سب کے سب چھوٹے ہی رہنا، بڑے نہ ہونا۔
سب کے سب چھوٹے ہی رہنا، بڑے نہ ہونا۔
کس کو بھیا۔۔
ہر ایک میں کون کون آتا ہے بھیا
یہ پوچھیں کون کون نہیں آتا۔۔۔
پہلے بتائیں کہ کون کون آتا ہے، اس کے بعد نہیں آنے والوں کا پوچھتی ہوں بھیا
آپ کی بھابھی کے سوا سب۔۔۔
سب میں کون کون شامل ہے بھیا
آپ کے سوا سب۔۔۔

ہی ہی ہی ہی اور باقی سب میں کون کون بھیا

باقی سب میں میں خود ہوں۔۔۔

بھیااا ہی ہی ہی ہینہیں نیند آگئی تھی۔۔
وینا ملک کو۔۔۔

جی بھائی آپ کی عمر ہے خواب دیکھنے کی۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A8%D9%84%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85.56210/page-6