سید ذیشان — اکتوبر 31، 2013 7:36 صبح
محفل پر خوش آمدید

یونس — اکتوبر 31، 2013 7:39 صبح
محفل میں خوش آمدید کہنے پرتمام احباب کا تہ دل سے شکر گزار ہوں۔
ابن رضا — اکتوبر 31، 2013 7:48 صبح
محفل میں خوش آمدید جناب
x boy — اکتوبر 31، 2013 7:52 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب یونس صاحب: ہم اور ہماری اس محفل اور اردو ویپ کی طرف سے گرماگرم خوش آمدید،
ان شاء اللہ آپ کے آنے سے ہم علم کے متلاشیوں کو بہت کچھ ملے گا۔
جزاک اللہ خیرا
امیداورمحبت — اکتوبر 31، 2013 2:50 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔
یونس — اکتوبر 31، 2013 6:31 شام
یونس — اکتوبر 31، 2013 6:33 شام
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب یونس صاحب: ہم اور ہماری اس محفل اور اردو ویپ کی طرف سے گرماگرم خوش آمدید،
ان شاء اللہ آپ کے آنے سے ہم علم کے متلاشیوں کو بہت کچھ ملے گا۔
جزاک اللہ خیرا
خوش آمدید کہنے کا شکریہ!
ان شاء اللہ سیکھنے سکھانے کا عمل جاری رہے گا ۔۔۔
یونس — اکتوبر 31، 2013 6:33 شام
تلمیذ — اکتوبر 31، 2013 6:36 شام
اردو محفل میں آپ کا خیرمقدم ہے، جناب۔
الیکٹرانکس اور اردو ادب کا امتزاج محفل کے احباب کے لئے انشاءاللہ خوشگوار رہے گا۔
انیس الرحمن — نومبر 2، 2013 8:23 صبح
منصور مکرم — نومبر 2، 2013 6:34 شام
یونس صاحب محفل میں خوش آمدید۔
یوسف-2 — نومبر 4، 2013 8:55 صبح
خوش آمدید برادر یونس
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
سید عاطف علی — نومبر 4، 2013 8:59 صبح
بہت خوشی ہوئی ۔ خصوصاً اردو اور الیکٹرانکس کے حوالے سے۔
شمشاد — نومبر 4، 2013 9:33 صبح
یونس صاحب آپ کی تحریروں کا انتظار ہے۔
یونس — نومبر 4، 2013 12:17 شام
یونس صاحب آپ کی تحریروں کا انتظار ہے۔
شمشاد صاحب‘ حاضر ہوتا ہوں ان شاء اللہ
یونس — نومبر 4، 2013 12:20 شام
بہت خوشی ہوئی ۔ خصوصاً اردو اور الیکٹرانکس کے حوالے سے۔
آ پ بھی اسی کشتی کے سوار ہیں ! خوش آمدید ۔۔۔
محمد علم اللہ — نومبر 4، 2013 12:37 شام
ایک اور چاچو کو خوش آمدید
اللہ کا شکر محفل میں بزرگوں کی آمد ہو رہی ہے
جو ہم سب کے لئے باعث فخر اور سعادت کی بات ہے ۔
اللہ عمر خضر عطا فرمائے اور صحت و عافیت سے نوازے ۔
چاچو ایک مرتبہ پھر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
عبد الرحمن — نومبر 4، 2013 12:45 شام
جنابِ من کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
غائبانہ تعارف سے بھی دلی خوشی ہوئی۔
جزاکم اللہ خیرا!
رحیم ساگر بلوچ — نومبر 4، 2013 1:11 شام
وش آتکئے .خیر مقدم ھے آپکا اردو محفل میں...آپ کے آنے سے ھمیں ایک اور استاد مل گیا..
یونس — نومبر 4، 2013 1:17 شام
ایک اور چاچو کو خوش آمدید
اللہ کا شکر محفل میں بزرگوں کی آمد ہو رہی ہے
جو ہم سب کے لئے باعث فخر اور سعادت کی بات ہے ۔
اللہ عمر خضر عطا فرمائے اور صحت و عافیت سے نوازے ۔
چاچو ایک مرتبہ پھر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
بے حد شکریہ بھتیجے ! اللہ تعالیٰ سب کو خوش و خرم رکھے۔محفل اوراس کےمحفلین کو شاد آباد رکھے۔