محمد احمد ایک تعارف

محمداحمد — جنوری 24، 2013 6:30 شام
سوالوں کے جوابات؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

سوالوں کے جواب دو چار دن بعد۔۔۔! یعنی جیسا وعدہ مغل بھیا سے کیا تھا۔ :)
محمد بلال اعظم — جنوری 25، 2013 4:33 صبح
سوالوں کے جواب دو چار دن بعد۔۔۔ ! یعنی جیسا وعدہ مغل بھیا سے کیا تھا۔ :)
یعنی بادی النظر میں دو چار سال!
محمداحمد — جنوری 25، 2013 7:27 صبح
یعنی بادی النظر میں دو چار سال!

:)
کافی سمجھدار ہو گئے ہیں آپ محفل میں رہ کر۔
محمد بلال اعظم — جنوری 25، 2013 9:12 صبح
:)
کافی سمجھدار ہو گئے ہیں آپ محفل میں رہ کر۔
جی بس کبھی غرور نہیں کیا۔
مغزل — جنوری 25، 2013 11:20 صبح
سوالوں کے جواب دو چار دن بعد۔۔۔ ! یعنی جیسا وعدہ مغل بھیا سے کیا تھا۔ :)

کسی سے سُن لیا ہوگا کہ دنیا چار دن کی ہے۔۔ :laugh::biggrin:
محمداحمد — جنوری 25، 2013 11:25 صبح
کسی سے سُن لیا ہوگا کہ دنیا چار دن کی ہے۔۔ :laugh::biggrin:

ہاہاہاہا
کیا بات ہے بھائی آپ کی۔ :)
مغزل — جنوری 25، 2013 11:27 صبح
ہاہاہاہا
کیا بات ہے بھائی آپ کی۔ :)
:jhoota:
بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے ِ؟ حساب اپنے دل میں لگا کر تو دیکھو !
قیامت کا دن آگیا رفتہ رفتہ ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے !!!!!!!!!!!!!!
بقول : (استاد قمر جلالوی مرحوم)
محمداحمد — جنوری 25، 2013 11:29 صبح
:jhoota:
بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے ِ؟ حساب اپنے دل میں لگا کر تو دیکھو !
قیامت کا دن آگیا رفتہ رفتہ ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے !!!!!!!!!!!!!!
بقول : (استاد قمر جلالوی مرحوم)

واہ واہ واہ!
کیا بات ہے ہماری۔۔۔! یقین جانیے خود پر اتنا پیار آ رہا ہے کہ کیا بتائیں۔ :)
بھلا ہم ایسی حرکتیں نہ کرتے تو کیا اتنا اچھا شعر سننے کو ملتا۔ :D:p'
بہت اعلیٰ
محمداحمد — جنوری 25، 2013 11:30 صبح
:jhoota:
بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے ِ؟ حساب اپنے دل میں لگا کر تو دیکھو !
قیامت کا دن آگیا رفتہ رفتہ ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے !!!!!!!!!!!!!!
بقول : (استاد قمر جلالوی مرحوم)

ملاقات واقعی ادھار ہے بڑے دنوں سے۔ اللہ توفیق دے تو ضرور ملاقات ہوگی۔ انشاءاللہ۔
عمراعظم — جنوری 25، 2013 11:54 صبح
خوش آمدید محمد احمد صاحب۔
محفلین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اپنے تعارف میں آپ نے بہت کم لکھا۔ میں آپ کے بارے میں زیادہ تو نہیں جانتا لیکن جتنا جانتا ہوں وہ کسی کو بھی جاننے کے لئے بہت کافی ہے۔یعنی بہت نفیس اور حلیم شخصیت کے مالک ہیں۔دوسروں کی دل جوئی اور مدد کرنا آپ کا مشغلہ ہے۔ادب کے ساتھ لگاؤ جناب کا امتیاز ہے۔ اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔
مغزل — جنوری 25، 2013 12:00 شام
ملاقات واقعی ادھار ہے بڑے دنوں سے۔ اللہ توفیق دے تو ضرور ملاقات ہوگی۔ انشاءاللہ۔
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک :biggrin::laugh:
محمد بلال اعظم — جنوری 25، 2013 12:10 شام
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک :biggrin::laugh:
میں تو نہیں جیتا
مغزل — جنوری 25، 2013 12:53 شام
ہیں ؟؟ کیوں بھیا ؟؟ :laughing::rollingonthefloor:
کیا زلفیں تراشیدہ ہیں؟ ہاہاہاہاہا :rollingonthefloor::laugh:
محمد بلال اعظم — جنوری 25، 2013 1:00 شام
ہیں ؟؟ کیوں بھیا ؟؟ :laughing::rollingonthefloor:
کیا زلفیں تراشیدہ ہیں؟ ہاہاہاہاہا :rollingonthefloor::laugh:
یہ تو غالب سے پوچھنا چاہیے میں نے تو بس ایویں ہی چچا غالب کی ہاں کو ناں میں بدلا ہے۔
محمداحمد — جنوری 26، 2013 6:00 صبح
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک :biggrin::laugh:

:)
محمداحمد — جنوری 26، 2013 6:06 صبح
خوش آمدید محمد احمد صاحب۔
محفلین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اپنے تعارف میں آپ نے بہت کم لکھا۔ میں آپ کے بارے میں زیادہ تو نہیں جانتا لیکن جتنا جانتا ہوں وہ کسی کو بھی جاننے کے لئے بہت کافی ہے۔یعنی بہت نفیس اور حلیم شخصیت کے مالک ہیں۔دوسروں کی دل جوئی اور مدد کرنا آپ کا مشغلہ ہے۔ادب کے ساتھ لگاؤ جناب کا امتیاز ہے۔ اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔

بہت محبت ہے محترم آپ کی۔ بہت شکریہ۔
دعا کیجے کہ اللہ اس خاکسار کو واقعی ایسا کردے جیسا آپ کا گمان ہے۔ :)
محمد بلال اعظم — جنوری 26، 2013 6:47 صبح
بہت محبت ہے محترم آپ کی۔ بہت شکریہ۔
دعا کیجے کہ اللہ اس خاکسار کو واقعی ایسا کردے جیسا آپ کا گمان ہے۔ :)
افسوس کہ" کسرِ نفسی" کی ریٹنگ نہیں ہے۔
محمداحمد — جنوری 26، 2013 7:06 صبح
افسوس کہ" کسرِ نفسی" کی ریٹنگ نہیں ہے۔

بلال چھٹیوں میں کچھ زیادہ ہی شرارتی ہو گئے ہیں آپ۔ :D
محمد بلال اعظم — جنوری 26، 2013 7:06 صبح
بلال چھٹیوں میں کچھ زیادہ ہی شرارتی ہو گئے ہیں آپ۔ :D
ہاہاہا
اب مجھے لگتا ہے کہ ایک "شرارتی" کی ریٹنگ بھی ہونی چاہیے۔
عمراعظم — جنوری 26، 2013 10:43 صبح
افسوس کہ" کسرِ نفسی" کی ریٹنگ نہیں ہے۔
میرے ذہن میں آئی بات آپ لے ا’ڑے جناب۔۔۔ اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے۔(آمین)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.12339/page-4