انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ — جون 22، 2013 7:00 شام
اچھا انٹرویو چل رہا ہے۔ میں خاموش قاری ہوں۔ :)
بہت شکریہ آپ بھی سوال کرلیں :)
عسکری — جون 22، 2013 7:00 شام
مجھے نہیں پڑھنا وہ والا نا۔۔۔ ۔
لو جی یہ کیا بات ہوئی :cautious:
عسکری — جون 22، 2013 7:00 شام
آپ کے پکارنے سے پہلے ہی میں ان کا جواب دیکھ کے جل بُن گئی تھی :D
دیکھ لیں سسٹر اب کیا ایکشن لیا جائے گا ؟:grin:
نیلم — جون 22، 2013 7:01 شام
میرے اوپری دو مراسلوں کی پڑھ کر یہ ہرگز مت سمجھا جائے کہ یہاں میری دلچسپی کا سامان صرف گائے اور بھینس تھیں۔
خطا وار سمھجے گی دنیا تہجھے اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے :D
نیلم — جون 22، 2013 7:01 شام
دیکھ لیں سسٹر اب کیا ایکشن لیا جائے گا ؟:grin:
آپ کے ہتیھاروں کی ضرورت پڑھ سکتی ہے بھائی :D
عسکری — جون 22، 2013 7:02 شام
میرے اوپری دو مراسلوں کی پڑھ کر یہ ہرگز مت سمجھا جائے کہ یہاں میری دلچسپی کا سامان صرف گائے اور بھینس تھیں۔
ہم آپکے پہلے الفاظ پر یقین رکھتے ہین :oops:
عسکری — جون 22، 2013 7:02 شام
آپ کے ہیتھاروں کی ضرورت پڑھ سکتی ہے بھائی :D
اتنے بڑے والے کیا ان کا بنک محلے سمیت اڑانا ہے ؟ ان کا کیا قصور ہے :grin:
ملائکہ — جون 22، 2013 7:04 شام
واہ بھئی ملائکہ آپکے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ البتہ ایک بات سے قدرے مایوسی بھی ہوئی کہ آپ کو شاعری سے دلچسپی نہیں ہے۔ سدا خوش رہیں ۔آمین
پہلے کافی پسند تھی پر اب دلچسپی ختم سی ہوگئی ہے۔۔۔ شاعری تصوراتی دنیا ہے اور میں اب رئیلاسٹک ہوگئی ہوں ۔۔۔۔
عسکری — جون 22، 2013 7:05 شام
پہلے کافی پسند تھی پر اب دلچسپی ختم سی ہوگئی ہے۔۔۔ شاعری تصوراتی دنیا ہے اور میں اب رئیلاسٹک ہوگئی ہوں ۔۔۔ ۔
لو جی یہ ہوئی نا بات مجھے بھی افسانے قصے کہانیاں اور ایسی ماورائی باتوں سے چڑ ہے جو اصل زندگی سے دور کریں
بھلکڑ — جون 22، 2013 7:05 شام
لو جی یہ ہوئی نا بات مجھے بھی افسانے قصے کہانیاں اور ایسی ماورائی باتوں سے چڑ ہے جو اصل زندگی سے دور کریں
میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا۔۔۔۔۔
ملائکہ — جون 22، 2013 7:07 شام
یہاں تو ہماری پسند بہت زیادہ ملتی جلتی ہے :)
اسٹار بھی تو ایک ہی ہے نہ :)
ویسے جو باتیں بتائیں تھیں وہ ماضی سے متعلق تھیں یا مستقبل سے؟
مجھے کتنے نمبر ملیں گے ان چیزوں کے:ROFLMAO:
تعریف کرنے کا شکریہ بھائی اور آپکو تو پورے ہی نمبر ملے گے نا بھائیوں کو تو پورے ہی ملتے ہیں :)
عسکری — جون 22، 2013 7:08 شام
میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا۔۔۔ ۔۔
پر سچ بھی تو یہی ہے ۔ شاعری کیا ہے ؟ سوائے تخیلیاتی دنیا کے
نیلم — جون 22، 2013 7:09 شام
اتنے بڑے والے کیا ان کا بنک محلے سمیت اڑانا ہے ؟ ان کا کیا قصور ہے :grin:
اچھا تو چلے چھوٹی سی ٹی ٹی دے دیجئے گا :p
عسکری — جون 22، 2013 7:11 شام
اچھا تو چلے چھوٹی سی ٹی ٹی دے دیجئے گا :p
وہ تو ہمارے پاس نہیں ہوتی سسٹر :rolleyes:
ملائکہ — جون 22، 2013 7:12 شام
میں سوال کروں کہ رہنے دوں ؟؟
آپ بھی ضرور پوچھ لیں :)
عمر سیف — جون 22، 2013 7:13 شام
آپ بھی ضرور پوچھ لیں :)

عسکری اجازت مل گئی :cool:
ضرور پوچھتا ہوں۔
فہیم — جون 22، 2013 7:13 شام
تعریف کرنے کا شکریہ بھائی اور آپکو تو پورے ہی نمبر ملے گے نا بھائیوں کو تو پورے ہی ملتے ہیں :)

:)
ملائکہ — جون 22، 2013 7:15 شام
بھلکڑ آپ کے سوالات کے جوابات انشااللہ میں کل رات میں یا پرسوں صبح میں دوں گی کیونکہ ابھی فون سے آن لائن ہوں اور کل میں پکنک پر جاؤں گی پھر جوابات سارے۔۔۔۔ :)
نیلم — جون 22، 2013 7:16 شام
وہ تو ہمارے پاس نہیں ہوتی سسٹر :rolleyes:
اچھا چلے کوئی بات نہیں پھر :(
محمد علم اللہ — جون 22، 2013 7:35 شام
بہت دلچسپ سوالات اتنے ہی دلچسپ اور خوبصورت جواب بہت خوب ملائکہ کنول ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-6