یونس — نومبر 4، 2013 1:21 شام
وش آتکئے .خیر مقدم ھے آپکا اردو محفل میں...آپ کے آنے سے ھمیں ایک اور استاد مل گیا..
’’وش آتکئے‘‘ کا مطلب بھی بتا دیجئے !
یونس — نومبر 4، 2013 1:24 شام
جنابِ من کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
غائبانہ تعارف سے بھی دلی خوشی ہوئی۔
جزاکم اللہ خیرا!
بہت شکریہ ! اللہ تعالیٰ خوش وخرم رکھے۔
رحیم ساگر بلوچ — نومبر 4، 2013 1:44 شام
’’وش آتکئے‘‘ کا مطلب بھی بتا دیجئے !
وش آتکئے بلوچی میں خوش آمدید کو کھتے ھیں سر جی...
یونس — نومبر 4، 2013 5:55 شام
وش آتکئے بلوچی میں خوش آمدید کو کھتے ھیں سر جی...
چلو اب دو لفظ ہو گئے بلوچی زبان کے !
اس سے پہلے میں نے سنا تھا کہ کیسے ہیں ؟ کو ’’چہ طورئے‘‘ بولتے ہیں۔ ٹھیک ہے نا ۔۔۔
عمیر یونس — نومبر 14، 2013 9:32 شام
یونس میرا تعارف بھی کروا دیں ۔۔۔

یونس — نومبر 15، 2013 1:57 صبح
یونس میرا تعارف بھی کروا دیں ۔۔۔
’’ میں تیرا نام نہ بھی لوں تو لوگ پہچانیں
۔ ۔ ۔کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے ! ‘‘
طارق شاہ — نومبر 15، 2013 2:37 صبح
الله تعالیٰ آپ کا یہاں آنا
آپ، اور ہم سب کے لئے مبارک کرے
خوشی ہوئی آپ کے متعلق جان کر
بہت خوش رہیں 
سیدہ شگفتہ — نومبر 15، 2013 3:00 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
الف عین — نومبر 15، 2013 5:00 صبح
آپ نے اپنا پورا نام تو بتایا ہی نہیں!!!۔ بتائیں تاکہ بطور مصنف درست نام دیا جا سکے، آپ کے سفر نامے کی برقی کتاب بنا رہا ہوں۔
عینی شاہ — نومبر 15، 2013 5:09 صبح
ویلکم انکل

نایاب — نومبر 15، 2013 5:32 صبح
محترم یونس صاحب اردو محفل پر خوش آمدید
زبیر مرزا — نومبر 15، 2013 11:35 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
شمشاد — نومبر 16، 2013 9:02 شام
یونس میرا تعارف بھی کروا دیں ۔۔۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ اپنے تعارف کی الگ سے لڑی کھول لیں۔
عمیر یونس — نومبر 17، 2013 10:58 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ اپنے تعارف کی الگ سے لڑی کھول لیں۔
یہ رہا میرا تعارف۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ایک-نظر-ادھربھی۔۔۔-۔.69301/#post-1431659
جیہ — نومبر 17، 2013 11:02 صبح
السلام علیکم !
اردو محفل میں حاضری کی اجازت لینے آیا ہوں۔ خود تو کچھ بھی نہیں ہوں مگر بہت دیر سے اردو محفل میں دلچسپی تھی‘ اورآیا اس امید سے ہوں کہ شاید کبھی یہ کہہ سکوں :
طفیلِ ماہ رُخان بن گیا ہے انجم سا ۔۔۔ !
وہ ایک ذرہ جو اس رہگزر میں رہتا ہے۔
تعارف کے طور پر یہ کہالیکٹرانکس میرا پیشہ ہے، ادب سے لگاؤ ہے، یوں مائیکرو کنٹرولر پروگرامنگ، پی سی بی ڈیزائننگ، پی ایل سی پروگرامنگ، الیکٹرانکس سرکٹ ڈیزائن، کے بعد جو وقت بچتا ہے اس میں اچھی کتابیں پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ یاکبھی کچھ لکھنے کی ہمت کر لیتا ہوں۔ بنیادی طور پر خاصا کاہل واقع ہوا ہوں۔ شاید 1982میں پہلی دفعہ الیکٹرانکس سے متعلق ایک مضمون لکھا تھا جو اس وقت کے‘ بلکہ اب تک کے واحد مسلسل شائع ہونے والے‘الیکٹرانکس کے ماہنامے"عملی سائنس" میں چھپا۔ اس 'شہ' ملنےپر زیادہ محنت سے لکھتا رہا۔ جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ لاہور سے گھر بار چھوڑ کر کراچی میں پردیس کاٹنا پڑا۔ اورعملی سائنس کی ادارت کی ذمہ داری مل گئی ۔ بعد ازاں ٹیکسٹائل انڈسٹری میں الیکٹریکل انجنیئر کے طور پر کام کیا۔ آجکل لاہور میں الیکٹرانکس سروسنگ اور منوفیکچرنگ سے متعلق ایک ادارہ میں ایک دوست کے ساتھ شریکِ کارہوں۔
بالکل مبتدی ہوں اور احباب کے تعاون کا خواستگار ۔ ۔ ۔
خوش آمدید
ماہی احمد — نومبر 17، 2013 11:04 صبح
خوش آمدید

یونس — نومبر 17، 2013 4:45 شام
آپ نے اپنا پورا نام تو بتایا ہی نہیں!!!۔ بتائیں تاکہ بطور مصنف درست نام دیا جا سکے، آپ کے سفر نامے کی برقی کتاب بنا رہا ہوں۔
پورا نام محمد یونس ہی ہے۔
یونس — نومبر 17، 2013 4:46 شام
ویلکم انکل
تھینکس بٹیا !
یونس — نومبر 17، 2013 4:47 شام
محترم یونس صاحب اردو محفل پر خوش آمدید
بے حد شکریہ۔
یونس — نومبر 17، 2013 4:49 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
بے حد شکریہ۔