انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

نمرہ — جون 22، 2013 6:29 شام
چند سوال میری طرف سے بھی ملائکہ۔
1۔ ڈین براؤن کے ناول کیوں پسند ہیں؟ تفصیلی وضاحت کی جائے۔ سب سے زیادہ کون سا پسند ہے؟
2۔ انٹر میں کمپیوٹر سائنس پڑھی تھی ، تو کیا عام طور پر کمپیوٹروں میں کوئی دلچسپی ہے؟
عمر سیف — جون 22، 2013 6:30 شام
اور بعد از اجازت آپ نے وہی کہنا ہے کہ کیا حال ہیں :grin:

حال تو پوچھنا چاہیے نا ۔۔ کیوں ؟:D
عسکری — جون 22، 2013 6:31 شام
حال تو پوچھنا چاہیے نا ۔۔ کیوں ؟:D
اور اس کے بعد جناب ؟؟؟؟؟:eek:
عمر سیف — جون 22، 2013 6:32 شام
اور اس کے بعد جناب ؟؟؟؟؟:eek:

وہ تو اجازت ملنے کے بعد ۔۔۔:D
عسکری — جون 22، 2013 6:34 شام
وہ تو اجازت ملنے کے بعد ۔۔۔ :D
بہرحال مجھے بد سے بد ترین حالات کے لیے تیار کیا گیا ہے :grin:
عمر سیف — جون 22، 2013 6:37 شام
بہرحال مجھے بد سے بد ترین حالات کے لیے تیار کیا گیا ہے :grin:

گُڈ ۔۔۔ کمر کس لیں ۔۔
نیلم — جون 22، 2013 6:42 شام
ویری گُڈ ملائکہ بہت اچھے جواب دیے ہیں :)
عسکری — جون 22، 2013 6:43 شام
گُڈ ۔۔۔ کمر کس لیں ۔۔
ایٹ سکس ٹو کنٹرول - وی ہیو وارننگ فرام اینیمیز فارورڈ ائیرڈیفنس یونٹ ۔۔۔۔ راجر دیٹ
عمر سیف — جون 22، 2013 6:45 شام
ایٹ سکس ٹو کنٹرول - وی ہیو وارننگ فرام اینیمیز فارورڈ ائیرڈیفنس یونٹ ۔۔۔ ۔ راجر دیٹ

مے ڈے مے ڈے مے ڈے ۔۔۔:cool:
عسکری — جون 22، 2013 6:47 شام
مے ڈے مے ڈے مے ڈے ۔۔۔ :cool:
کس چیز کا مے ڈے ؟ ایک لگاؤں گا اینٹی ریڈی ایشن میزائیل سر پر ۔ وائیر لیس پر باتیں نا بناؤ ذرا اپنا راڈار تو آن کرو نا پہلے :p جو ائیر ڈیفنس میزائیل کو راستہ دکھائے گا :cautious:
شہزاد وحید — جون 22، 2013 6:49 شام
48. کبھی "آ بیل مجھے مار" پر عمل کیا، نتیجہ کیا نکلا؟
ایک دو دفعہ یونی میں اکثر ڈسکشن میں یہ معاملہ ہوجاتا ہے:p
49. عورتیں دو بھی ہوں، پھر بھی ان کو خوا-3 کہا جاتا ہے، کیوں؟
کیونکہ 2 تو کیا ہے ہی عورت سب مردوں پر بھاری ہوتی ہے:grin:
50. عقل بڑی ہوتی ہے کہ بھینس؟ مثال دے کر واضح کریں؟
بھینس:heehee: دیکھیں
cerebellum.jpg
Cow_female_black_white.jpg

51. کیا تمہیں، آدھ، پونے، سوائے اور ڈیڑھ کا پہاڑہ آتا ہے؟
نہیں بھئی ایسی الٹی سیدھی چیزیں نہیں آتی مجھے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
52. اردو محفل پر تمہارے تین پسندیدہ اراکین کون کون سے ہیں؟
ہممم مم 3 بولوں گی تو لڑائی ہوجائے گی ویسے مجھے شمشاد انکل ، @زین، فرحت کیانی اور فہیم بھائی اور عسکری بھائی @اور قیصرانی انکل اور طالوت بھائی اور ابن سعید بھائی سب ہی پسند ہیں۔۔۔ اور بھی لوگ ہیں
53. اپنے آپ کو تین لفظوں میں بیان کرنا پڑے تو کیا لکھو گی
؟​
sincere،​
persistent اور experienced
یہ تو گائے ہے
عسکری — جون 22، 2013 6:50 شام
پس ثابت ہوا کہ عقل ہونا ضروری ہے :grin:
عمر سیف — جون 22، 2013 6:50 شام
کس چیز کا مے ڈے ؟ ایک لگاؤں گا اینٹی ریڈی ایشن میزائیل سر پر ۔ وائیر لیس پر باتیں نا بناؤ ذرا اپنا راڈار تو آن کرو نا پہلے :p جو ائیر ڈیفنس میزائیل کو راستہ دکھائے گا :cautious:

او ہو ۔۔ ہو سناؤ وائرلیس پہ ۔۔ کیا حال ہیں ؟ :cool:
شہزاد وحید — جون 22، 2013 6:52 شام
اسے بھینس کہتے ہیں۔ ہوتی تو یہ کالی ہے لیکن دودھ سفید دیتی ہے۔ ویسے کوئی کوئی بھوری رنگ کی بھی ہوتی ہے۔
Buffalo+of+Pakistan.jpg
بہت ہی لڑاکا بیویوں جیسی صورت ہے اس بھینس کی۔
عمر سیف — جون 22، 2013 6:52 شام
بہت ہی لڑاکا بیویوں جیسی صورت ہے اس بھینس کی۔

متفق ۔۔
شہزاد وحید — جون 22، 2013 6:55 شام
میرے اوپری دو مراسلوں کی پڑھ کر یہ ہرگز مت سمجھا جائے کہ یہاں میری دلچسپی کا سامان صرف گائے اور بھینس تھیں۔
عسکری — جون 22، 2013 6:56 شام
بہت ہی لڑاکا بیویوں جیسی صورت ہے اس بھینس کی۔
آپ نے بھڑوں کے چھتے مین ہاتھ ڈال دیا ہے ۔ آؤ میری بہنو نیلم ملائکہ دیکھو اس نے عورتوں کو بھینس کہا :rollingonthefloor:
نیلم — جون 22، 2013 6:57 شام
بہت ہی لڑاکا بیویوں جیسی صورت ہے اس بھینس کی۔
اچھا آپ کی کتنی بیویاں ہیں :p اور کون سی والی بیوی کے ساتھ ملتی ہے اس کی شکل :D
ملائکہ — جون 22، 2013 6:59 شام
لولز جواب نہیں پڑھا آپ نے میرا یہ دھاندلی ہے :cautious:
مجھے نہیں پڑھنا وہ والا نا۔۔۔۔
نیلم — جون 22، 2013 6:59 شام
آپ نے بھڑوں کے چھتے مین ہاتھ ڈال دیا ہے ۔ آؤ میری بہنو نیلم ملائکہ دیکھو اس نے عورتوں کو بھینس کہا :rollingonthefloor:
آپ کے پکارنے سے پہلے ہی میں ان کا جواب دیکھ کے جل بُن گئی تھی :D

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-5