ایک سوال میر طرف سے
آرکیالوجی سے اتنی دلچسپی کیوں ہے؟
آرکیالوجی سے اتنی دلچسپی کیوں ہے؟
معاف کیجیے گا، میں صاحبہ لکھنا چاہ رہا تھا۔
اسے بھینس کہتے ہیں۔ ہوتی تو یہ کالی ہے لیکن دودھ سفید دیتی ہے۔ ویسے کوئی کوئی بھوری رنگ کی بھی ہوتی ہے۔
قیمتی معلومات دینے کا شکریہ
شکر ہے میرا نام لسٹ میں شامل ہے ورنہ مین ساری ریٹنگز کینسل کر دیتا


مطلب کھدائی کا کام ؟
نیچے سونے کی اینٹیں اور آثار جدیدہ ملیں گے پاکستان میں بہت سی ایسی جگہیں ہیں جن پر ریسرچ ہونی چاہئے مثال کے طور پر سندھ میں قلعہ رانی کوٹ کے بارے میں کسی کو کچھ علم نہیں کہ یہ کس دور میں بنا، اس کے علاوہ تخت بھائی میں بدھ دور کے بہت سے آثار قدیمہ ہیں جن کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ضروری ہے تا کہ لوگ ہمارے اس تاریخی ورثہ سے روشناس ہو سکیں میری اصل فیلڈ آرکیٹیکچر ہے مگر مجھے بھی آرکیالوجی سے بہت دلچسپی ہے
۔۔ لیکن اب تو ذرا بھی فائدہ نہیں ہوتا۔۔۔ میرے 3 بڑے بھائی ہیں پھر ایک بہن پھر میں۔۔۔ بہن مجھ سے 3 سال بڑی ہے لیکن میں اب اس سے بڑی دکھتی ہوں تو اب کوئی فائدہ نہیں ملتا۔۔۔۔۔۔۔آپکے انکلز خود میرے سے کنی کتراتے ہیں ہیں اب بے شک پوچھ لین