:::مسٹر گرزلی:::

مسٹر گرزلی — جون 4، 2008 5:03 شام
کیا آپ کے پاس یہ کتب ذاتی طور پر بھی موجود ہیں بالخصوص مشفق خواجہ ؟

یہ تمام کتابیں میری ذاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔میرا مسلک مطالعہ میں کچھ ٹیڑھا ہے۔۔۔۔اگر کوئی کتاب پسند آجائےتو پہلے اسے خریدتا ہوں پھر پڑھتا ہوں۔۔۔۔۔۔ویسے آپ نے ان کے کالم تو پڑھے ہوں گے جب یہ جسارت یا تکبیر میں لکھتے تھے یعنی کتابی شکل میں نہیں،رسالوں میں۔۔۔۔۔؟؟
زیک — جون 4، 2008 5:52 شام
مسٹر گرزلی آپ کے اوتار میں گرزلی کیوں نہیں ہے؟
شمشاد — جون 4، 2008 6:00 شام
خوش آمدید مسٹر گرزلی
اپنے نک کے مطلق کچھ بتائیں کہ یہ آپ کو کیوں اور کیسے پسند آیا؟
مسٹر گرزلی — جون 4، 2008 6:28 شام
مسٹر گرزلی آپ کے اوتار میں گرزلی کیوں نہیں ہے؟

بھائی کیا کریں! ہر فیلڈ میں نام ہی باقی رہ گیا جیسے ہم نام کے مسلمان ہیں ایسے ہی میں بھی نام ہی کا "گرزلی" ہوں۔آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔:)
حسن علوی — جون 4، 2008 6:30 شام
محفل میں خوش آمدید گرزلی صاحب۔
مسٹر گرزلی — جون 4، 2008 6:33 شام
خوش آمدید مسٹر گرزلی
اپنے نک کے مطلق کچھ بتائیں کہ یہ آپ کو کیوں اور کیسے پسند آیا؟

شکریہ شمشاد بھائی!
کوئی خاص وجہ نہیں ہے۔کسی دور میں ابن صفی کا ناول "علامہ دھشتناک" پڑھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس۔
میرا گذشتہ مراسلہ دوبار آگیا ہے پہلا ختم کردیں۔
شکریہ
حجاب — جون 4، 2008 6:46 شام
خوش‌آمدید گرزلی ۔
شکاری — جون 4، 2008 6:47 شام
گرزلی محفل پر خوش آمدید آپ نے جن کتابوں کا لکھا ہے۔ میری بھی پسندیدہ ہیں ۔ لیکن پڑھی نہیں۔:mad:
الف عین — جون 4، 2008 6:54 شام
خوش آمدید مسٹر گرزلی۔۔
اب کچھ بتا رہے ہیں۔۔ اصل نام بتانے میں کوئی حرج ہے کیا؟؟
مسٹر گرزلی — جون 4، 2008 6:54 شام
گرزلی محفل پر خوش آمدید آپ نے جن کتابوں کا لکھا ہے۔ میری بھی پسندیدہ ہیں ۔ لیکن پڑھی نہیں۔:mad:

شکرا جزیلا!!
مسٹر گرزلی — جون 4، 2008 6:58 شام
خوش آمدید مسٹر گرزلی۔۔
اب کچھ بتا رہے ہیں۔۔ اصل نام بتانے میں کوئی حرج ہے کیا؟؟

:rolleyes:
غازی عثمان — جون 4، 2008 6:59 شام
خوش آمدید،
تفسیر — جون 4، 2008 7:03 شام
خوش‌آمدید گرزلی ۔
شمشاد — جون 4، 2008 7:14 شام
شکریہ شمشاد بھائی!
کوئی خاص وجہ نہیں ہے۔کسی دور میں ابن صفی کا ناول "علامہ دھشتناک" پڑھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس۔
میرا گذشتہ مراسلہ دوبار آگیا ہے پہلا ختم کردیں۔
شکریہ

شکر ہے کہ آپ نے مستنصر حسین تارڑ کا " اُلو ہمارے بھائی ہیں " نہیں پڑھا، نہیں تو ہم بھائیوں کے لئے خاصی مشکل ہو جاتی۔
مسٹر گرزلی — جون 4، 2008 7:14 شام
آپ سب کا شکریہ۔:grin:
محمد وارث — جون 4، 2008 7:18 شام
اردو محفل پر خوش آمدید مسٹر گرزلی
مسٹر گرزلی — جون 4، 2008 7:19 شام
شکر ہے کہ آپ نے مستنصر حسین تارڑ کا " اُلو ہمارے بھائی ہیں " نہیں پڑھا، نہیں تو ہم بھائیوں کے لئے خاصی مشکل ہو جاتی۔

آپ کو مشکل میں پڑنے کیا ضرورت تھی،آپ کو خوش ہونا چاہیے تھا کہ آپ کے ساتھ ایک اور مل گیا ہے۔
الف عین — جون 4، 2008 7:37 شام
میری ٹائپو ہے گرزلی:
ب کچھ بتا رہے ہیں۔۔ اصل نام بتانے میں کوئی حرج ہے کیا؟؟
سے مراد تھی۔
۔۔ سب کچھ بتا رہے ہیں۔۔ اصل نام بتانے میں کوئی حرج ہے کیا؟؟
تعبیر — جون 4، 2008 9:45 شام
وعلیکم السلام
محفل پر خوش آمدید :)
راسخ کشمیری — جون 4، 2008 11:27 شام
مدینہ سے سلام محبت

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B3%D9%B9%D8%B1-%DA%AF%D8%B1%D8%B2%D9%84%DB%8C.12803/page-2