نصاب سے ہٹ کے پہلی کتاب کون سی تھی اور کب پڑھی؟
پسندیدہ مصنف اور کیوں؟
پسندیدہ شاعر اور کیوں؟
واہ احمد بھائی کیا خوب لکھا ہے. ❤️
بے شک۔۔۔ اس معصوم۔۔۔ بلکہ وہ ابن سعید بھائی کے بقول۔۔۔ خالی رنگیں۔۔۔۔۔ جو چاہے جیسے چاہے لکھیے۔۔۔۔۔ بے فکر ہو کر لکھیے۔۔۔ وہ گلاب کو جو بھی کہا جائے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوہوہوہو

آپ کے جواب سے لگ رہا ہےکہ آپ مستقبل میں بھی رابطہ رکھنا چاہتے ہیں۔۔۔ تیز دھار سے کیا مراد ہے؟کیا نیرنگ کسی قصائی کی چھری کو سیاہی میں ڈبو کر لکھ رہا ہے؟ ہوہوہوہوہہوو
اے خان ! تیری پسند تو احمد بھائی کو بھی پتا ہے۔۔۔۔ اللہ اللہ
اسی بات کو حاجی مقصود الہٰی یو ں کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔ چھری ، چاقو ، ٹوکا ،چاپڑ ،بُگدا جو بھی کہاجائے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔
نہیں ایسی کوئی بات نہیں ۔ آپ کیوں قصائی کی چھری استعمال کریں گے۔ آپ ماشاء اللہ ان اسلحہ جات معاملات میں خود کفیل ہیں ۔
محمداحمد بھائی!

کوچہ آلکساں کے باسیوں پر اتنا تازہ الزام ۔۔۔۔
احمد بھائی ، اللہ کے واسطے مجھے ضرور ساتھ لے کر جائیے گا۔ اکیلے مت جائیے گا۔
زبردست ، زبردست ، زبردست!!!!!
