کونسا پروگرام؟؟؟
تاریخ میں گریجویشن۔۔۔۔۔ شاید۔۔۔
تاریخ میں گریجویشن۔۔۔۔۔ شاید۔۔۔
نہیں، پہلے سے ہی تھی جبھی تو یہی پڑھنا شروع کیا میں نے
تِرے کہنے پہ "تن" اپنا "فلا" کر ہم بھی دیکھیں گے
آجکل موبائل اور انٹرنیٹ کا استعمال غلط طریقوں سے وہی نوجوان یا بچے کررہے ہیں جنکے والدین ان پر توجہ نہیں دے پاتے۔۔ میں اس میں قصور بچوں کا نہیں کہہ سکتی کیونکہ بچوں کے پاس محدود علم اور محدود تجربہ ہوتا ہے اور نوجوانی کی عمر تو ہوتی ہی ایسی ہے کہ ہر چمکتی چیز سونا لگتی ہے تو بچوں کی اچھی تربیت کریں اور بچوں کو مثبت کاموں میں لگائیں تو منفی رجحان کافی کم ہوسکتا ہے۔۔۔
میں ایک دفعہ پیسے ڈالوں تو بہت عرصہ تک چلتے رہتے ہیں۔۔۔اب دیکھیں سب غائب ہوگئے ہیں چچا جی میں ان سب سے ناراض ہوں

بہت شکریہ بھائی
کیوں جی کیا ہونا تھا میری طبیعت کو

لو جی مطلب سارا کمال اسٹار کا نکلا
مجھے لگا تھا میرے تعریف ہونے والی ہے
ناراض نہیں ہونا۔ میں نے ان کو ٹیگ کر دیا ہے، آتی ہی ہوں گی۔
سب پتہ نہیں کیا کررہی ہیں

نہیں ہونا تھا تو لکھا جا سکتا تھا کہ طبعیت ٹھیک ہے۔ سوال کے بدلے سوال اچھی بات نہیں۔
دیکھا نا گندی باتوں کا ایسا ہی جواب ملتا ہےطبیعت پوچھنا کب سے گندی بات ہوگئی ؟؟