محفل میں نیا اضافہ

عینی شاہ — اگست 9، 2013 3:09 شام
تھینکس عینی عرف بلی۔ ہوپ یو ہیڈ آ لاٹ آف سوئیاں ٹوڈے :)
یس آف کورس ۔۔آفٹر آل اٹ واز سوئیاز ڈے :p:p:p
سید ذیشان — اگست 9، 2013 3:10 شام
یس آف کورس ۔۔آفٹر آل اٹ واز سوئیاز ڈے :p:p:p

گڈ فار یو۔۔
لیکن بلیاں سوئیاں کب سے کھانے لگیں؟
عینی شاہ — اگست 9، 2013 3:16 شام
گڈ فار یو۔۔
لیکن بلیاں سوئیاں کب سے کھانے لگیں؟
جب سے وہ بلیاں کہلانے لیگیں :):biggrin:
زبیر مرزا — اگست 9، 2013 3:17 شام
:) ساکھ آپ کی بہترین ہے -
سید ذیشان — اگست 9، 2013 3:21 شام
جب سے وہ بلیاں کہلانے لیگیں :):biggrin:

اب تو سنا ہے ببر شیر بھی کھا جاتی ہیں۔ o_O
سید ذیشان — اگست 9، 2013 3:21 شام
غیر متفق :) ساکھ آپ کی بہترین ہے - بھائی کیوں پھنسواتے ہیں کے بعد والے جملے فوری حذف کریں

جو حکم :)
عینی شاہ — اگست 9، 2013 3:25 شام
اب تو سنا ہے ببر شیر بھی کھا جاتی ہیں۔ o_O
نہی وہ تو جون انکل کھاتے ہوتے تھے :biggrin::biggrin::biggrin:
عمر سیف — اگست 9، 2013 3:49 شام
خوش آمدید
mfdarvesh — اگست 10، 2013 7:15 صبح
خوش آمدید
انیس الرحمن — اگست 19، 2013 12:47 شام
KwULv.png
محمدظہیر — اگست 4، 2016 4:40 شام
تمام دوستوں کو اداب!
میں آج ہی اس محفل میں شامل ہوا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ یہ سفر خوشگوار رہے گا (آپ کا بھی:) ) میرا نام ذیشان ہے اور میں نے انجینرینگ میں ماسٹرز کیا ھوا ہے مگر مجھے اردو ادب سے بھی شغف ہے۔۔ خاص طور پر اردو شاعری۔ جو کہ اس محفل میں کافی وافر مقدار میں موجود ہے۔
خوش آمدید:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D8%B6%D8%A7%D9%81%DB%81.49817/page-4