انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ — جون 22، 2013 4:13 شام
پاکستان میں بہت سی ایسی جگہیں ہیں جن پر ریسرچ ہونی چاہئے مثال کے طور پر سندھ میں قلعہ رانی کوٹ کے بارے میں کسی کو کچھ علم نہیں کہ یہ کس دور میں بنا، اس کے علاوہ تخت بھائی میں بدھ دور کے بہت سے آثار قدیمہ ہیں جن کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ضروری ہے تا کہ لوگ ہمارے اس تاریخی ورثہ سے روشناس ہو سکیں میری اصل فیلڈ آرکیٹیکچر ہے مگر مجھے بھی آرکیالوجی سے بہت دلچسپی ہے

آرکیٹیٹ اور آرکیولوجی کی تو دوستی ہے انکل آپس میں نا:p ابھی تو پورے پورے شہر پڑے ہیں ہمارے سندھ اور پنجاب میں جنکو ڈسکور ہونا ابھی باقی ہے۔۔۔۔۔
سید شہزاد ناصر — جون 22، 2013 4:15 شام
بالکل ٹھیک کہا :)
ذرا قلعہ رانی کوٹ کی تصاویر دیکھو
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قلعہ-رانی-کوٹ-جامشورو-سندھ.61495/
کچھ مزید تصاویر
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/سندھ-ایک-تاریخی-ورثہ.61846/
سید شہزاد ناصر — جون 22، 2013 4:18 شام
آرکیٹیٹ اور آرکیولوجی کی تو دوستی ہے انکل آپس میں نا:p ابھی تو پورے پورے شہر پڑے ہیں ہمارے سندھ اور پنجاب میں جنکو ڈسکور ہونا ابھی باقی ہے۔۔۔ ۔۔
آرکیٹیٹ نہیں آرکیٹیکٹ :nottalking:
عسکری — جون 22، 2013 4:18 شام
عمران یہ میری بھتیجی ہے۔ سوچ لو۔
اور
آپ مجھ سے کتنا کتراتے ہیں اب بتاؤں آپکی بھتیجی کو ؟
جہاں تک مجھے یاد ہے اس فوٹو کو بنانے سے 5 منٹ پہلے آپ مجھ سے کترائے تھے ۔
294356_156537251101570_714356998_n.jpg
ملائکہ — جون 22، 2013 4:20 شام
آرکیٹیٹ نہیں آرکیٹیکٹ :nottalking:

ایک کاف کھا گئی میں:heehee: سوری سوری
سید شہزاد ناصر — جون 22، 2013 4:22 شام
ایک کاف کھا گئی میں:heehee: سوری سوری
شکر ہے ایک ہی کاف کھایا ہے اگر دوسرا بھی کھا جاتی تو کیا ہوتا :laughing3:
ملائکہ — جون 22، 2013 4:26 شام
آپ کو خلافتِ عثمانیہ کی تاریخ میں بھی دلچسپی ہے کیا؟ :)

پڑھا تو ہے لیکن سچ میں کوئی خاص دلچسپی نہیں مجھے ان میں۔۔۔ مجھے اپنے پاکستان کی اور پوری دنیا کی قدیم تہذیبوں میں زیادہ دلچسی ہے۔
ملائکہ — جون 22، 2013 4:27 شام
عمران یہ میری بھتیجی ہے۔ سوچ لو۔

:heehee::cool3: :dancing:دیکھا نا پڑ گئی ڈانٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔@عسکری بھائی
حسان خان — جون 22، 2013 4:30 شام
پڑھا تو ہے لیکن سچ میں کوئی خاص دلچسپی نہیں مجھے ان میں۔۔۔ مجھے اپنے پاکستان کی اور پوری دنیا کی قدیم تہذیبوں میں زیادہ دلچسی ہے۔
بہت خوب۔ :)
جبکہ مجھے بنیادی طور پر مسلم تمدن کی تاریخ میں دلچسپی ہے جس کا میں بالاترین نقطہ قرونِ وسطیٰ کی خلافتِ عثمانیہ کو سمجھتا ہوں، لہذا اُن کے بارے میں پڑھنا ہمیشہ سے اچھا لگا ہے۔ :)
ملائکہ — جون 22، 2013 4:46 شام
بہت خوب۔ :)
جبکہ مجھے بنیادی طور پر مسلم تمدن کی تاریخ میں دلچسپی ہے جس کا میں بالاترین نقطہ قرونِ وسطیٰ کی خلافتِ عثمانیہ کو سمجھتا ہوں، لہذا اُن کے بارے میں پڑھنا ہمیشہ سے اچھا لگا ہے۔ :)

