لیں پا جی امی کی ڈانٹ میں تو مزہ ہے۔۔۔ویسے بھی امی مجھے ڈانٹ کے"میری سیانی دھی رانی"کہہ کے منا بھی لیتی ہیں تو میرا ہی فائدہ ہوا نا کہ مجھے سرٹیفکیٹ مل جاتا ہے سیانی ہونے کا
مغزل — مئی 28، 2008 2:05 شام
ایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ںںںںںںں
بھئی یہ لڑی تو محسن حجازی کے نام سے موسوم تھی ۔۔
یہ اچانک زینب کا انٹرویو کیسے شروع ہوگیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
محسن حجازی — مئی 28، 2008 2:16 شام
یہ زینب بہت بڑی ہائی جیکر ہیں ان کی اپنی کمپنی ہے کرائے پر جہاز اغوا کر کے دیتی ہیں۔ طالبان بھی انہی سے کام کرواتے ہیں آپ نے پی آئی اے کا طیارہ کوئی اٹھوانا ہو تو بتائیے؟
زہیییییین ہوتی جا رہی ہے کا کیا مطلب جناب۔۔۔۔۔ میں شروع سے ہی زہین ہوں وہ تو میں زہانت کا استعمال زرہ کم کم کرتی ہوں پھر اپ جیسے لوگ نقل مار لیتے ہیں نا اسی لیے۔۔۔۔۔
لوگ یہ نہیں کہیں کے کہ یہ کیا ماجرا ہے کہ ہییان کے لوگ ہووان سے ٹیکسی منگوا رہے ہیں اور ہوواں کے لوگ ہییان سے اس کے علاوہ بار بار کے استعمال سے خرچ بھی تو ہو سکتی ہے نا
خرچ تو تب ہو گی ناں اگر پلے ہو گی تو، جب ہے ہی نہیں تو خرچ کہاں سے ہو گی۔+ہا ہائے+
زینب — مئی 29، 2008 3:58 صبح
یہ سب لوگ ہاتھ دھو کے میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں۔۔اب میں نے اپنی امی کو بلا کے لے انا ہے پھر پتا چلے گا ۔۔۔۔اور تو اور تعبیر اپ بھی مل گئی ہیں سب کے ساتھ اندھیر ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ زینب بہت بڑی ہائی جیکر ہیں ان کی اپنی کمپنی ہے کرائے پر جہاز اغوا کر کے دیتی ہیں۔ طالبان بھی انہی سے کام کرواتے ہیں آپ نے پی آئی اے کا طیارہ کوئی اٹھوانا ہو تو بتائیے؟
آہا آپ کا ہی انتظار تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تو سارے یہاںتھے اپ ہی نہیں تھے۔۔۔ویسے اپ کی معلومات کے اضافے کے لیے عرض ہے کہ"زینب اور زہین" ایک ہی نام کے دو مطلب ہیں
آہا آپ کا ہی انتظار تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تو سارے یہاںتھے اپ ہی نہیں تھے۔۔۔ویسے اپ کی معلومات کے اضافے کے لیے عرض ہے کہ"زینب اور زہین" ایک ہی نام کے دو مطلب ہیں
مغل بے بس ہے بی بی ۔۔میں کیا انصاف کروں گا۔۔ میرا معاملہ تو عدالت کیا قیامت تک چلے گی ؟
مجھے جلدی سزا دو تھک گیا میں والا ہے ۔۔ ہاں اگر آپ بیلن ۔۔ چمٹا۔۔ لیکر انہیں نکال باہر کرنے کی ٹھان لیں ۔۔
تو یقینا آپ کامیاب ہوجائیں گی۔۔۔ اس پر ہم آپ کو پیشگی مشرفِ ثانی کا خطاب عطا کرتے ہیں۔۔۔
تو ہو جائیں شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محسن حجازی — مئی 29، 2008 10:17 صبح
مگر یہ بھی تو دیکھو کہ دونوں مطلب کا ایک دوسرے سے دور دور تک کا بھی واسطہ نہیں ہے ۔۔۔۔ وہ ظفری بھائی زبان میں متضاد الفاظ بھی تو ہوتےہیں ناں سمجھا کریں۔
زینب — مئی 29، 2008 11:38 صبح
آپ لوگ جانتے نہیں ہو مجھے۔۔۔۔۔لوگ مجھے "شیرنی" کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ جاؤ میں ناراض ہو کے جا رہی ہون بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظفری — مئی 29، 2008 11:47 صبح
شیرنی کبھی ناراض بھی ہوئی ہے ۔۔۔ وہ تو صرف بھپرتی ہے ۔