اور آپ پر سیب گرتا
تو کیا آج ہماری سائنس یہاں ہوتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
(مزاق کے علاوہ جواب دیجیئے گا
سیب کھانے پر توجہ دینی چاہئے۔۔۔ اس سے نتیجہ نکالا تو آج یہ حال ہے ۔۔۔ کیا ضرورت ہے اتنی ترقی کی؟؟
اگر نیوٹن کی جگہ ملائکہ ہوتیں تو اس وہ ان کی عمر 371 سال ہوگئی ہوتی ۔
کھاتی اور سو جاتی
آرٹس نہیں ۔۔۔ اب تاریخ سوشل سائنسس کا حصہ ہے ۔۔۔
میں ہسٹری میں گراجیویٹ کررہی ہوں۔۔۔
دانت اندر کرلو۔۔۔
مجھے لگ رہا ہے جیسے میری عزت ہو ئی ہو
ویسے بھلکڑ بھائی نے دانت نہیں ، زبان نکالی ہے
کیوں تم نے وزیراعظم بن جانا ہے پھر ۔۔۔۔
یہ کیا بیکار سا سوال کرلیا۔۔۔ مجھے سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں نہیں نہیں نہیں
مجھ سے تو اس طرح کے سوال ہی کی توقع کی جاسکتی ہے
ہسٹری میں کونسا موضوع پسند ہے؟