محفلین کے انٹرویو

زیک — جون 30، 2018 3:58 شام
محفلین کے سوالات کے لیے یہ لڑی مخصوص ہے ۔
نہیں
محمد تابش صدیقی — جون 30، 2018 3:58 شام
سوالات یا جواب سے نکلنے والے سوال وہیں درست ہیں۔
تبصرہ یہاں کریں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 30، 2018 3:58 شام
ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی بھائی ۔
شکیب — جون 30، 2018 4:03 شام
زیک بھائی آپ اس لڑی میں مریم بہن سے سوال پوچھ سکتے ہیں ۔
جی جی وہی تو..." کچھ بھی نہیں بچا ہے تری گفتگو کے بعد" وغیرہ...
بلکہ ہم تو کہتے ہیں کہ ان سوالات کے "تھوڑے" تفصیلی جوابات آجائیں تو Autobiography ہو جائے گی!
شکیب — جون 30، 2018 4:06 شام
ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی بھائی ۔
( انہوں نے مسمسی صورت بنا کر کہا)
محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 30، 2018 4:26 شام
( انہوں نے مسمسی صورت بنا کر کہا)
بھیا ہم نے میسنی صورت بنائی تھی مسمسی نہیں ۔
محمد خرم یاسین — جون 30، 2018 7:42 شام
یوں کیسا رہے گا؟
"مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ"
لڑی کے عنوان میں تبدیلی کہاں سے ہوتی ہے ؟
محمد خرم یاسین — جون 30، 2018 7:47 شام
واہ واہ۔ منظرکشی و منظرنگاری کمال است۔
بہت شکریہ، جزاک اللہ۔
عبداللہ محمد — جون 30، 2018 7:51 شام
لڑی کے عنوان میں تبدیلی کہاں سے ہوتی ہے ؟

لڑی کے عنوان سے تھوڑا نیچے لڑی کے اختیارات کی آپشن ہے- اسمیں دیکھیں، غالباً ابھی تک آپشن موجود ہو گی بصورت دیگر انتظامیہ کو رپورٹ کر کے-
عثمان — جون 30، 2018 8:02 شام
لڑی کے عنوان میں تبدیلی کہاں سے ہوتی ہے ؟
کیا نام کے ساتھ محترم اور صاحب کے سابقے لاحقے بیک وقت استعمال کیے جا سکتے ہیں؟
محمد خرم یاسین — جون 30، 2018 8:18 شام
کیا نام کے ساتھ محترم اور صاحب کے سابقے لاحقے بیک وقت استعمال کیے جا سکتے ہیں؟
گرامر کی رو سے ممانعت تو ہرگز نہیں۔ ادباً بھی کوئی امر مانع نہیں۔ یہ زیادہ عزت دینے کے لیے کیا جاتا ہے بلکہ اس سے بھی ایک قدم آگے کی امثال ملاحظہ کیجیے: حضرت بابا فرید گنج شکر سرکار رحمتہ اللہ علیہ۔حضرت قبولِ مقبول جناب مقبول صاحب وغیرہ۔
محمد وارث — جولائی 1، 2018 7:46 صبح
باقی سب چھوڑیں اس پر غور کریں کہ اس کے لئے کرینہ کپور خان شادی کے منڈپ سے بھاگ نکلیں تھیں- وغیرہ وغیرہ
اجی کہاں عبداللہ صاحب، کرینہ کپور، چانچڑ کے لیے منڈپ سے کب بھاگی تھی، وہ تو پیا تھی۔ کرینہ کپور تو ایک نواب صاحب کے دل اور گھر پر راج کر رہی ہے! ایک افسانہ ہے ایک (تلخ) حقیقت۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 1، 2018 2:53 شام
ہم ہادیہ کا انٹرویو کرنا چاہتے ہیں یا موجودہ انٹرویو پینل انٹرویو کرنے کی تیاری کرے
ہادیہ — جولائی 1، 2018 3:03 شام
ہم ہادیہ کا انٹرویو کرنا چاہتے ہیں یا موجودہ انٹرویو پینل انٹرویو کرنے کی تیاری کرے
میں نے غائب ہوجانا اگر میرے انٹرویو کا نام لیا۔۔ :p
ہادیہ — جولائی 1، 2018 3:13 شام
انٹرویو ہوتے ہیں بڑے بڑے لوگوں کے۔۔ :D
میرے انٹرویو میں تین باتوں کا ہی جواب مل سکے گا۔۔ :p
نام، تاریخ پیدائش اور تعلیم۔۔:sneaky:
وہ آپ سب جانتے ہیں ۔۔ تاریخ پیدائش نہیں بھی جانتے تو خیر ہے (لڑکیوں کو چھوٹ ہوتی)..:ROFLMAO:
باقی پلیزز سوری عدنان بھائی ابھی آپ میری مصروفیت کے بارے میں جانتے ہیں ۔۔ اس لیے پھر کبھی سہی۔۔ (ان شاء اللہ):)
محمد خرم یاسین — جولائی 1، 2018 3:22 شام
ہم ہادیہ کا انٹرویو کرنا چاہتے ہیں یا موجودہ انٹرویو پینل انٹرویو کرنے کی تیاری کرے
تیاری کیجیے پھر تو :)
محمد تابش صدیقی — جولائی 1، 2018 3:25 شام
تیاری کیجیے پھر تو :)
پہلی شرط انٹرویو کے لیے رضامندی ہے۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 1، 2018 3:26 شام
انٹرویو ہوتے ہیں بڑے بڑے لوگوں کے۔۔ :D
میرے انٹرویو میں تین باتوں کا ہی جواب مل سکے گا۔۔ :p
نام، تاریخ پیدائش اور تعلیم۔۔:sneaky:
وہ آپ سب جانتے ہیں ۔۔ تاریخ پیدائش نہیں بھی جانتے تو خیر ہے (لڑکیوں کو چھوٹ ہوتی)..:ROFLMAO:
باقی پلیزز سوری عدنان بھائی ابھی آپ میری مصروفیت کے بارے میں جانتے ہیں ۔۔ اس لیے پھر کبھی سہی۔۔ (ان شاء اللہ):)
ٹھیک ہے بہنا جب آپ کوسہولت ہو بتانا آپ پر انٹرویو ادھار رہا ۔
محمد خرم یاسین — جولائی 1، 2018 3:32 شام
پہلی شرط انٹرویو کے لیے رضامندی ہے۔ :)
بالکل درست۔
محمد خرم یاسین — جولائی 1، 2018 3:33 شام
ٹھیک ہے بہنا جب آپ کوسہولت ہو بتانا آپ پر انٹرویو ادھار رہا ۔
عدنان بھائی تاویلیں ملاحظہ فرمارہے ہیں آپ ؟ اور ساتھ ساتھ "پھر کبھی سہی " کہتے ہوئے رنگ بھی :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101603/page-30