مظلوم گل — نومبر 25، 2018 1:33 شام
میرا اصل نام محمد بنیامین ھے۔ مظلوم گل میرا قلمی نام ھے۔
شاعر ھوں۔ ھومیو ڈاکٹر بھی ھو۔ ٹیچر بھی ھوں۔ اس کے علاوہ تقابل ادیان کا طالب علم ھوں خاص طور پر اسلام ۔ عیسائیت۔ ہندوازم اور مسلمانوں کے فرقے۔ باقائدہ پوئم ہنٹر ڈاٹ کام پر اپنی شاعری اپلوڈ کرتا ھوں۔
م حمزہ — نومبر 25، 2018 2:26 شام
محترم محمد بنیامین صاحب!
اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید۔
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 25، 2018 2:28 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔

عبدالرحمن آزاد — نومبر 25، 2018 2:28 شام
خوش امدید
م حمزہ — نومبر 25، 2018 2:30 شام
سرخ زدہ لفظ کی فوراً تصحیح کریں محترم!
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 25، 2018 2:31 شام
اس کے علاوہ تقابل ادیان کا طالب علم ھوں خاص طور پر اسلام ۔ عیسائیت۔ ہندوازم اور مسلمانوں کے فرقے۔
مسیحیت اور ہندو ازم کے فرقوں کے بارے میں معلومات ہیں تو شراکت کیجیے۔ نیز یہودیت کو تقابل ادیان میں شامل نا کرنے کی کیا وجہ رہی ؟
ابو ہاشم — نومبر 25، 2018 2:47 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد عدنان اکبری نقیبی — نومبر 25، 2018 2:50 شام
محفل میں خوش آمدید
عبدالرحمن آزاد — نومبر 25، 2018 2:52 شام
سرخ زدہ لفظ کی فوراً تصحیح کریں محترم!
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مظلوم گل — نومبر 25، 2018 2:53 شام
مسیحیت اور ہندو ازم کے فرقوں کے بارے میں معلومات ہیں تو شراکت کیجیے۔ نیز یہودیت کو تقابل ادیان میں شامل نا کرنے کی کیا وجہ رہی ؟
یہودیت کو عیسائیت کے پہلو میں ہی رکھا جاتا ھے۔ کیونکہ عہد نامہ قدیم یہودیت سے جبکہ عہد نامہ جدید عیسایئت سے۔ دونوں مل کو عیسائیت کہلاتے ھیں۔
مظلوم گل — نومبر 25، 2018 2:54 شام
کونسے سرخ زدہ محترم۔ وضاحت فرمائیں۔
محمد تابش صدیقی — نومبر 25، 2018 2:55 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
باقائدہ پوئم ہنٹر ڈاٹ کام پر اپنی شاعری اپلوڈ کرتا ھوں۔
کس قسم کے شعراء کا شکار کرتے ہیں؟
مظلوم گل — نومبر 25، 2018 2:56 شام
یہودیت کو عیسائیت کے پہلو میں ہی رکھا جاتا ھے۔ کیونکہ عہد نامہ قدیم یہودیت سے جبکہ عہد نامہ جدید عیسایئت سے۔ دونوں مل کو عیسائیت کہلاتے ھیں۔
کیا آپ سوال اٹھانا پسند کریں گے۔
عبدالرحمن آزاد — نومبر 25، 2018 3:08 شام
کونسے سرخ زدہ محترم۔ وضاحت فرمائیں۔
ہوگیا جناب
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 25، 2018 3:16 شام
کیا آپ سوال اٹھانا پسند کریں گے۔
مناسب زمرہ دیکھ کر آپ تقابل ادیان کے بارے میں اپنی تحقیق لکھیے، پھر دیکھتے ہیں۔
مریم افتخار — نومبر 25، 2018 3:17 شام
خوش آمدید!
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 25، 2018 3:24 شام
کس قسم کے شعراء کا شکار کرتے ہیں؟
آپ احتیاطاً خود وغیرہ پہن لیجیے۔
خالد محمود چوہدری — نومبر 25، 2018 3:32 شام
محفل میں خوش آمدید
م حمزہ — نومبر 25، 2018 4:22 شام
اسے welcome کے بجائے عربی والا ویلکم بھی پڑھا جا سکتا ہے۔

سید عاطف علی — نومبر 25، 2018 4:30 شام
اردو محفل میں خوش آمدید