انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

ماہی احمد — نومبر 7، 2013 4:20 صبح
ملائکہ ! میری توقع کے عین مطابق جواب دیا ہے :)
عثمان — نومبر 7، 2013 4:27 صبح
میرے خیال سے اب ماہی احمد سے انٹرویو کا بھی دھاگہ ہونا چاہیے۔ :)
کسی مانو بلی سے کہہ کر کھلواتا ہوں۔ :p
ماہی احمد — نومبر 7، 2013 4:30 صبح
میرے خیال سے اب ماہی احمد سے انٹرویو کا بھی دھاگہ ہونا چاہیے۔ :)
کسی مانو بلی سے کہہ کر کھلواتا ہوں۔ :p
:wasntme:
عثمان — نومبر 7، 2013 4:38 صبح
محفل کے ہر رکن کو ایک نہ ایک دن انٹرویو دینا ہی پڑتا ہے۔ :)
ماہی احمد — نومبر 7، 2013 4:39 صبح
محفل کے ہر رکن کو ایک نہ ایک دن انٹرویو دینا ہی پڑتا ہے۔ :)
جی ہاں
پر اتنی جلدی تو نہیں ناں ہوتا۔ :)
عثمان — نومبر 7، 2013 4:41 صبح
جی ہاں
پر اتنی جلدی تو نہیں ناں ہوتا۔ :)
جلدی ؟
دو ماہ میں ہزار بارہ سو مراسلے ہوگئے۔ انٹرویو واجب ہے! :)
عثمان — نومبر 7، 2013 4:41 صبح
اس ویک اینڈ تک آپ کو ٹائم دیا جاتا ہے۔ تیاری کر لیں۔ دھاگہ کھلا ہی چاہتا ہے۔ :)
ماہی احمد — نومبر 7، 2013 4:42 صبح
یا اللہ خیر :)
اشرف علی بستوی — نومبر 7، 2013 4:59 صبح
ملائکہ صاحبہ ذرایہ بتائیں۔۔۔کہ آپ "ای فرینڈ " بناتے وقت شخصیت کو جانچنے پرکھنے کا کیا پیمانہ بروئے کار لاتی ہیں ؟اورکیسے؟
ملائکہ — نومبر 7، 2013 7:54 صبح
خیر کہیں سے ڈھونڈتا ہوں کاپی پیسٹ کم از کم 100 سوالات :-P
میں نے کیا بگاڑا ہے تمھارا بتاؤ مجھے :confused::atwitsend::laugh:
ملائکہ — نومبر 7، 2013 7:55 صبح
زین ملائکہ سے ٹی ٹی پی کے نئے سربراہ کے متعلق پوچھ لو ۔ ۔۔۔ :)
یہ ٹی ٹی پی ہوتا کیا ہے :(:unsure::idontknow:
عمر سیف — نومبر 7، 2013 7:56 صبح
یہ ٹی ٹی پی ہوتا کیا ہے :(:unsure::idontknow:
تحریک طالبان پاکستان ۔۔۔۔۔
ملائکہ — نومبر 7، 2013 7:57 صبح
ہسٹری میں کونسا موضوع پسند ہے؟ :)
مجھے آرکیولوجی اور اینتھروپولوجی اچھی لگتی ہے زیادہ۔۔۔ لیکن پاکستان کی قدیم تہذیبوں سے بھی دلچسپی ہے۔۔۔ :)
ملائکہ — نومبر 7، 2013 7:58 صبح
تحریک طالبان پاکستان ۔۔۔ ۔۔
اب اتنی بھی بےخبر نہیں ہوں اچھا۔۔۔ عمران خان ہے۔۔۔ :)
عمر سیف — نومبر 7، 2013 8:00 صبح
اب اتنی بھی بےخبر نہیں ہوں اچھا۔۔۔ عمران خان ہے۔۔۔ :)
ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریک طالبان پاکستان ؟؟؟ عمران خان ؟؟؟؟؟؟؟
عمران خان شاید پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:D
ملائکہ — نومبر 7، 2013 8:00 صبح
سوری سوری سوری مجھے لگا آپ عمران خان کی پارٹی کی بات کررہے ہیں :laugh::laugh::chatterbox:
عمر سیف — نومبر 7، 2013 8:01 صبح
سوری سوری سوری مجھے لگا آپ عمران خان کی پارٹی کی بات کررہے ہیں :laugh::laugh::chatterbox:
جی جی ۔۔ اب تو واقعی معلوم ہوگیا کہ آپ کو سیاست میں "کتنی" دلچسپی ہے :)
ملائکہ — نومبر 7، 2013 8:01 صبح
اچھا طلبان کے لیڈر کا نام نہیں نا پتہ مجھے۔۔۔۔
ملائکہ — نومبر 7، 2013 8:02 صبح
جی جی ۔۔ اب تو واقعی معلوم ہوگیا کہ آپ کو سیاست میں "کتنی" دلچسپی ہے :)
افففف پتہ چل گیا نا :) اب نا پوچھئیے گا۔۔۔۔
عمر سیف — نومبر 7، 2013 8:03 صبح
افففف پتہ چل گیا نا :) اب نا پوچھئیے گا۔۔۔ ۔
:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-36