیا ۔۔۔ :)
شکریہ
نیرنگ خیال — ستمبر 25، 2013 7:23 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔ :) جنااااب۔۔۔ :)
ابن رضا — ستمبر 25، 2013 7:41 صبح
خوش آمدید۔۔۔ ۔ :) جنااااب۔۔۔ :)
شکریہ جناب، خوش رہیے
انیس الرحمن — ستمبر 25، 2013 7:47 صبح
KwULv.png
ابن رضا — ستمبر 25، 2013 8:04 صبح
:)شکریہ فروٹ منڈی کا راستہ دکھانے ک لیے
انیس الرحمن — ستمبر 25، 2013 8:20 صبح
:)شکریہ فروٹ منڈی کا راستہ دکھانے ک لیے
آپ نے تو ساجد بھائی والی بات کردی جناب۔۔۔:)
ابن رضا — ستمبر 25، 2013 8:22 صبح
آپ نے تو ساجد بھائی والی بات کردی جناب۔۔۔ :)
ظاہر ہے آپ کے پھل فروٹ دیکھ کر تو سب یہی عرض کریں گے۔ (n)
سید ذیشان — اکتوبر 30، 2013 1:13 شام
خوش آمدید ابن رضا بھائی۔ تعارف کی لڑی اب دیکھی۔ :)
ابن رضا — اکتوبر 30، 2013 1:17 شام
خوش آمدید ابن رضا بھائی۔ تعارف کی لڑی اب دیکھی۔ :)
جی نوازش محترم برادر ۔ آپ کے سافٹ وئیر کہ معجزے ہیں کے ہم بھی بابحر ہو چلے ہیں۔ بہت اچھی کاوش ہے۔ لیکن ایک چھوٹا سا شکوہ بھی ہے کہ آپ کا سافٹ وئیر میرے نام (رضا) کی تقطیع نہیں کرتا ۔ کیا مجھ سے کوئی ناراضگی ہے
سید ذیشان — اکتوبر 30، 2013 1:22 شام
جی نوازش محترم برادر ۔ آپ کے سافٹ وئیر کہ معجزے ہیں کے ہم بھی بابحر ہو چلے ہیں۔ بہت اچھی کاوش ہے۔ لیکن ایک چھوٹا سا شکوہ بھی ہے کہ آپ کا سافٹ وئیر میرے نام (رضا) کی تقطیع نہیں کرتا ۔ کیا مجھ سے کوئی ناراضگی ہے

شکوے شکائتیں تو چلتی رہیں گی۔ وہ سافٹوئر ہی کیا جس سے کوئی شکایت نہ ہو۔ ;)
توجہ دلانے کے لئے شکریہ۔ مجھے بڑی حیرت ہوئی کہ "رضا" کی تقطیع نہیں کر پا رہا۔ میں دیکھتا ہوں کہ ایسا کیوں ہے۔ ویسے اگر اپنے ایک شعر کی مثال بھی پیش کر دیں تو مسئلہ ڈھونڈھنے میں آسانی ہو جائے گی۔ :)
آبی ٹوکول — اکتوبر 30، 2013 1:24 شام
السلام علیکم اینڈ خوش آمدید جناب
ابن رضا — اکتوبر 30، 2013 1:26 شام
شکوے شکائتیں تو چلتی رہیں گی۔ وہ سافٹوئر ہی کیا جس سے کوئی شکایت نہ ہو۔ ;)
توجہ دلانے کے لئے شکریہ۔ مجھے بڑی حیرت ہوئی کہ "رضا" کی تقطیع نہیں کر پا رہا۔ میں دیکھتا ہوں کہ ایسا کیوں ہے۔ ویسے اگر اپنے ایک شعر کی مثال بھی پیش کر دیں تو مسئلہ ڈھونڈھنے میں آسانی ہو جائے گی۔ :)
جی ضرور مقطع پیش ِ خدمت ہے
جو تابِ تماشا ہی نہیں اُس میں رضا تو
وہ آتشِ فرقت کو بجھا کیوں نہیں دیتا
اسی غزل کا ایک اور شعر جو صحیح تقطیع ہوتا ہے
لکھتا بھی ہے مجھ کو سرِ قرطاسِ محبت
مذموم جو لگتا ہوں مٹا کیوں نہیں دیتا
ابن رضا — اکتوبر 30، 2013 1:27 شام
السلام علیکم اینڈ خوش آمدید جناب
و علیکم السلام جناب۔ اور و علیکم خوش آمدید :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%DB%8C%D8%A6%DB%92.67984/page-2