یونس — نومبر 17، 2013 4:50 شام
یونس — نومبر 17، 2013 4:50 شام
خوش آمدید
بہت شکریہ۔
شمشاد — دسمبر 13، 2013 8:47 شام
یونس بھائی آپ کہاں رہ گئے؟ اور آپ کے صاحبزادے بھی دوبارہ نظر نہیں آئے۔
آپ کو مس کر رہا ہوں۔
ابو معاویہ — دسمبر 14، 2013 5:50 صبح
سب بھائیوں کو السلام علیکم !!!
کیسے ہیں آپ سب ؟
یہ پہلی مرتبہ میں اس فارم پر آیا ہوں امید ہے اچھا ٹائم گزرے گا
شمشاد — دسمبر 14، 2013 10:52 صبح
سب بھائیوں کو السلام علیکم !!!
کیسے ہیں آپ سب ؟
یہ پہلی مرتبہ میں اس فارم پر آیا ہوں امید ہے اچھا ٹائم گزرے گا
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ اپنے تعارف کی نئی لڑی کھول لیں۔
یونس — دسمبر 15، 2013 8:37 صبح
یونس بھائی آپ کہاں رہ گئے؟ اور آپ کے صاحبزادے بھی دوبارہ نظر نہیں آئے۔
آپ کو مس کر رہا ہوں۔
شمشاد بھائی یاد کرنے کا بہت شکریہ، بس ذرا مصروفیت تھی ۔۔۔
اور عمیر بھی دو یونیورسٹیوں کے درمیان شٹل کاک بنا ہؤا ہے ! "۔ ۔ ۔ دو پاٹن کے بیچ میں یارو ۔ ۔ ۔"
شمشاد — دسمبر 15، 2013 9:44 صبح
چلیں عمیر تو مصروف ہے، آپ تو اردو محفل کے لیے چند منٹ نکال لیا کریں۔
عمیر یونس — دسمبر 25، 2013 6:07 شام
چلیں عمیر تو مصروف ہے، آپ تو اردو محفل کے لیے چند منٹ نکال لیا کریں۔

مجھ سے زیادہ تو ابو مصروف ہوتے ہیں۔
میں تو بس ان دنوں ہی ہوں، 5جنوری تک فارغ ہوجاؤں گا ۔۔ پھر ادھر ہی۔۔۔۔۔۔

شمشاد — دسمبر 25، 2013 11:11 شام
چلیں 5 جنوری کون سی دور ہے۔
عثمان — دسمبر 26، 2013 2:49 صبح
محفل میں خوش آمدید!

محمد علم اللہ — دسمبر 26، 2013 3:55 صبح
خوش آمدید!