محمدشعیب خضدار

mohammad shoaib — اگست 20، 2012 1:02 شام
محمدشعیب خضدار بلوچستان،
سابق ٹیلیکام انجینئر پی ٹی سی ایل
علامہ محمد اقبال رح کے فارسی اور اردو شاعری سے شغف کا عرصہ ۳۰ سال
نایاب — اگست 20، 2012 1:03 شام
محترم محمد شعیب ھائی
اردو محفل پر دلی خوش آمدید
اور عید کی دلی مبارک باد
یوسف-2 — اگست 20، 2012 1:23 شام
خوش آمدید شعیب بھائی
اور عید مبارک
حسیب نذیر گِل — اگست 20، 2012 4:31 شام
شعیب بھائی خوش آمدید
علی چوہدری — اگست 20، 2012 6:42 شام
اسلام کے دامن میں بس دو ھی تو چیزیں ہیں
اک ضرب یداللہی اک سجدہ شبیری (علامہ اقبال )
شمشاد — اگست 21، 2012 5:38 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 5:49 صبح
اسلام کے دامن میں بس دو ھی تو چیزیں ہیں
اک ضرب یداللہی اک سجدہ شبیری (علامہ اقبال )
سر، یہ شعر اقبال کا نہیں، وقار انبالوی کا ہے جو ان کے ہفت روزہ جریدے 'سفینہ' کی پیشانی پر یوں شائع ہوا کرتا تھا:
اسلام کے دامن میں اور اِس کے سِوا کیا ہے
اک ضرب یَدّاللہی، اک سجدہء شبیری
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 5:50 صبح
شعیب صاحب، خوش آمدید۔
عید مبارک۔
محمود احمد غزنوی — اگست 21، 2012 8:02 صبح
خوش آمدید جناب :)
ساجد — اگست 21، 2012 8:29 صبح
خوش آمدید ، شعیب صاحب۔ امید کرتے ہیں کہ آپ سے خوب گپ شپ رہے گی۔
لڑی کا عنوان دیکھ کر معاً خیال آیا کہ شاید حضرتِ اقبال عالمِ بالا سے اردو محفل پر تشریف لے آئے ہیں۔ اگر آپ حکم کریں تو لڑی کا عنوان آپ کے اسمِ گرامی سے موسوم کیا جا سکتا ہے۔
علی چوہدری — اگست 21، 2012 9:43 صبح
سر، یہ شعر اقبال کا نہیں، وقار انبالوی کا ہے جو ان کے ہفت روزہ جریدے 'سفینہ' کی پیشانی پر یوں شائع ہوا کرتا تھا:
اسلام کے دامن میں اور اِس کے سِوا کیا ہے
اک ضرب یَدّاللہی، اک سجدہء شبیری
بہت شکریہ توصیح کرنے کا اللہ آپ کو جزا دے
باباجی — اگست 21، 2012 9:51 صبح
خوش آمدید سرکار
باباجی — اگست 21، 2012 10:12 صبح
اسی اقبال کی میں جستجو کرتا رہا برسوں
بڑی مُدّت کے بعد آخر وہ شاہین زیرِ دام آیا
قرۃالعین اعوان — اگست 21، 2012 12:09 شام
خوش آمدید بھیا!
محمد وارث — اگست 21، 2012 4:12 شام
خوش آمدید محمد شعیب صاحب۔
اور تعارف چونکہ آپ کا اپنا تھا سو میں نے عنوان درست کر دیا ہے۔
والسلام
الف عین — اگست 22، 2012 4:08 صبح
خوش آمدید
mfdarvesh — اگست 22، 2012 7:10 صبح
خوش آمدید
یقینا آپ کا تعلق خضدار ہے، بلوچستان کا بہت اچھا اور اب بہت خوفناک علاقہ
خالد حیات — اگست 22، 2012 1:51 شام
خوش آمدید،
زین — اگست 23، 2012 7:33 شام
محمدشعیب خضدار بلوچستان،
سابق ٹیلیکام انجینئر پی ٹی سی ایل
علامہ محمد اقبال رح کے فارسی اور اردو شاعری سے شغف کا عرصہ ۳۰ سال
السلام علیکم
شعیب بھائی خوش آمدید :)
خضدار میں کہاں رہتے ہیں آپ
، میرے کئی دوست بھی خضدار کے رہنے والے ہیں ۔
S. H. Naqvi — اگست 23، 2012 8:13 شام
و علیکم السلام جناب، خوش آمدید۔۔۔۔۔!
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%B4%D8%B9%DB%8C%D8%A8-%D8%AE%D8%B6%D8%AF%D8%A7%D8%B1.53664/