مجھ سے ملیئے

ابن رضا — اکتوبر 30، 2013 1:35 شام
شکوے شکائتیں تو چلتی رہیں گی۔ وہ سافٹوئر ہی کیا جس سے کوئی شکایت نہ ہو۔ ;)
توجہ دلانے کے لئے شکریہ۔ مجھے بڑی حیرت ہوئی کہ "رضا" کی تقطیع نہیں کر پا رہا۔ میں دیکھتا ہوں کہ ایسا کیوں ہے۔ ویسے اگر اپنے ایک شعر کی مثال بھی پیش کر دیں تو مسئلہ ڈھونڈھنے میں آسانی ہو جائے گی۔ :)
اسی غزل کا ایک اور شعر جو صحیح تقطیع ہوتا ہے
لکھتا بھی ہے مجھ کو سرِ قرطاسِ محبت
مذموم جو لگتا ہوں مٹا کیوں نہیں دیتا
حسان خان — اکتوبر 30، 2013 2:13 شام
خوش آمدید ابنِ رضا صاحب۔
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ :)
ابن رضا — اکتوبر 30، 2013 2:27 شام
خوش آمدید ابنِ رضا صاحب۔
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ :)
شکریہ دوست، خوش رہیں
ماہی احمد — نومبر 24، 2013 5:27 صبح
کوئی بات نہیں دیر سے ہی صحیح
"خوش آمدید :) "
ابن رضا — نومبر 24، 2013 5:41 صبح
کوئی بات نہیں دیر سے ہی صحیح
"خوش آمدید :) "
دیر آئے درست آئے ،
یا پھر یہ کہ بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے
:)شکریہ
عینی شاہ — نومبر 24، 2013 10:10 صبح
ویلکم بھائی :)
ابن رضا — نومبر 24، 2013 10:13 صبح
شکریہ!! پرانی بات نہیں ہو گئی یہ تو اب کافی؟؟ :)
عینی شاہ — نومبر 24، 2013 10:14 صبح
شکریہ!! پرانی بات نہیں ہو گئی یہ تو اب کافی؟؟ :)
جی بٹ مجھے اب پتہ چلا اس تھریڈ کا سامنے آیا تو ویلکم کہہ دیا آپ کو :)
ابن رضا — نومبر 24، 2013 10:16 صبح
جی بٹ مجھے اب پتہ چلا اس تھریڈ کا سامنے آیا تو ویلکم کہہ دیا آپ کو :)
مطلب آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل والی بات سچ ہے؟؟؟ :)
عینی شاہ — نومبر 24، 2013 10:18 صبح
مطلب آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل والی بات سچ ہے؟؟؟ :)
اب تو اس کو ایکسپلین بھی کریں :daydreaming:پھر بتاتی ہوں سچ ہے کہ جھوٹ :)
ابن رضا — نومبر 24، 2013 10:20 صبح
اب تو اس کو ایکسپلین بھی کریں :daydreaming:پھر بتاتی ہوں سچ ہے کہ جھوٹ :)
explain سے یاد آیا کہ لگتا ہے کہ آپ کو انگریزی محبوب ہے اس لیے انگریزی میں ہی سمجھائے دیتے ہیں۔
Out of sight out of mind
:)
ظفری — نومبر 24، 2013 10:26 صبح
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اردو محفل جوائن کی ۔ ایک دھاگے پر آپ سے گفتگو کا شرف بھی حاصل ہوچکا ہے ۔ اُمید ہے آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ۔ :)
ابن رضا — نومبر 24، 2013 10:29 صبح
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اردو محفل جوائن کی ۔ ایک دھاگے پر آپ سے گفتگو کا شرف بھی حاصل ہوچکا ہے ۔ اُمید ہے آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ۔ :)
شکریہ ظفری بھائی ، طفلِ مکتب کیا سیکھا سکتا ہے خیر مل جُل کر کچھ نہ کچھ تو سیکھ ہی لیں گے انشاءاللہ
ظفری — نومبر 24، 2013 10:32 صبح
شکریہ ظفری بھائی ، طفلِ مکتب کیا سیکھا سکتا ہے خیر مل جُل کر کچھ نہ کچھ تو سیکھ ہی لیں گے انشاءاللہ
انشاءاللہ
الف عین — نومبر 25، 2013 7:29 صبح
اوہو، کیا ہم اب تک نہیں ملے!!!
جیہ — نومبر 25، 2013 7:31 صبح
بابا جانی آج شگفتہ موڈ میں ہیں۔۔ حسب معمول :)
ابن رضا — نومبر 25، 2013 8:15 صبح
اوہو، کیا ہم اب تک نہیں ملے!!!
جی استادِ محترم، ابھی تک خوش آمدید ادھار ہے آپ کی طرف :)
جیہ — نومبر 25، 2013 11:11 صبح
اوہو مجھے یاد آیا۔ میں نے آپ کو خوش آمدید نہیں کہا
خوش آمدید۔ اہلا و سہلا
ابن رضا — نومبر 25، 2013 11:12 صبح
اوہو مجھے یاد آیا۔ میں نے آپ کو خوش آمدید نہیں کہا
خوش آمدید۔ اہلا و سہلا
اوہو شکریہ، دیر آئے درست آئے:)
ابن رضا — نومبر 25، 2013 11:31 صبح
اوہو مجھے یاد آیا۔ میں نے آپ کو خوش آمدید نہیں کہا
خوش آمدید۔ اہلا و سہلا
آپ کا تعارفی ربط کہاں ہے ؟ حوالہ کیجیے گا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%DB%8C%D8%A6%DB%92.67984/page-3