اضافی بولے تو فالتو، مطلب ایکسٹرا۔
اضافی بولے تو فالتو، مطلب ایکسٹرا۔
شکریہ میاں صاحب!
بہت بہت شکریہ آپا
عینی آپا آپ بھی!کیوں نہیں؟ضرور سکھا سکتی ہیں۔ میں آپ کا اسٹوڈنٹ بننے کو تیار ہوں۔
وائو! کیا بات ہے میاں صاب آپ تو اپن کی مافق بولتا ہے، ایسا مجھے تو اچھا لگتا ہے۔ لیکن کیاہے، ایسا میرے سات
شکریہ سید صاحب ! آپ کی محبت کا
آگیا انکل جی میں "ٹھک" سے ہجے درست کرنے
ٹھیک

ہم بولے گا تو آپ کا مافق لیکن آپ کی اردو ٹھیک کرتا رہے گا۔اس طرح آپ بور بھی نئیں ہوئیں گا، اور سب ہمارے مافق کدھر بولے گا بابا۔
"نستعلیق انگلش" نہیں سمجھا۔انگلش تو معلوم ہے یہ"نستعلیق" کیا ہوتا ہے؟
"نستعلیق" اردو لکھنے کا ایک انداز(سکرپٹ) ہے۔یہی جو محفل کے فونٹ میں استعمال ہو رہا ہے
لگا پتہ پکڑے گئے نا اب ۔۔اچھا ہوا

مجھے تو کسی نے نہیں پکڑا رکھا