ملیحہ ریاض کا تعارف

ناعمہ عزیز — دسمبر 14، 2012 1:59 شام
محترمہ ملیحہ ریاض بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
نایاب لالہ میں نے میم ملیحہ کو آپ کے بارے میں بتایا تھا :)
ناعمہ عزیز — دسمبر 14، 2012 2:01 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
وعلیکم السلام
خوش آمدید!

وعلیکم السلام
خوش آمدید!
وعلیکم السلام
خوش آمدید!
بہت شکریہ میم ملیحہ کو خوش آمدید کہنے کے لئے :)
ناعمہ عزیز — دسمبر 14، 2012 2:01 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماشاء اللہ خاصی پڑھی لکھی شخصیت ہیں۔
امید ہے کئی ایک اراکین محفل آپ سے استفادہ کریں گے۔

آہم آہم چاچو آخر کو ہم کو ہماری فرینڈ لائک میم ہیں ٌ :)
ناعمہ عزیز — دسمبر 14، 2012 2:06 شام
میم ملیحہ ریاض بہت ہی نائس سی اور انوسینٹ سی ہیں :) اور اتنی سویٹ ہیں کہ میں بتا نہیں سکتی ہوں :)
اور ہمیں تو نہیں پڑھاتی لیکن ہمارے کالج آئی کام اور بی کام کو پڑھاتی ہیں ٌ ٌ :) میم بینش اور میم ملیحہ کے ساتھ میری بہت اٹیچمنٹ ہے اور اب چونکہ میم بینش کی شادی ہو رہی ہے اس لئے ان کی جگہ میم صبا ہمیں پڑھا رہی ہے جو کہ میم بینش کی بیسٹ فرینڈ ہیں ۔
اس لئے اب میم صبا اور میم ملیحہ کے ساتھ بھی کافی وقت گزرتا ہے اور ہم خوب انجوائے کرتے ہیں کالج میں :)
ناعمہ عزیز — دسمبر 14، 2012 2:09 شام
عاطف بٹ لالہ
محب علوی لالہ
دشمنوں کے لئے اطلاع عام ہے کہ ہماری شکایتیں لگانے کی کوشش مت کی جائے میم کو :tongue:
قیصرانی — دسمبر 14، 2012 2:11 شام
عاطف بٹ لالہ
محب علوی لالہ
دشمنوں کے لئے اطلاع عام ہے کہ ہماری شکایتیں لگانے کی کوشش مت کی جائے میم کو :tongue:
یعنی میں اجازت سمجھوں؟
نایاب — دسمبر 14، 2012 2:13 شام
نایاب لالہ میں نے میم ملیحہ کو آپ کے بارے میں بتایا تھا :)
بہت شکریہ میم ملیحہ کو خوش آمدید کہنے کے لئے :)
بٹیا رانی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
لگتا ہے سیکریٹری کی پوسٹ سنبھال لی ہے ۔
" میم " بمعنی استاد ۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ مس زیادہ کان تو نہیں کھینچتیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
محسن وقار علی — دسمبر 14، 2012 2:22 شام
بٹیا رانی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
لگتا ہے سیکریٹری کی پوسٹ سنبھال لی ہے ۔
" میم " بمعنی استاد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
یہ مس زیادہ کان تو نہیں کھینچتیں نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
میم میڈم کا مخفف ہو تا ہے۔اور گفتگو کے دوران کسی خاتون کو مخاطب کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
http://www.thefreedictionary.com/ma'am
ناعمہ عزیز — دسمبر 14، 2012 2:22 شام
یعنی میں اجازت سمجھوں؟
:timeout:
ناعمہ عزیز — دسمبر 14، 2012 2:25 شام
بٹیا رانی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
لگتا ہے سیکریٹری کی پوسٹ سنبھال لی ہے ۔
" میم " بمعنی استاد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
یہ مس زیادہ کان تو نہیں کھینچتیں نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
ارے نہیں لالہ ایسی کوئی بات نہیں ہے شی از سو سویٹ اور ان کی ہیلپ تو اس لئے کر رہی ہوں کہ ان کو اردو نہیں لکھنا آتی :)
نایاب — دسمبر 14، 2012 2:25 شام
میم میڈم کا مخفف ہو تا ہے۔اور گفتگو کے دوران کسی خاتون کو مخاطب کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
http://www.thefreedictionary.com/ma'am
جزاک اللہ خیراء محترم بھائی
فرحت کیانی — دسمبر 14، 2012 2:26 شام
السلام علیکم
اردو محفل پر خوش آمدید!
نایاب — دسمبر 14، 2012 2:27 شام
ارے نہیں لالہ ایسی کوئی بات نہیں ہے شی از سا سویٹ اور ان کی ہیلپ تو اس لئے کر رہی ہوں کہ ان کو اردو نہیں لکھنا آتی :)
بٹیا رانی میڈم بٹیا خود لکھنے کی کوشش کریں گی تو ہی لکھ پائیں گی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مدیحہ گیلانی — دسمبر 14، 2012 2:28 شام
وعلیکم السلام !
محفل میں خوش آمدید ملیحہ ریاض صاحبہ۔
محسن وقار علی — دسمبر 14، 2012 2:28 شام
ارے نہیں لالہ ایسی کوئی بات نہیں ہے شی از سو سویٹ اور ان کی ہیلپ تو اس لئے کر رہی ہوں کہ ان کو اردو نہیں لکھنا آتی :)
کہاں سے امپورٹ کی ہیں یہ میم:D:LOL:
ناعمہ عزیز — دسمبر 14، 2012 2:28 شام
بٹیا رانی میڈم بٹیا خود لکھنے کی کوشش کریں گی تو ہی لکھ پائیں گی نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جو تعارف لکھا وہ تو میم نے خود لکھا تھا لالہ :)
شاہد شاہنواز — دسمبر 14، 2012 2:29 شام
خوش آمدید ، لیکن یہ تعارف تو ادھورا ہوا۔۔۔ شاعری سے شغف ہے یا اردو محفل پر آنے کی کوئی اور وجہ؟؟
اس کے علاوہ اور بھی سوالات ہیں۔۔۔۔ لیکن پہلے اس کا جواب ملے تو بات آگے بڑھے۔۔۔
درس و تدریس سے منسلک لوگوں سے ذرا ہم گھبراتے ہیں۔:shock: مگر اب ادھر آئیں ہیں تو خوش آم دید کہے بغیر جانا بھی برا ہے۔:)
بہت بہت خوش عام دید۔۔۔ ۔۔۔ امید ہے کہ بہت کچھ آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔ :welcome:
بڑے خوفناک دانت ہیں بھائی آپ کے؟ خوش آمدید کہہ رہے ہیں یا ڈرا رہے ہیں؟
ناعمہ عزیز — دسمبر 14، 2012 2:31 شام
کہاں سے امپورٹ کی ہیں یہ میم:D:LOL:
کالج سے
محسن وقار علی — دسمبر 14، 2012 2:33 شام
یہ تو بتایا نہیں کہ "کس" ملک کے کالج سے:rolleyes:
ناعمہ عزیز — دسمبر 14، 2012 2:37 شام
یہ تو بتایا نہیں کہ "کس" ملک کے کالج سے:rolleyes:
پاکستان :)
فیصل آباد کے کالج سے :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%DB%8C%D8%AD%DB%81-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.57357/page-2