قیصرانی — نومبر 29، 2012 10:31 صبح
I Can't Type in Urdu Properly
پہلا پیغام تو کچھ اور ہی لگ رہا ہے

مسکراہٹ — نومبر 29، 2012 10:48 صبح
Thank You So Much

مسکراہٹ — نومبر 29، 2012 10:50 صبح
پہلا پیغام تو کچھ اور ہی لگ رہا ہے
You say Please, Kia lag raha hai

مسکراہٹ — نومبر 29، 2012 10:54 صبح
محفل پر خوش آمدید
مسکراہٹ
Thanks alot All of You

عمر سیف — نومبر 29، 2012 10:57 صبح
خوش آمدید
قیصرانی — نومبر 29، 2012 11:09 صبح
You say Please, Kia lag raha hai
یہی کہ اردو میں ٹائپ کرنا زیادہ مشکل نہیں

محمد وارث — نومبر 29، 2012 12:30 شام
خوش آمدید جناب
ناعمہ عزیز — نومبر 29، 2012 1:37 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

مسکراہٹ — نومبر 30، 2012 7:50 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ آپ معزَّزین کا
نگار ف — نومبر 30، 2012 7:53 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
مسکراہٹ — نومبر 30، 2012 9:16 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
Thank You

مقدس — دسمبر 2، 2012 2:31 شام
ویلکم
غ۔ن۔غ — دسمبر 2، 2012 5:44 شام
مسکراہٹ کا محفل میں مسکراتے ہوئے استقبال کرتے ہیں
الف عین — دسمبر 3، 2012 9:14 صبح
خوش آمدید مسکراہٹ۔ یوں ہی مسکراتے رہیں
مسکراہٹ — دسمبر 4، 2012 5:03 صبح
مسکراہٹ بھائی
ایک مسکراہٹ بھرا خوش آمدید اگر مسکراہٹ سے قبول کر لیں تو اچھا ہے ورنہ۔۔۔ ۔۔
ورنہ کیا ہوگا جی

محمد بلال اعظم — دسمبر 4، 2012 6:48 صبح
ورنہ کیا ہوگا جی
ورنہ کچھ بھی نہیں ہو گا۔
محسن وقار علی — دسمبر 18، 2012 10:54 صبح
خوش آمدید
