مسکراہٹ — نومبر 29، 2012 6:55 صبح
السّلام علیکم!
ویسے تو میں کسی تعارف کا محتاج نہیں، اکائونٹ سیٹ اپ کمپلیٹ کرنے کے خاطر حاضر خدمت ہوں۔۔۔۔
کہتے ہیں کہ اپنی تعریف اپنے منہ نہیں کرنی چاہئے، میرا نام ہے مسکراہٹ، مجھے آپ کی محفل میں میری تعریف کئی جگہوں پہ نظر آئی۔۔۔
مگر تقاضائے تعریف اب بھی باقی ہے۔۔۔۔
التماسِ مسکراہٹ کے ساتھ آپکی اپنی مسکراہٹ
مسکراہٹ — نومبر 29، 2012 7:02 صبح
I Can't Type in Urdu Properly

نیلم — نومبر 29، 2012 7:07 صبح
خوش آمدید

ویسےنام سے آپ مجھےصنف نازک لگے

نایاب — نومبر 29، 2012 7:13 صبح
مسکراہٹ بھائی اللہ کرے یہ مسکراہٹ سدا شاداب و قائم رہے آمین
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محمود احمد غزنوی — نومبر 29، 2012 7:16 صبح
مسکراہٹ نام ہے یا حکم؟ یعنی پہلےمسکرا۔۔۔اور پھر ہٹ؟

محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 7:32 صبح
مسکراہٹ بھائی
ایک مسکراہٹ بھرا خوش آمدید اگر مسکراہٹ سے قبول کر لیں تو اچھا ہے ورنہ۔۔۔۔۔
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 7:33 صبح
ساجد — نومبر 29، 2012 7:35 صبح
السّلام علیکم!
ویسے تو میں کسی تعارف کا محتاج نہیں، اکائونٹ سیٹ اپ کمپلیٹ کرنے کے خاطر حاضر خدمت ہوں۔۔۔ ۔
کہتے ہیں کہ اپنی تعریف اپنے منہ نہیں کرنی چاہئے، میرا نام ہے مسکراہٹ، مجھے آپ کی محفل میں میری تعریف کئی جگہوں پہ نظر آئی۔۔۔
مگر تقاضائے تعریف اب بھی باقی ہے۔۔۔ ۔
التماسِ مسکراہٹ کے ساتھ آپکی اپنی مسکراہٹ
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے ، کبھی مذکر کبھی مؤنث۔ بہر حال ہم مسکراہٹ کو اردو محفل میں دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ
انیس الرحمن جلد ہی آموں کے ٹھیلے سمیت آئیں گے اور خوش ”آم دید“ کی تکمیل کر دیں گے۔

ساجد — نومبر 29، 2012 7:36 صبح
انیس بھائی ، اب اسے آپ کی لمبی عمر پر ہی محمول کروں گا کہ ادھر آپ کو یاد کیا اور اس سے پہلے ہی آپ پہنچ چکے تھے ٹھیلے سمیت۔

انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 7:37 صبح
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے ، کبھی مذکر کبھی مؤنث۔ بہر حال ہم مسکراہٹ کو اردو محفل میں دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ
انیس الرحمن جلد ہی آموں کے ٹھیلے سمیت آئیں گے اور خوش ”آم دید“ کی تکمیل کر دیں گے۔
حضرت آپ کے حکم سے پہلے ہی آپ کے حکم کی تکمیل کردی گئی ہے۔۔۔

ساجد — نومبر 29، 2012 7:40 صبح
حضرت آپ کے حکم سے پہلے ہی آپ کے حکم کی تکمیل کردی گئی ہے۔۔۔
کاش آپ مرزا غالب کے دور میں ہوتے تو آموں کی بدولت ان کی ڈھیروں دعائیں پاتے۔

محمدعمرفاروق — نومبر 29، 2012 7:40 صبح
خوش آمدید
مسکراہٹ — نومبر 29، 2012 10:12 صبح
خوش آمدید

ویسےنام سے آپ مجھےصنف نازک لگے
جی، آپ کہہ سکتی، سکتے ہیں۔ مسکراہٹ کیلئے کسی صنف کا ہونا لازمی نہیں، البتہ مسکراہٹ جس صنف کے چہرے پہ کھر جائے وہی اسکی پہچان ہے۔
مسکراہٹ — نومبر 29، 2012 10:13 صبح
مسکراہٹ بھائی اللہ کرے یہ مسکراہٹ سدا شاداب و قائم رہے آمین
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت بہت بہت شکریہ
مسکراہٹ — نومبر 29، 2012 10:15 صبح
مسکراہٹ نام ہے یا حکم؟ یعنی پہلےمسکرا۔۔۔ اور پھر ہٹ؟
آپ یہاں دیکھئے گا
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/مسکراہٹ.53334/
مسکراہٹ — نومبر 29، 2012 10:17 صبح
مسکراہٹ بھائی
ایک مسکراہٹ بھرا خوش آمدید اگر مسکراہٹ سے قبول کر لیں تو اچھا ہے ورنہ۔۔۔ ۔۔
مسکراہٹ کا جواب مسکراہٹ ، بہت عمدہ
O||O
(===)
مسکراہٹ — نومبر 29، 2012 10:18 صبح
شمشاد — نومبر 29، 2012 10:22 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
قرۃالعین اعوان — نومبر 29، 2012 10:27 صبح
خوش آمدید بھیا!
قیصرانی — نومبر 29، 2012 10:31 صبح
محفل پر خوش آمدید
مسکراہٹ