مجھ سے ملیے

عباس اعوان — اکتوبر 5، 2016 6:09 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
:)
محمدصابر — اکتوبر 5، 2016 6:16 صبح
خوش آمدید جناب
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 6:20 صبح
اردو محفل پر باضابطہ خوش آمدید.
شکریہ جناب ۔۔ ہمیشہ خوش رہیں :)
الشفاء — اکتوبر 5، 2016 6:44 صبح
اھلاً وسھلاً مرحبا ، ڈاکٹر صاحب۔۔۔ :)
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 6:58 صبح
اھلاً وسھلاً مرحبا ، ڈاکٹر صاحب۔۔۔ :)
شُکراََ :)
حمیرا عدنان — اکتوبر 5، 2016 7:09 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب ڈاکٹر صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
ابن توقیر — اکتوبر 5، 2016 7:18 صبح
عامر بھیا محفل پر محفلین کا رتبہ مبارک ہو۔
رب کی رحمت آپ پر اتری اللہ ہمیشہ اسے کامیاب و کامران اور خوش نصیب رکھے۔آمین۔
سانوں ٹھگ کے ساڈے کولوں نُسخے ہی لٹ لین گے ہور کی ملنا اے اوہناں نوں :laughing:

سمائلستان۔
"ھاسا" نکلوادیتا اس گل نے۔
وجی — اکتوبر 5، 2016 7:42 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
اللہ آپکو اور آپکے گھر والوں کو خوش رکھے آمین ثم آمین۔
محفل آپ جیسے لوگوں سے ہی مل کر بنی ہے بس کچھ ہم پہلے سیکھ چکے تھے کچھ یہاں آکر سیکھا ہے۔
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 7:43 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
:)
شکریہ جناب خوش رہیں :)
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 7:43 صبح
خوش رہیں ہمیشہ
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 7:44 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب ڈاکٹر صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ آپ کا ۔۔ خوش رہیں شاد رہیں :)
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 7:46 صبح
عامر بھیا محفل پر محفلین کا رتبہ مبارک ہو۔
بہت شکریہ آپ کا
رب کی رحمت آپ پر اتری اللہ ہمیشہ اسے کامیاب و کامران اور خوش نصیب رکھے۔آمین۔
جی بالکل ۔۔ آمین
ھاسا" نکلوادیتا اس گل نے
:victory:
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 7:48 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
اللہ آپکو اور آپکے گھر والوں کو خوش رکھے آمین ثم آمین۔
محفل آپ جیسے لوگوں سے ہی مل کر بنی ہے بس کچھ ہم پہلے سیکھ چکے تھے کچھ یہاں آکر سیکھا ہے۔
آمین ۔۔ اور شکریہ آپ کا ۔۔ اس محفل میں ہم بھی سیکھنے کی غر ض سے آئے ہیں ۔ آپ جیسے احباب کی شفقت رہی تو انشاء اللہ یہ سیکھنے کا سلسلہ چلتا رہے گا :)
شاہد شاہنواز — اکتوبر 5، 2016 8:04 صبح
خوش آمدید ۔۔۔۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ۔۔۔
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 8:37 صبح
خوش آمدید ۔۔۔۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ۔۔۔
شکریہ جناب ۔۔ خوش رہیں ۔۔ شاد رہیں :)
ربیع م — اکتوبر 5، 2016 11:19 صبح
وعلیکم السلام !
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 11:21 صبح
وعلیکم السلام !
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
شکریہ جناب ۔۔ خوش رہیں ، شاد رہیں ۔
رومانہ چوہدری — اکتوبر 5، 2016 11:23 صبح
خوش آمدید۔ آپ کے تعارف سے اندازہ ہوا کہ کیسے لکھتے ہیں
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 11:27 صبح
شکریہ
آپ کے تعارف سے اندازہ ہوا کہ کیسے لکھتے ہیں
کیاکیسے لکھتے ہیں ؟؟میں کچھ سمجھا نہیں :thinking::thinking::thinking:
رومانہ چوہدری — اکتوبر 5، 2016 11:30 صبح
شکریہ
کیاکیسے لکھتے ہیں ؟؟میں کچھ سمجھا نہیں :thinking::thinking::thinking:
تعارف

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%DB%8C%DB%92.92289/page-2