انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ — جولائی 22، 2013 6:18 شام
چارلس ڈارون اور سقراط نے تو اپنے زمانے سے الگ ہوکر وہ بات کی جسے وہ سچ سمجھتے تھے اور اس پر قائم رہے ، دونوں نے ہی اپنے اپنے وقت میں آؤٹ اف دا بکس بات کی اور راجہ پورس کی شخصیت بہت مضبوط تھی کہ وہ اپنے خطے پر کسی فورن انسان کے حملے پر اسے اپوز کیا :) مجھے تو ایسا لگتا ہے
شاہد شاہنواز — جولائی 23، 2013 3:06 صبح
آمین ۔۔۔
شاہد شاہنواز — جولائی 23، 2013 3:09 صبح
شاید یہ چارلس ڈارون ہی تھا جس نے کہا انسان بندر کی اولاد ہے۔۔۔ سقراط نے زہر کا پیالہ پیا تو شاعر نے کہا:
اس کے پیالے میں زہر تھا ہی نہیں
ورنہ سقراط مر گیا ہوتا
یعنی شاعر کی نظر میں سقراط زندہ ہے۔۔ مرا نہیں ہے۔۔۔
چارلس ڈارون اور سقراط نے تو اپنے زمانے سے الگ ہوکر وہ بات کی جسے وہ سچ سمجھتے تھے اور اس پر قائم رہے ، دونوں نے ہی اپنے اپنے وقت میں آؤٹ اف دا بکس بات کی اور راجہ پورس کی شخصیت بہت مضبوط تھی کہ وہ اپنے خطے پر کسی فورن انسان کے حملے پر اسے اپوز کیا :) مجھے تو ایسا لگتا ہے
Out of the Books ۔۔۔ یعنی کتابوں سے باہر نکل کر بات کی ۔۔۔
یا پھر
Out of the Box صندوق سے باہر نکل کر؟؟
فورن انسان ۔۔۔
شاید آپ فورا انسان لکھنا چاہتی ہوں۔۔۔
ملائکہ — جولائی 23، 2013 10:20 صبح
شاید یہ چارلس ڈارون ہی تھا جس نے کہا انسان بندر کی اولاد ہے۔۔۔ سقراط نے زہر کا پیالہ پیا تو شاعر نے کہا:
اس کے پیالے میں زہر تھا ہی نہیں
ورنہ سقراط مر گیا ہوتا
یعنی شاعر کی نظر میں سقراط زندہ ہے۔۔ مرا نہیں ہے۔۔۔
Out of the Books ۔۔۔ یعنی کتابوں سے باہر نکل کر بات کی ۔۔۔
یا پھر
Out of the Box صندوق سے باہر نکل کر؟؟
فورن انسان ۔۔۔
شاید آپ فورا انسان لکھنا چاہتی ہوں۔۔۔
آپ ڈارون کی تھوری پڑھیں تو آپکو پتہ چلے گا کہ اس نے یہ بات نہیں کی کہ انسان بندر کی اولاد ہے۔۔۔ اور شاعر کی بات مت کریں کہ شاعری میں اور حقیقت میں بڑا فرق ہے۔۔۔
out of the box اور foriegners کہہ رہی تھی
شمشاد — جولائی 23، 2013 10:50 صبح
بھتیجی نے فوراً انسان نہیں بلکہ Foreign یعنی کہ بیرونی انسان لکھا ہے۔
ملائکہ — جولائی 23، 2013 10:55 صبح
بھتیجی نے فوراً انسان نہیں بلکہ Foreign یعنی کہ بیرونی انسان لکھا ہے۔
اسے اردو میں کیسے کہیں گے ؟؟؟
شاہد شاہنواز — جولائی 23، 2013 11:51 صبح
۔۔شاعر کی بات مت کریں کہ شاعری میں اور حقیقت میں بڑا فرق ہے۔۔۔
۔
میں متفق نہیں ہوں اس بات سے۔۔۔ اقبال کی شاعری آپ کے سامنے ہے۔۔۔ مزید کچھ کہوں گا تو تقریر لگے گی۔۔۔
اسے اردو میں کیسے کہیں گے ؟؟؟

Foreign کو غیر ملکی کہہ سکتے ہیں ۔۔۔ میری ناقص، بے کار اور فضول رائے میں ۔۔۔
ملائکہ — جولائی 23، 2013 1:19 شام
میں متفق نہیں ہوں اس بات سے۔۔۔ اقبال کی شاعری آپ کے سامنے ہے۔۔۔ مزید کچھ کہوں گا تو تقریر لگے گی۔۔۔
Foreign کو غیر ملکی کہہ سکتے ہیں ۔۔۔ میری ناقص، بے کار اور فضول رائے میں ۔۔۔
جی بالکل آپکی اپنی رائے ہے :)
شمشاد — اگست 22، 2013 2:15 شام
چلو بھئی بھتیجی اب مزید کچھ باتیں ہو جائیں کہ تھوڑی فرصت ملی ہے مجھے سوال پوچھنے کی :
باقی اگلی قسط میں۔
شمشاد — اگست 22، 2013 2:18 شام
شمشاد — اگست 22، 2013 2:20 شام
شمشاد — اگست 22، 2013 2:20 شام
شمشاد — اگست 22، 2013 2:21 شام
شمشاد — اگست 22، 2013 2:22 شام
شمشاد — اگست 22، 2013 2:23 شام
شمشاد — اگست 22، 2013 2:23 شام
شاہد شاہنواز — اگست 22، 2013 2:33 شام
اللہ اکبر۔۔۔ امتحان کے پرچے سے بھی مشکل ۔۔۔ شمشاد بھائی براہ کرم ۔۔۔ بھتیجی کو سانس تو لے لینے دیں۔۔۔ اور تھوڑی سی فرصت نکال کر خود بھی لے لیں۔۔۔ کرم ہوگا۔۔
ملائکہ — اگست 22، 2013 2:44 شام
مجھے لگا میرا انٹرویو ختم ہوگیا ہے:unsure::whistle::p:lol:
شمشاد — اگست 22، 2013 2:53 شام
مجھے لگا میرا انٹرویو ختم ہوگیا ہے:unsure::whistle::p:lol:
ابھی کہاں ختم ہو گیا، ابھی تو مجھے تھوڑی سی فرصت ملی ہے تو کچھ سوال لکھے ہیں۔ ابھی تو پرانے جوابوں کا پوسٹمارٹم باقی ہے۔
شمشاد — اگست 22، 2013 2:54 شام
اللہ اکبر۔۔۔ امتحان کے پرچے سے بھی مشکل ۔۔۔ شمشاد بھائی براہ کرم ۔۔۔ بھتیجی کو سانس تو لے لینے دیں۔۔۔ اور تھوڑی سی فرصت نکال کر خود بھی لے لیں۔۔۔ کرم ہوگا۔۔
مشکل تو بالکل بھی نہیں ہیں اور بھتیجی اپنی آسانی سے جب جی چاہے تسلی سے جواب لکھ سکتی ہے۔
بلکہ میں تو کہوں گا کہ آپ بھی لگے ہاتھوں کچھ سوال پوچھ لیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-22