ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 11:33 صبح
اوہ ۔۔۔ مطلب آپ بھی اپنا تعارف لکھنے کی کوشش کر رہی ہیں ۔۔ چلیں بیسٹ آف لک

رومانہ چوہدری — اکتوبر 5، 2016 11:46 صبح
اوہ ۔۔۔ مطلب آپ بھی اپنا تعارف لکھنے کی کوشش کر رہی ہیں ۔۔ چلیں بیسٹ آف لک
شکریہ ابھی تک کوئی کوشش نہیں کی
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 11:51 صبح
شکریہ ابھی تک کوئی کوشش نہیں کی
تو کس انتظار میں ہیں ؟؟ اپنا تعارف کروا دیں ۔۔ بلکہ ابھی نہ ہی کروائیں تو بہتر ہے کیونکہ آپ کا موڈ بد لحاظ کی کیفیت میں ہے ۔۔ اور یہ کیفیت باقی محفلین پہ بھی طاری ہو گئی تو پھر اردو محفل کا اللہ ہی حافظ ہے

رومانہ چوہدری — اکتوبر 5، 2016 12:00 شام
بلکہ ابھی نہ ہی کروائیں تو بہتر ہے کیونکہ آپ کا موڈ بد لحاظ کی کیفیت میں ہے
یہ تو 24/7 ہے مشکل ہی ہو گا پھر تو
ور یہ کیفیت باقی محفلین پہ بھی طاری ہو گئی تو پھر اردو محفل کا اللہ ہی حافظ ہے
اچھا۔۔۔ اس سے پہلے کون حافظ ہوتا ہے ؟
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 12:07 شام
یہ تو 24/7 ہے مشکل ہی ہو گا پھر تو
مطلب ہم نہ ہی سمجھیں


چھا۔۔۔ اس سے پہلے کون حافظ ہوتا ہے ؟
انتظامیہ

رومانہ چوہدری — اکتوبر 5، 2016 12:11 شام
کیوں رو رہے ہیں بھائی۔ کس شے کی نہ !
ٹھیک
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 5، 2016 12:14 شام
سر ڈرائی جاندے او تُسی تے ۔۔ چلو کو ئی نئیں ۔۔ اسی وی تیار جے ۔۔
اس ٹهگی سے بچنے کے لیے ویٹ لفٹنگ کی ضرورت نہیں۔ یہاں الفاظ سے ٹهگا جاتا ہے، آپ کو بهی لفظوں کا مداری بننا پڑے گا
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 12:14 شام
کیوں رو رہے ہیں بھائی۔ کس شے کی نہ !
تعارف کروانے کی نہ
رومانہ چوہدری — اکتوبر 5، 2016 12:17 شام
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 12:17 شام
اس ٹهگی سے بچنے کے لیے ویٹ لفٹنگ کی ضرورت نہیں۔ یہاں الفاظ سے ٹهگا جاتا ہے، آپ کو بهی لفظوں کا مداری بننا پڑے گا
سر ہم تو ابھی اس مکتب میں طفل کی مانند ہیں ۔۔ اگر کو ئی ایسا موقع آیا تو آپ بڑے بھا ئی کی طرح کچھ ٹپس دے دیجیے گا ۔۔ آپ تو پرانے کھلاڑی ہیں ۔۔
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 5، 2016 12:23 شام
سر ہم تو اس مکتب میں طفل کی مانند ہیں ۔۔ اگر کو ئی ایسا موقع آیا تو آپ بڑے بھا ئی کی طرح کچھ ٹپس دے دیجیے گا ۔۔ آپ تو پرانے کھلاڑی ہیں ۔۔
جو حکم عالیجاہ۔ بندہ حاضر ہے۔
مطالعہ اور مشاہدہ پہلی ترجیح رکهیے
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 12:25 شام
جو حکم عالیجاہ۔ بندہ حاضر ہے۔
مطالعہ اور مشاہدہ پہلی ترجیح رکهیے
انشا ء اللہ ضرور
ربیع م — اکتوبر 5، 2016 12:25 شام
جو حکم عالیجاہ۔ بندہ حاضر ہے۔
مطالعہ اور مشاہدہ پہلی ترجیح رکهیے
اچھا جی ماشاء اللہ
میں تے سمجھیا سی
کھان پین اکٹھا دوڑ اپنی اپنی !!!!!
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 5، 2016 12:27 شام
اچھا جی ماشاء اللہ
میں تے سمجھیا سی
کھان پین اکٹھا دوڑ اپنی اپنی !!!!!
سیانے بندے او جی۔ ٹهیک ای سمجهیا ہووے گا
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 12:32 شام
اچھا جی ماشاء اللہ
میں تے سمجھیا سی
کھان پین اکٹھا دوڑ اپنی اپنی !!!!!
ایک اور مثال بھی ہے آپ نے سنی ہو گی
جینا اکٹھا تے مرنا اپنا اپنا

نایاب — اکتوبر 5، 2016 2:03 شام
محترم ڈاکٹر عامر شہزاد صاحب اردو محفل میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔
بہت دعائیں
ڈاکٹرعامر شہزاد — اکتوبر 5، 2016 6:28 شام
محترم ڈاکٹر عامر شہزاد صاحب اردو محفل میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔
بہت دعائیں
شکریہ آپ کا ۔۔ خوش رہیں شاد رہیں

لاریب مرزا — اکتوبر 5، 2016 6:36 شام
اردو محفل میں خوش آمدید!!

عبداللہ امانت محمدی — اکتوبر 5، 2016 6:39 شام
جدید
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
خوش آمدید
عارضی کے — اکتوبر 5، 2016 7:14 شام
خوش آمدید ۔ ڈاکٹر صاحب