جی ان کو ٹیگ کیا جا چکا ہے۔ وہ اگلی مرتبہ آن لائن آئیں گے تو انہیں اطلاع مل جائے گی اور ان شاء اللہ وہ اس دھاگہ میں آ کر آپ کی املا (لکھاوٹ) کی غلطیاں درست کریں گے۔ وہ اس میں ماہر ہیں، الحمد للہ۔۔
جی ان کو ٹیگ کیا جا چکا ہے۔ وہ اگلی مرتبہ آن لائن آئیں گے تو انہیں اطلاع مل جائے گی اور ان شاء اللہ وہ اس دھاگہ میں آ کر آپ کی املا (لکھاوٹ) کی غلطیاں درست کریں گے۔ وہ اس میں ماہر ہیں، الحمد للہ۔۔
اُستاد جی بہت بہت شکریہ

فکر نہ کریں
اُستاد آپ کے محبتوں کا شکریہ کیسے ادا کروں۔ مجھے تو اردو میں شکریہ ادا کرتے بھی نہیں آتا۔ تھینک یو ویری مچ۔ چلے گا نا۔آپ ناراج تو نہیں ہوں گے۔
استاد محترم الف عین صاحب دیکھ رہے ہیں ۔
یار پہلے دن ہی سے تختہ مشق بنا ڈالا ، سانس تو لینے دیں ، بچہ گھبرا نہ جائے ۔
تھینکس سید صاحب
محسن وقار علی آنے ہی والے ہیں ٹھک کے ہجے درست کرنے ۔۔۔
افففف اللہخوش آمدید اور ویلکم بھائی جان،