مجھ سے ملیے

Wasiq Khan — اکتوبر 13، 2016 5:36 صبح
خوش آمدید عامر صاحب۔۔۔۔​
فہیم ملک جوگی — اکتوبر 31، 2016 2:56 شام
وعليكم السلام والرحمة الله وبركاته ۔ ۔
محترم عامر صاحب !اردو محفل میں خوش آمدید ۔ ۔ ۔ ۔
نیرنگ خیال — دسمبر 5، 2016 6:41 شام
خوش عام دید ڈاکٹر صیب۔۔۔۔
فاخر رضا — دسمبر 5، 2016 6:55 شام
خوش آمدید.
ڈاکٹرعامر شہزاد — دسمبر 6، 2016 5:47 صبح
خوش آمدید عامر صاحب۔۔۔۔​

وعليكم السلام والرحمة الله وبركاته ۔ ۔
محترم عامر صاحب !اردو محفل میں خوش آمدید ۔ ۔ ۔ ۔

خوش عام دید ڈاکٹر صیب۔۔۔۔

آپ سب احباب کا شکریہ اور دلی دُعائیں :)
ابو ہاشم — دسمبر 6، 2016 3:49 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عامر صاحب
ڈاکٹرعامر شہزاد — دسمبر 6، 2016 3:52 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عامر صاحب
شکریہ اور دلی دُعائیں :)
عرفان سعید — دسمبر 6، 2016 4:31 شام
محفل میں خوش آمدید!
ڈاکٹرعامر شہزاد — دسمبر 6، 2016 4:38 شام
محفل میں خوش آمدید!
شکریہ بھیا ۔۔ خوش رہیں
Wasiq Khan — دسمبر 14، 2016 5:30 صبح
خوش آمدید جناب۔۔۔۔۔۔
احسن محی الدین — دسمبر 14، 2016 5:38 شام
خوش آمدید محترم بھائی۔
کہیں دیر سے رجسٹریشن کی وجہ یہ تو نہیں کہ آپ کو محفلین سے مفت مشورے مانگنے کا ڈر تھا :devil1:
ڈاکٹرعامر شہزاد — دسمبر 15، 2016 5:02 صبح
خوش آمدید جناب۔۔۔۔۔۔
شکریہ بھیا ۔۔ خوش رہیں
خوش آمدید محترم بھائی۔
کہیں دیر سے رجسٹریشن کی وجہ یہ تو نہیں کہ آپ کو محفلین سے مفت مشورے مانگنے کا ڈر تھا :devil1:

نہیں بالکل بھی ایسا نہیں تھا ۔۔ میں چونکہ جاب کرتا ہوں اس لیے مجھے مفت مشورہ دینے میں کوئی مسئلہ نہیں ۔۔ یہاں بھی توسارا دن یہی کرتے ہیں ۔۔ :D
محمد فہد — دسمبر 19، 2016 4:33 شام
وعلیکم السلام ڈاکٹر عامر بھائی، محفل میں خوش آمدید
اللہ تبارک و تعالیٰ آپکی پیاری سی بیٹی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے ۔۔۔۔۔آمین
ڈاکٹرعامر شہزاد — دسمبر 20، 2016 4:49 صبح
وعلیکم السلام ڈاکٹر عامر بھائی، محفل میں خوش آمدید
اللہ تبارک و تعالیٰ آپکی پیاری سی بیٹی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے ۔۔۔۔۔آمین
آمین ۔۔ ثُم آمین ۔۔
بہت شکریہ جناب :)
آوازِ دوست — دسمبر 20، 2016 4:56 صبح
ڈاکٹر عامر شہزاد صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ محفل میں ایک مفید اضافہ ہیں اُمید ہے آپ کے علم سے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا :)
ڈاکٹرعامر شہزاد — دسمبر 20، 2016 5:17 صبح
ڈاکٹر عامر شہزاد صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ محفل میں ایک مفید اضافہ ہیں اُمید ہے آپ کے علم سے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا :)
بہت شکریہ بھیا ۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ۔۔ :)
خالد محمود چوہدری — دسمبر 20، 2016 5:30 صبح
آؤ جی آؤ ست بسم اللہ جی آیاں نوں۔ ملو جی تے جپھی پا کے ملو ، جادو والی جپھی
ڈاکٹرعامر شہزاد — دسمبر 20، 2016 6:11 صبح
آؤ جی آؤ ست بسم اللہ جی آیاں نوں۔ ملو جی تے جپھی پا کے ملو ، جادو والی جپھی
ہاہاہاہا ۔۔ بہت شکریہ سر ۔۔۔ :bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug:
سید لبید غزنوی — دسمبر 20، 2016 6:27 صبح
محترم ڈاکٹر عامر شہزاد صاحب اردو محفل میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔
بہت دعائیں
بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے کے مصداق ۔۔۔بہت دیر سے لکھا آپ نے تعارف ۔۔۔بیٹیاں تو سچ میں رحمت ہوتی ہیں۔۔آپکے محبت بھرے انداز سے سب کو یہ پیغام ملا بیٹیاں دھرتی پے بوجھ نہیں ہیں۔۔سلامت رہیں خوش رہیں ۔۔​
ڈاکٹرعامر شہزاد — دسمبر 20، 2016 7:10 صبح
محترم ڈاکٹر عامر شہزاد صاحب اردو محفل میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔
بہت دعائیں
بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے کے مصداق ۔۔۔بہت دیر سے لکھا آپ نے تعارف ۔۔۔بیٹیاں تو سچ میں رحمت ہوتی ہیں۔۔آپکے محبت بھرے انداز سے سب کو یہ پیغام ملا بیٹیاں دھرتی پے بوجھ نہیں ہیں۔۔سلامت رہیں خوش رہیں ۔۔​
بہت شکریہ بھیا ۔۔۔ بیٹیاں واقعی اللہ کی رحمت ہوتی ہیں ۔۔ لوگ شاید سمجھتے ہوں گے کہ اللہ نے بیٹا دے دیا تو شاید ان کی نسل آگے بڑھے گی ۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ اللہ مجھے بیٹی نہ دیتے تو شاید میں مکمل ہی نہ ہو پاتا ۔۔۔ میری بیٹی نے 6 ماہ کی عمر میں جو پہلا لفظ بولا وہ ''بابا'' تھا ۔۔ آپ سمجھ سکتے ہیں میری خوشی کا عالم کیا ہو گا ۔۔ بس اللہ سے دعا ہے کہ اللہ میری بیٹی کو صحت تندرستی اور سلامتی والی زندگی دے اور اس کے نصیب اچھے کرے ۔ آمین۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%DB%8C%DB%92.92289/page-4