ملیحہ ریاض کا تعارف

نبیل — دسمبر 14، 2012 10:41 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید۔؎پہلے میں سمجھا کہ جوجو کی کوئی بہن آئی ہیں۔ اب یہاں جوجو کو جاننے والے بھی کم ہی رہ گئے۔ اس کا نام جویریہ ریاض تھا نا!!

جویریہ مسعود، شادی سے پہلے۔۔۔اور جویریہ مشتاق، شادی کے بعد
آہم۔۔ اور میری جانب سے بھی خوش آمدید۔ :)
زبیر مرزا — دسمبر 14، 2012 11:58 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ابن سعید — دسمبر 15، 2012 1:31 صبح
ملیحہ بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید! امید کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔ ویسے آپ کی آمد کی اطلاع ہمیں ناعمہ گڑیا رانی نے بہت پہلے دے دی تھی۔۔۔ :) :) :)
ناعمہ عزیز — دسمبر 15، 2012 2:48 صبح
اگر بتا ہی نہیں سکتی تو پھر لکھا کس لیے۔ :)
تمہیں نہیں پڑھاتیں شاید اس لیے تمہارے گن نہیں پتہ اور خوب لطف و کرم کے ساتھ وقت گزر رہا ہے۔
میری طرف سے ملیحہ ریاض کو خوش آمدید اور ساتھ ہی اس بات کی خوشی کہ ہم سیکھ سکیں گے کہ آجکل کے طالب علم کیسے "پڑھائی" کرتے ہیں۔
مجھے ذاتی طور پر معاشیات بہت پسند ہے اور امید ہے کہ اس پر بات چیت کے امکان پیدا ہوں گے۔
محب علوی لالہ کچھ کچھ جلنے کی بُو آ رہی ہے مجھے :tongue:
ناعمہ عزیز — دسمبر 15، 2012 2:49 صبح
تمہاری شکایتیں کب لگائی جا رہی ہیں ، بس خوشی ہو رہی ہے کہ ضرورت پڑنے پر بہت آسانی کا معاملہ ہو جائے گا۔ :)
اگر ایک بھی شکایت لگائی نا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو میں کیا کروں لگائی جائیں میم مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں ۔ نہیں یقین تو پوچھ لیں ۔
ناعمہ عزیز — دسمبر 15، 2012 2:50 صبح
سمجھ گئی ہو تو خود تک ہی رکھنا، ڈھنڈورا مت پیٹنے بیٹھ جانا! ;)
دل تو یہی کر رہا ہے :rollingonthefloor:
ناعمہ عزیز — دسمبر 15، 2012 2:51 صبح
بیٹا، تم ایک بار بات توہونے دو میری ان سے پھر بتاتا ہوں کہ شکایت کہتے کسے ہیں! :p
ایسی دی تیسی کر کے دیکھ لیں ۔ آپ کو ہی ڈانٹ پڑے گی اور میرے سے آپ کی پٹائی الگ سے ہو گی ۔ :dancing:
الف عین — دسمبر 15، 2012 5:29 صبح
جویریہ مسعود، شادی سے پہلے۔۔۔ اور جویریہ مشتاق، شادی کے بعد
آہم۔۔ اور میری جانب سے بھی خوش آمدید۔ :)
لیکن ریاض در اصل اس کے والد کا نام ہے۔ مسعود دادا کا نام تھا۔
سیدہ شگفتہ — دسمبر 15، 2012 5:47 صبح
السلام علیکم
میرا نام ملیحہ ریاض ہے میرا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ ایم بی اے کر چکی ہوں اور ایم ایس سی اکنامکس کی سٹوڈنٹ ہوں۔ پڑھاتی ہوں۔ اردو محل کا پتا ناعمہ سے ملا ۔ امید ہے کہ یہاں رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
محمد وارث — دسمبر 15، 2012 6:29 صبح
خوش آمدید ملیحہ ریاض صاحبہ
سلیمان اشرف — دسمبر 15، 2012 8:19 صبح
بہت شکریہ میم ملیحہ کو خوش آمدید کہنے کے لئے :)
تواڈا وی بوت بوت شکریہ۔
محب علوی — دسمبر 15، 2012 1:39 شام
محب علوی لالہ کچھ کچھ جلنے کی بُو آ رہی ہے مجھے :tongue:

ہاں دیکھو ، کچھ چولہے پر جلتا چھوڑ آئی ہو گی ۔ :LOL:
محب علوی — دسمبر 15، 2012 1:41 شام
اگر ایک بھی شکایت لگائی نا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تو میں کیا کروں لگائی جائیں میم مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں ۔ نہیں یقین تو پوچھ لیں ۔
ایک تو بہت کم ہے ، تعداد بڑھاؤ۔
اچھا ، وہ جواب دینا شروع کریں گی تو پوچھوں گا نہ۔
ناعمہ عزیز — دسمبر 15، 2012 2:13 شام
ہاں دیکھو ، کچھ چولہے پر جلتا چھوڑ آئی ہو گی ۔ :LOL:
نہیں تو میں نے تو کچھ نہیں رکھا :smug:
ناعمہ عزیز — دسمبر 15، 2012 2:15 شام
ایک تو بہت کم ہے ، تعداد بڑھاؤ۔
اچھا ، وہ جواب دینا شروع کریں گی تو پوچھوں گا نہ۔
میں اچھی طرح سمجھا کر لاؤں گی میم کو :raisedeyebrow:
عاطف بٹ — دسمبر 15، 2012 4:00 شام
دل تو یہی کر رہا ہے :rollingonthefloor:
دل کی مان کر کئی لوگ آئس کریم جیسی عظیم نعمت سے محروم ہوجاتے ہیں! :rollingonthefloor:
عاطف بٹ — دسمبر 15، 2012 4:01 شام
ایسی دی تیسی کر کے دیکھ لیں ۔ آپ کو ہی ڈانٹ پڑے گی اور میرے سے آپ کی پٹائی الگ سے ہو گی ۔ :dancing:
اب تو ضرور کروں گا اور میری پٹائی کی نوبت تو تب آئے گی جب تمہاری میم تمہیں چھوڑیں گی! :dancing:
انیس الرحمن — دسمبر 15، 2012 5:14 شام
KwULv.png
شمشاد — دسمبر 15، 2012 5:42 شام
77 مراسلے ہو چکے ہیں لیکن ملیحہ ہیں کہ آ ہی نہیں رہیں۔
امیداورمحبت — دسمبر 15، 2012 7:55 شام
خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%DB%8C%D8%AD%DB%81-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.57357/page-4