ماشاءاللہ
کیا بات ہے
وینا ملک نے احمد فراز کو غلط ثابت کر دیا
کسے نصیب کہ بے پیرہن اسے دیکھے
کبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں
فراز صاحب نے جانے کس دھن میں یہ شعر کہے تھے۔۔
گزر جائیں، آجکل 14 کی بجائے ایک ہی ٹیکہ لگاتے ہیں۔

* پہلا crush
*پسندیدہ gadget
*شاعری کا شوق کب اور کیسے ہوا اور آپ کو یہ کیسے پتہ چلا کہ آپ کے اندر ایک شاعر بننے کی صلاحیت موجود ہے؟؟؟
اتنی چھوٹی سی عمر میں کوئی رومینٹک شاعر کے بجائے آپ کو علامہ اقبال کیوں پسند ہیں؟؟؟
شاعری میں کس شاعر سے متاثر ہیں اور انکی طرح شاعری کی کوشش کرتے ہیں؟؟؟
فارغ وقت میں نیٹ کے علاوہ اور کیا مصروفیات ہیں؟؟؟
طبعیت کے لحاظ سے کیسے ہیں؟؟؟سنجیدہ،حساس،باتونی ،بذلہ سنج وغیرہ
دوستی اپنے ہم عمروں میں پسند ہے یا سب کے ساتھ دوستی کر لیتے ہیں اور دوستی آپکی نظر میں؟؟؟
محفل پر کس سے پنگا لیتے ہوئے ڈر لگتا ہے؟؟؟



کیوں کیا نہیں سمجھے ؟؟؟
یعنی یہ سلسلہ ابھی بھی جاری ہے
لیکن ابھی تو یہیں کہا کہ موبائلز عوام کو بگاڑ رہی ہیں پھر؟؟؟
کچھ یاد ہے اپنا پہلا شعر؟؟؟



زیادہ تر کیا لکھتے ہیں؟؟؟شاعری یا نثر
اچھا جبکہ مجھے تو کافی جگہ سنجیدہ اور بھولے بھالے لگتے ہیں
ایسا کیوں؟؟؟
ایسی بات تھی نا تبھی

واہ کچھ یاد ہے اس کے پیچھے کیا سوچ تھی وغیرہ
اللہ اپکی مدد کرے بلال بچے
پھر میں ہر کسی نہیں ہوں شاید
ہاہاہا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A8%D9%84%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85.56210/page-7