مسٹر گرزلی — جون 5، 2008 12:13 صبح
وعلیکم السلام راسخ! مزاج کیسے ہیں؟
ابوشامل — جون 5، 2008 5:55 صبح
محفلِ دوستاں میں خوش آمدید محترم! امید ہے ساتھ طویل اور یادگار رہے گا۔
ساجداقبال — جون 5، 2008 8:51 صبح
السلام علیکم،
خوش آمدید گرزلی بھائی۔
محمداحمد — جون 5، 2008 9:25 صبح
خوش آمدید!
جناب آپ کا نا م کچھ عجیب لگ رہا تھا لیکن آپ کی تحریر پڑھ کر اندازہ ہوا کہ آپ بھی اپنے ہی قبیل کے ہیں۔۔۔ امید ہے محفل آپ کے اعلٰی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی۔
zerocool — جون 5، 2008 9:49 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید گرزلی میں بھی گوجرانوالہ سے ھوں پر آج کل دبئ میںھوں۔
مسٹر گرزلی — جون 5، 2008 1:18 شام
السلام علیکم
خوش آمدید گرزلی میں بھی گوجرانوالہ سے ھوں پر آج کل دبئ میںھوں۔
وعلیکم السلام!
گوجرانوالہ کا سن بہت خوشی ہوئی،کس جگہ رہتے ہیں؟؟؟؟
باسم — جون 5، 2008 2:11 شام
خوش آمدید جناب
راجہ صاحب — جون 5، 2008 2:58 شام
محفل میں خوش آمدید
مسٹر لی
پپو — جون 6، 2008 7:30 صبح
آپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔باقی محسن بھائی آپ ہمیں کھلی آنکھوں سے بھی پپو ہی دکھتے ہیں کیوں کہ آپ کا کوٹ کافی خوبصورت ہے باقی کچھ نظر نہیں آتا۔۔۔۔معذرت! ممکن ہے ہمارے دیکھنے میں ہی کمزوری ہو۔
دیکھیں گرزلی صاحب آپ محسن بھائی کے کوٹ پر تنقید نہ کریں انہوں نے آج ہی اسے کالا رنگ کرنے کا پروگرام بنایا ہے اور آپ جانتے ہیں کالا کوٹ پاکستان میں کس طرح کی تحریک کا نمائندہ ہے
مسٹر گرزلی — جون 6، 2008 10:47 صبح
خوش آمدید!
جناب آپ کا نا م کچھ عجیب لگ رہا تھا لیکن آپ کی تحریر پڑھ کر اندازہ ہوا کہ آپ بھی اپنے ہی قبیل کے ہیں۔۔۔ امید ہے محفل آپ کے اعلٰی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی۔
کچھ وضاحت کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔جان کر خوشی ہوگی۔۔۔شکریہ
محمداحمد — جون 6، 2008 10:54 صبح
کچھ وضاحت کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔جان کر خوشی ہوگی۔۔۔شکریہ
آپ کی خوشی کے لئے بتاتا چلوں کہ آپ کا نام کچھ انگریزی ٹائپ اور موڈرن سا لگا ۔ اور اس قبیل کے موڈرن لوگ اردو کا جو حشر کرتے ہیں اس سے توبہ ہی بھلی۔ اسی لیے کہا تھا کہ آپ کی تحریر پڑھ کر اطمینان نصیب ہوا۔
اس سے زیادہ کوئی ہیرپھیر نہیں ہے۔ آپ فکر نہ کریں

فیصل عظیم فیصل — جون 6، 2008 11:00 صبح
خوش آمدید گرزلی صاحب
ابو کاشان — جون 6، 2008 11:05 صبح
السلام علیکم،
خوش آمدید گرزلی بھائی۔
اپنی خطاطی کے کچھ نمونے یہاں شیئر کیجیئے۔
محسن حجازی — جون 6، 2008 11:39 صبح
کوٹ کے پار ہمارے خبث باطن میں جھانکنے کی کوشش کیوں کرتے ہیں آپ؟

مسٹر گرزلی — جون 6، 2008 6:46 شام
السلام علیکم،
خوش آمدید گرزلی بھائی۔
اپنی خطاطی کے کچھ نمونے یہاں شیئر کیجیئے۔
دراصل میں صرف فن خطاطی کو جانتا ہوں اور کچھ اچھا برا لکھ لیتا ہوں،اس کے لوازمات مثلا فن زخرفہ،تذہیب وغیرہ کی بالکل کوئی مشق بہم نہیں پہنچائی۔۔۔۔۔اس لیے ممکن آپ لوگ میرا لکھا ہوا ایسا محسوس کریں جیسے بغیر نمک کے ہانڈی۔
مسٹر گرزلی — جون 6، 2008 6:51 شام
کوٹ کے پار ہمارے خبث باطن میں جھانکنے کی کوشش کیوں کرتے ہیں آپ؟
ہمیں تو صرف آپ کی تصویر میں کوٹ ہی کوٹ نظر آیا ہے۔
خبث باطن کہاں ہے؟؟؟

ویسے یہ ہوتا کیا ہے

شکاری — جون 6، 2008 6:53 شام
کوئی بات نہیں وہ بھی چلے گا۔
فیصل عظیم فیصل — جون 6، 2008 7:03 شام
جھل سی سائیں
شمشاد — جون 6، 2008 7:23 شام
دراصل میں صرف فن خطاطی کو جانتا ہوں اور کچھ اچھا برا لکھ لیتا ہوں،اس کے لوازمات مثلا فن زخرفہ،تذہیب وغیرہ کی بالکل کوئی مشق بہم نہیں پہنچائی۔۔۔۔۔اس لیے ممکن آپ لوگ میرا لکھا ہوا ایسا محسوس کریں جیسے بغیر نمک کے ہانڈی۔
چلے گا، بغیر نمک کے بھی چلے گا، میں تو ویسے بھی فشارِ خون کا مریض ہوں، نمک ویسے ہی منع ہے۔
باسم — جون 6، 2008 8:19 شام
آپ اٹھارہ سال کے ہیں