میں چاہتا ہوں کہ میری کتابِ حیات کے سرِ ورق کا عنوان "عبداللہ" ہو۔
البتہ پھر وہی بات کہ ایں سعادت بزورِ بازو نیست
بہت اہم! اور نہایت خوبصورت!
اس کی کچھ مزید وضاحت کیجئے، تا کہ ہم بھی کچھ سمجھ پائیں۔
احمد بھیا ایک چھوٹا سا سوال.
آمین !
بہت خوب جناب۔ کمال کی بات کہی۔
عزم بہزاد، ہمارے اساتذہ میں سے تھے، آپ فرمایا کرتے تھے کہ مشہور ہونے کی کوشش نہ کرو، بلکہ مقبول ہونے کی کوشش کرو۔ مشہور تو کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن قبولِ عام ہر کسی کو نہیں ملتا۔ مشہور شخصیت ایسی کوئی خاص نہیں ہے، جس کا نام لیا جائے۔کاسنی رنگ کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا ؟
ہمم
یہ بات میں نے آپ کے سوال کے بعد نوٹ کی کہ میں نے کبھی کسی کو ناقص املا کی ریٹنگ نہیں دی۔
جراثیم

شاید بانگِ درا پڑھی ہوگی۔ اور پرائمری اسکول لیول پر ہی پڑھی ہوگی۔ چونکہ یہ گھر پر دستیاب تھی۔