ہمممم اچھی بات ہے :)
عسکری — جون 22، 2013 4:48 شام
:heehee::cool3: :dancing:دیکھا نا پڑ گئی ڈانٹ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ عسکری بھائی
لولز جواب نہیں پڑھا آپ نے میرا یہ دھاندلی ہے :cautious:
سید ذیشان — جون 22، 2013 4:51 شام
اچھا انٹرویو چل رہا ہے۔ میں خاموش قاری ہوں۔ :)
عمراعظم — جون 22، 2013 5:11 شام
واہ بھئی ملائکہ آپکے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ البتہ ایک بات سے قدرے مایوسی بھی ہوئی کہ آپ کو شاعری سے دلچسپی نہیں ہے۔ سدا خوش رہیں ۔آمین
عسکری — جون 22، 2013 5:12 شام
واہ بھئی ملائکہ آپکے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ البتہ ایک بات سے قدرے مایوسی بھی ہوئی کہ آپ کو شاعری سے دلچسپی نہیں ہے۔ سدا خوش رہیں ۔آمین
آپکو شکر کرنا چاہیے کہ کوئی تو ہے جو فلاتن تنفلا فلاتن سے بچا ہوا ہے ورنہ یہاں تو شاعر لوگ رات کو نیند مین بھی مصرعے جوڑتے توڑتے پائے جائے جاتے ہیں :grin:
فہیم — جون 22، 2013 5:21 شام
بہت ہی زبردست ملائکہ :)
اچھے لگے تمہارے جوابات اور پڑھ کر مزہ آیا :)
فہیم — جون 22، 2013 5:29 شام
آم بہت پسند ہیں مجھے۔۔۔ ۔۔
یہاں تو ہماری پسند بہت زیادہ ملتی جلتی ہے :)
میرا اسٹار ثور ہے۔۔۔ انکا علم تو بےشک سچا ہے لیکن دور ہی رہتی ہوں کیونکہ اسلام میں اجازت نہیں۔۔۔ لیکن ایک مرتبہ کسی کو ہاتھ دکھایا تھا وہ اس نے جو جو باتیں بتائیں وہ بالکل سچ تھیں :shocked:
اسٹار بھی تو ایک ہی ہے نہ :)
ویسے جو باتیں بتائیں تھیں وہ ماضی سے متعلق تھیں یا مستقبل سے؟
انسان کی body language نوٹ کرتی ہوں۔۔ لوگوں کے جوتے اور پیر اور ہاتھ نوٹ کرتی ہوں اور بات کرنے کا طریقہ بھی دیکھتی ہوں۔۔۔
مجھے کتنے نمبر ملیں گے ان چیزوں کے:ROFLMAO:
بھلکڑ — جون 22، 2013 5:41 شام
لئو جی ہمارے چند سوال ان کا جواب مزاحیہ موڈ میں دیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

ان چند سوالوں کے جواب تھوڑے سے مفصل اور سنجیدہ درکار ہیں۔۔۔۔۔۔ایک انٹرویو چونکہ کسی شخصیت کو جاننے کے لئے ہوتا ہے تو اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
بھلکڑ — جون 22، 2013 5:42 شام
آپکو شکر کرنا چاہیے کہ کوئی تو ہے جو فلاتن تنفلا فلاتن سے بچا ہوا ہے ورنہ یہاں تو شاعر لوگ رات کو نیند مین بھی مصرعے جوڑتے توڑتے پائے جائے جاتے ہیں :grin:
بھیا کوئی نہ کہیں جس پلڑے میں آپ آ جاؤ وہ تو ویسے ہی "بیٹھ"جاتا ہے۔۔۔۔:grin:
عسکری — جون 22، 2013 5:43 شام
لو کھل گئی عمرو عیار کی زنبیل اسی ڈر سے لوگ انٹرویو سے بھاگتے ہین :grin:
بھلکڑ — جون 22، 2013 5:45 شام
لو کھل گئی عمرو عیار کی زنبیل اسی ڈر سے لوگ انٹرویو سے بھاگتے ہین :grin:
کوئی نہیں کھلی زنبیل دو دو چار سوال ہیں۔۔۔۔۔:mad:
انٹرویو کا مطلب کیا ہے بھلا اور میں تو پیدا ہی سوال پوچھنے اور تنگ کرنے کے لئے ہوا ہوں۔۔۔۔۔۔:grin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-3