محمد احمد ایک تعارف

عمراعظم — جنوری 26، 2013 10:47 صبح
بہت محبت ہے محترم آپ کی۔ بہت شکریہ۔
دعا کیجے کہ اللہ اس خاکسار کو واقعی ایسا کردے جیسا آپ کا گمان ہے۔ :)
نہ سہی پسند حکمت، یہ شعار اہلِ دل ہے
کبھی سر بھی دے دیاہے،بہ صلاحِ دوست داراں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.12339/page-5