ملیحہ ریاض کا تعارف

مزمل شیخ بسمل — دسمبر 15، 2012 8:13 شام
خوش آمدید ملیحہ۔ ملیحہ میری بھی استانی گزری ہیں جب میں چھوٹا تھا۔ :(
(وہ بھی چھوٹی ہی تھیں اس وقت ویسے۔ :rolleyes:)
ناعمہ عزیز — دسمبر 16، 2012 4:48 صبح
دل کی مان کر کئی لوگ آئس کریم جیسی عظیم نعمت سے محروم ہوجاتے ہیں! :rollingonthefloor:

دھمکی :rolleyes:
عاطف بٹ — دسمبر 16، 2012 1:31 شام
بالکل صحیح سمجھی ہو تم، فرانسیسی زبان میں ایسی باتوں کو دھمکی ہی کہا اور سمجھا جاتا ہے! :p
محمدعمرفاروق — دسمبر 17، 2012 5:46 صبح
محفل میں خوش آمدید
ناعمہ عزیز — دسمبر 17، 2012 1:07 شام
بالکل صحیح سمجھی ہو تم، فرانسیسی زبان میں ایسی باتوں کو دھمکی ہی کہا اور سمجھا جاتا ہے! :p
اور ہم آپ کی ان دھمکیوں کو کہاں خاطر میں لاتے ہیں
زین — دسمبر 20، 2012 5:44 شام
خوش آمدید:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%DB%8C%D8%AD%DB%81-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.57357/page-5