محمدزید مصطفی — ستمبر 8، 2012 8:29 صبح
میں بی-اے کاسٹوڈنٹ ھوں۔ اسلامی معلومات حاصل کرنے کاشوق رکھتاھوں۔
عبدالرزاق قادری — ستمبر 8، 2012 8:33 صبح
محمدزید مصطفی — ستمبر 8، 2012 8:37 صبح
محمداحمد — ستمبر 8، 2012 8:43 صبح
خوش آمدید زید مصطفیٰ صاحب، آپ کا نام پڑھ کر ہمیں اپنے پسندیدہ شاعر مصطفیٰ زیدی کی یاد آگئی۔
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
محمدزید مصطفی — ستمبر 8، 2012 9:32 صبح
خوش آمدید زید مصطفیٰ صاحب، آپ کا نام پڑھ کر ہمیں اپنے پسندیدہ شاعر مصطفیٰ زیدی کی یاد آگئی۔
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
عبدالرزاق قادری — ستمبر 8، 2012 9:34 صبح
خوش آمدید زید مصطفیٰ صاحب، آپ کا نام پڑھ کر ہمیں اپنے پسندیدہ شاعر مصطفیٰ زیدی کی یاد آگئی۔
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
کوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی راز داں نہیں ہے
فقط اک دل تھا اب تک سو وہ مہرباں نہیں ہے
انہی پتھروں پر چل کرا گر آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
محمدزید مصطفی — ستمبر 8، 2012 9:36 صبح
شکریہ محمداحمد ، آپ جیسے خوش مزاج دوستوں سے خوب اچھا رھےگا
محمدزید مصطفی — ستمبر 8، 2012 9:38 صبح
خوش آمدید زید مصطفیٰ صاحب، آپ کا نام پڑھ کر ہمیں اپنے پسندیدہ شاعر مصطفیٰ زیدی کی یاد آگئی۔
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
شکریہ محمداحمد ، آپ جیسے خوش مزاج دوستوں سے خوب اچھا رھےگا
محمدزید مصطفی — ستمبر 8، 2012 9:41 صبح
کوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی راز داں نہیں ہے
فقط اک دل تھا اب تک سو وہ مہرباں نہیں ہے
انہی پتھروں پر چل کرا گر آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
کہکشاں کسی کے گھر کے راستے میں نہیں آتی
محمد وارث — ستمبر 8، 2012 9:43 صبح
خوش آمدید زید مصطفیٰ صاحب
محمدزید مصطفی — ستمبر 8، 2012 9:44 صبح
خوش آمدید زید مصطفیٰ صاحب
شکریہ محمد وارث
شمشاد — ستمبر 8، 2012 9:46 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمدزید مصطفی — ستمبر 8، 2012 9:53 صبح
بخاری شریف کی آخری حدیثِ مبارکہ ھے
جزاک اللہ
عبدالرزاق قادری — ستمبر 10، 2012 9:17 صبح
کہکشاں کسی کے گھر کے راستے میں نہیں آتی
بہت کچھ ہوتا ہے بھولے میاں
عبدالرزاق قادری — ستمبر 10، 2012 9:18 صبح
بخاری شریف کی آخری حدیثِ مبارکہ ھے
جزاک اللہ
کون سی؟
محمدزید مصطفی — ستمبر 12، 2012 8:00 صبح
جامعہ اسلامیہ لاھورسےدرسِ نظامی 25فروری کومکمل کی،علامہ عبدالحکیم شرف قادری میرےمحسن اورمفتی محمدخان قادری میرےاستاذ اورراہنماہیں۔
حسیب نذیر گِل — ستمبر 12، 2012 8:48 صبح
خوش آمدید
زید مصطفی بھائی
محمدزید مصطفی — ستمبر 12، 2012 9:11 صبح
خوش آمدید
زید مصطفی بھائی
جزاک اللہ
مقدس — ستمبر 12، 2012 10:09 صبح
ویلکم
احمد بلال — ستمبر 12، 2012 11:56 صبح
خوش آمدید