سید ذیشان — فروری 15، 2012 3:59 شام
شکریا
الف عین صاحب، ہم تو بس نام کے ہی ذیشان ہیں۔
قیصرانی — فروری 15، 2012 4:26 شام
خوش آمدید
حسیب نذیر گِل — فروری 16، 2012 3:32 صبح
ویلکم۔خوش آمدید۔جی آیاں نوں۔گڈ مارننگ۔گڈنون۔گڈ آفٹرنون۔گڈ ایوننگ۔گڈ نائٹ
ذیشان بھائی ان میں سے جو اچھا لگے قبول کریں
bilal260 — فروری 16، 2012 6:01 صبح
آصف بھائی آپ کا بہت شکریہ! مگر ماسٹر تو میں اپنا بھی نہ ہو سکا۔ بس اتنا سیکھا ہے کہ انسان کو اپنا ذہن کھلا رکھنا چاہیے اور ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھتے رہنا چاہیے۔
انسان کو اپنا ذہن زیادہ کھلا بھی نہیں رکھنا چاہیے۔میں آپ کی بات سے متفق ہوں لیکن زیادہ کھلا نہیں کہ اسلامی حدود سے بندہ باہر ہو جائے۔
اسی لئے تو میں کہتا ہوں۔
انجوائے یوئر لائف ان لمٹس آف اسلام۔
(یہ انگلش نہیں لکھا جا رہا ؟)
سید ذیشان — فروری 16، 2012 9:49 صبح
انسان کو اپنا ذہن زیادہ کھلا بھی نہیں رکھنا چاہیے۔میں آپ کی بات سے متفق ہوں لیکن زیادہ کھلا نہیں کہ اسلامی حدود سے بندہ باہر ہو جائے۔
اسی لئے تو میں کہتا ہوں۔
انجوائے یوئر لائف ان لمٹس آف اسلام۔
(یہ انگلش نہیں لکھا جا رہا ؟)
جی میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ میری گذارش یہ تھی کہ علم حاصل کرنے کے لئیے انسان کو وسیع مطالعہ کرنا پڑتا ہے۔ وگرنا انسان تعصبات سے باہر نہیں نکل پاتا۔
متلاشی — فروری 16، 2012 11:30 صبح
موسٹ ویلکم ان اردو محفل ۔۔۔! میں بھی آپ کا ہم نام ہوں اور دو تین ذیشان اور بھی یہاں پہلے سے موجود ہیں ۔۔۔ امید ہے آپ کی آمد سے آپ کے نام کے مصداق اس محفل کی شان میں بھی بہت اضافہ ہو گا۔۔۔۔ قلبِ سلیم کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔! میرا غائبانہ تعارف تو پہلے استاذ گرامی جناب الف عین (اعجاز عبید) صاحب نے کروا دیا ہے ۔۔۔!
سید ذیشان — فروری 16، 2012 2:24 شام
بہت شکریہ تمام احباب کا خوش آمدید کہنے کا۔
الف عین — فروری 16، 2012 4:25 شام
(یہ انگلش نہیں لکھا جا رہا ؟)
کنٹرول سپیس دبا کر اردو اور انگریزی میں ٹاگل کریں۔ یعنی اس طرح کی بورڈ انگریزی لکھتا ہے، دوبارہ اردو لکھنے کے لئے دو بارہ کنٹرول کے ساتھ سپیس دبائیں۔
bilal260 — فروری 17، 2012 6:33 صبح
کنٹرول سپیس دبا کر اردو اور انگریزی میں ٹاگل کریں۔ یعنی اس طرح کی بورڈ انگریزی لکھتا ہے، دوبارہ اردو لکھنے کے لئے دو بارہ کنٹرول کے ساتھ سپیس دبائیں۔
بے حد شکریہ پریشانی دور کرنے کا۔عمل ہوا چاہتا ہے۔
چھوٹاغالبؔ — فروری 17، 2012 8:22 صبح
7 بسم اللہ جی آیاں نوں
میر انیس — فروری 21، 2012 4:00 صبح
خوش آمدید ذیشان صا حب۔ تعارف بہت مختصر ہے براہِ مہربانی اس میں اضافہ کیجئے کم از کم جس شہر میں رہتے ہیں اسکا نام ہی بتادیں
مہ جبین — فروری 21، 2012 4:26 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
bilal260 — فروری 21، 2012 6:02 صبح
خوش آمدید ذیشان صا حب۔ تعارف بہت مختصر ہے براہِ مہربانی اس میں اضافہ کیجئے کم از کم جس شہر میں رہتے ہیں اسکا نام ہی بتادیں
کتنی پیاری اور بہترین بات کی ہے جناب نے۔دے اب جواب۔۔۔۔۔
سید ذیشان — فروری 22، 2012 5:31 صبح
کتنی پیاری اور بہترین بات کی ہے جناب نے۔دے اب جواب۔۔۔۔ ۔
دیر کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ میرا تعلق پشاور سے ہے۔ اور میں Singapore میں رہائش پزیر ہوں۔
bilal260 — فروری 22، 2012 5:54 صبح
دیر کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ میرا تعلق پشاور سے ہے۔ اور میں Singapore میں رہائش پزیر ہوں۔
بے حد اور بے پناہ خوشی ہوئی یہ بات پتہ لگنے پر شکریہ زیش جان۔
دیر آئے مگر سو فی صد درست آئے شکریہ۔
www.sunnatscience.wordpress.com
موجو — فروری 22، 2012 1:59 شام
السلام علیکم
جناب ذیشان صاحب خوش آمدید
امید ہے کہ ہمیں آپ کی طرف سے پڑھنے کا خوب موقع ملے گا اور آپ کی آمد سے محفل کی رونق بڑھے گی ان شاء اللہ
عبدالرزاق قادری — مئی 11، 2012 2:50 صبح
ویلکم۔خوش آمدید۔جی آیاں نوں۔گڈ مارننگ۔گڈنون۔گڈ آفٹرنون۔گڈ ایوننگ۔گڈ نائٹ
ذیشان بھائی ان میں سے جو اچھا لگے قبول کریں
سلام آکھیا ای نہیں جناب عالی !
عبدالرزاق قادری — مئی 11، 2012 2:56 صبح
ذیشان صاحب !
السلام علیکم
سواگت ہے
حسیب نذیر گِل — مئی 11، 2012 2:58 صبح
ذیشان صاحب !
السلام علیکم
سواگت ہے
تسی سلام دے نال کیہڑا چنگا لفظ لکھیا؟
مغزل — مئی 11، 2012 6:10 صبح
ذیشان بھائی بارِ دگر خوش آمدید خیلی روز باشی بخیر