:::مسٹر گرزلی:::

zerocool — جون 6، 2008 11:59 شام
میں گوجرانوالہ سٹلائیٹ ٹاون میں رھتا ھوں۔ کبھی پاکستان آیا تو آپ سے ضرور ملوں‌گا۔
مسٹر گرزلی — جون 7، 2008 9:12 صبح
آپ اٹھارہ سال کے ہیں

نہیں بھائی! میری عمر قریبا 20 سال ہے،حفظ کے بعدایک دوسال اوارہ گردی بھی کی تھی۔:(
شمشاد — جون 7، 2008 11:28 صبح
حفظ سے پہلے کرتے تو کوئی بات نہیں تھی، حفظ کے بعد تو آوارہ گردی نہیں کرنی چاہیے تھی ناں۔
باسم — جون 7، 2008 3:13 شام
حفظ کرنے کے دوران عموما جو پابندی لگتی ہے اس کی کسر نکالی ہوگی :)
مسٹر گرزلی — جون 7، 2008 4:17 شام
کوئی بات نہیں وہ بھی چلے گا۔


چلے گا، بغیر نمک کے بھی چلے گا، میں تو ویسے بھی فشارِ خون کا مریض ہوں، نمک ویسے ہی منع ہے۔

بھائیو! پہلے بغیر نمک کے سالن چھک لیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔بعد میں انتظامیہ ذمہ دار نہ ہوگی۔:)
محب علوی — جون 7، 2008 7:56 شام
خوش آمدید گرزلی اور امید ہے کہ آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا
آبی ٹوکول — جون 12، 2008 8:19 شام
تعارف کچھ خاص نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔گوجرانوالہ میں رہائش ہے۔۔۔۔۔۔۔تعلیم تین چار میل ہے۔۔۔۔۔۔۔پہلے گیارہ سال کی عمر میں حفظ مکمل کیا۔۔۔۔اس کے بعدایک سال تجوید پڑھی۔۔۔پھر درس نظامی میں داخلہ لیا اور اب چھٹا سال ہے۔کل سات سال کا کورس ہے۔۔۔۔۔پچھلے سال یعنی درس نظامی کے پانچویں سال ، دوستوں کہنے پر میٹر ک کے امتحان میں شریک ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔عمر کا اندازہ تو ہو گیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔خطاطی اور مطالعہ کتب کا شوق ہے۔۔۔۔۔۔۔باقی کچھ خاص نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں ایک بات! میں اس فورم پر ایک جگہ پوسٹ کرنا چاہتا تھا لیکن وہاں 25 مراسلوں کی شرط عائدکی گئی ہے،اس کی کیا وجہ ہے؟؟؟؟؟

خوش آمدید بھائی آپ کے بارے میں‌جانکر بہت اچھا لگا اور یہ جان کر تو اور بھی خوشی ہوئی کہ آپ درس نظامی کے اسٹوڈنٹ ہیں ۔ ۔ ویسے کون سی درس گاہ سے آپ یہ کورس کر رہے ہیں ۔
آبی ٹوکول — جون 16، 2008 11:45 صبح
خوش آمدید بھائی آپ کے بارے میں‌جانکر بہت اچھا لگا اور یہ جان کر تو اور بھی خوشی ہوئی کہ آپ درس نظامی کے اسٹوڈنٹ ہیں ۔ ۔ ویسے کون سی درس گاہ سے آپ یہ کورس کر رہے ہیں ۔
لگتا ہے گرزلی بھائی کو ہمارا سوال پسند نہیں آیا جو اس طرف التفات ہی نہیں فرمارہے:(
مسٹر گرزلی — جون 16، 2008 11:59 صبح
لگتا ہے گرزلی بھائی کو ہمارا سوال پسند نہیں آیا جو اس طرف التفات ہی نہیں فرمارہے:(

ارے نہیں! ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔میں جامعہ محمدیہ میں پڑھ رہا ہوں۔۔۔۔۔
آبی ٹوکول — جون 16، 2008 12:31 شام
ارے نہیں! ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔میں جامعہ محمدیہ میں پڑھ رہا ہوں۔۔۔۔۔

بہت شکریہ بھائی
گرو جی — جون 16، 2008 12:41 شام
ماشا اللہ حضرت تو آپ حافطِ قرآن بھی ہیں
صرف علی — جون 16، 2008 12:51 شام
اسلام علیکَ
خوش آمدید
مسٹر گرزلی — جون 16، 2008 1:29 شام
ماشا اللہ حضرت تو آپ حافطِ قرآن بھی ہیں
الحمد للہ
اسلام علیکَ
خوش آمدید
وعلیک السلام
شکریہ!
آپ کچھ تاخیر سے نہیں پہنچے بھلا۔۔۔
پیاسا — جون 21، 2008 9:34 صبح
خوش اآمدید گرزلی صاحب
بٹن دبا کے
مسٹر گرزلی — جون 21، 2008 10:41 صبح
خوش اآمدید گرزلی صاحب
بٹن دبا کے
:eek::eek:
شکریہ بھائی! لیکن آپ کون ہیں۔۔۔۔؟ اور یہاں یہ نہیں چلے گا۔۔"بٹن دباکے"
پیاسا — جون 21، 2008 10:54 صبح
اچھا تو کیا
(خوشبو لگا کے '
چلے گا
پیاسا — جون 21، 2008 10:58 صبح
ارے اپ تو بڑے بے وفا ہیں
دو دنوں میں ہی بھول گے
گو اک ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گے
لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گے
مسٹر گرزلی — جون 21، 2008 11:13 صبح
اگر ہم بقول آپ کے بھول گئے ہیں تو یہاں یاد کرادیجئیے۔۔
گرو جی — جون 21، 2008 11:19 صبح
کبھی بھولا کبھی یاد کیا والی بات چل رہی ہے کیا
پیاسا — جون 21، 2008 2:59 شام
اگر ہم بقول آپ کے بھول گئے ہیں تو یہاں یاد کرادیجئیے۔۔

دیکھیے ذرا ھمارا تعارف(تعارف میں)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B3%D9%B9%D8%B1-%DA%AF%D8%B1%D8%B2%D9%84%DB%8C.12803/page-4