مظلوم گل

مظلوم گل — نومبر 25، 2018 4:45 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
کس قسم کے شعراء کا شکار کرتے ہیں؟ :)
ازراہِ تفنن
بہت خوب ادیبانہ لہجہ پسند آیا۔ وہاں شکار نہیں کرتے اظہار کرتے ہیں۔
مظلوم گل — نومبر 25، 2018 4:50 شام
تمام محترم حضرات کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے گرم جوشی سے بندہ ناچیز کا استقبال کیا اور فرحت بخشی۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔
فاخر — نومبر 25، 2018 5:01 شام
سرخ زدہ لفظ کی فوراً تصحیح کریں محترم!
یہ ويلكم عربى والا ہے انگلش و الا wlecome نہیں ۔ اس کے معنی اچھے نہیں ہے ۔ آپ نے بہت اچھا کیا اس کی تنبیہ کی ۔ ویلک یا ویلکم کے معنی اچھے نہیں ہے ۔
سردار محمد نعیم — نومبر 25، 2018 5:10 شام
خوش آمدید محفل میں۔۔
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 25، 2018 5:18 شام
جنہوں نے گرم جوشی سے بندہ ناچیز کا استقبال کیا اور فرحت بخشی۔
ٹھنڈک کا احساس کم ہوا کیا ؟
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 25، 2018 5:21 شام
تمام 'محترم حضرات' کا بہت بہت شکریہ
مریم افتخار
کڑئیے۔۔۔۔ موڑ لے۔
محمد وارث — نومبر 26، 2018 5:16 صبح
خوش آمدید بنیامین صاحب۔
مظلوم گل — نومبر 27، 2018 12:07 شام
خوش آمدید بنیامین صاحب۔
بہت بہت شکریہ جناب
منیب الف — نومبر 27، 2018 12:19 شام
:welcome: محفل میں بنیامین بھائی
مظلوم گل — نومبر 27، 2018 12:26 شام
تمام خواتین و حضرات کا شکریہ
:welcome: محفل میں بنیامین بھائی
شکریہ جناب
مظلوم گل — نومبر 27، 2018 12:27 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)
وعلیکم السلام
شکریہ
مظلوم گل — نومبر 27، 2018 12:30 شام
شکریہ جناب
مظلوم گل — نومبر 27، 2018 12:35 شام
مسیحیت اور ہندو ازم کے فرقوں کے بارے میں معلومات ہیں تو شراکت کیجیے۔ نیز یہودیت کو تقابل ادیان میں شامل نا کرنے کی کیا وجہ رہی ؟
یہودیت اور عیسائیت کا تقابل ایک ہی سکہ کے دو مختلف رخ ہیں۔ عیسائیت اور یہودیت لازم و ملزوم ہیں۔ تجرباتی طور پر آپ موجودہ حالات پر غور کر سکتے ہیں۔ ایک طالب علم ھونے کی حیثیت سے دونوں کو مطالعہ میں رکھا ھے۔
جہاں تک مواد کا تعلق وہ آپ کے سوال کے مطابق مہیا کیا جائے گا۔
مجھے خوشی ھے کہ آپ تقابل ادیان میں دلچسپی رکھتے ھیں۔ مسیحیت اور ہندو ازم میں دلچسپ مماثلت پائی جاتی ھے
مظلوم گل — نومبر 27، 2018 12:40 شام
یہودیت اور عیسائیت کا تقابل ایک ہی سکہ کے دو مختلف رخ ہیں۔ عیسائیت اور یہودیت لازم و ملزوم ہیں۔ تجرباتی طور پر آپ موجودہ حالات پر غور کر سکتے ہیں۔ ایک طالب علم ھونے کی حیثیت سے دونوں کو مطالعہ میں رکھا ھے۔
جہاں تک مواد کا تعلق وہ آپ کے سوال کے مطابق مہیا کیا جائے گا۔
مجھے خوشی ھے کہ آپ تقابل ادیان میں دلچسپی رکھتے ھیں۔ مسیحیت اور ہندو ازم میں دلچسپ مماثلت پائی جاتی ھے
سوال موجود ھو تو اس کے مطابق مواد کی سلیکشن آسان ھو جاتی ھے۔ یہ بہت وسیع میدان ھے۔
مظلوم گل — نومبر 27، 2018 1:58 شام
بہت بہت شکریہ
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:50 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B8%D9%84%D9%88%D9%85-%DA%AF%D9%84.104412/page-2