شاہد احمد خان — اکتوبر 12، 2006 4:11 صبح
منصور بھائی پ ک گ یا جو بھی آپ کا نام ہے ،، خدا کے لئے اپنے دست خط سے “ انا الحق “ ہٹا دو
اس کا مطلب جانتے ہوئے بھی اگر یہ لکھ رہے ہو تو افسوس کے علاوہ کیا، کیا جا سکتا ہے ۔۔
تم حق نہیں ہو میرے بھائی ،، حق صرف اللہ تعالی کی ذات ہے ۔۔ تم حق پر ضرور ہو سکتے ہو ،، خود پر مہربانی کرو
سپینوزا — اکتوبر 13، 2006 4:10 صبح
شاہد آپ افسوس ضرور کریں مگر خاموشی سے تو بہتر ہو گا۔
شکریہ۔
شمشاد — اکتوبر 13، 2006 5:39 صبح
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
محب علوی — اکتوبر 13، 2006 7:01 صبح
منصور حلاج نے کہا:
محب آپ کو انٹرویو پڑھا تھا وہیں سے پتہ چلا۔ خود کو اتنا اہم نہ سمجھیں کہ دوسرے آپ کے بارے میں تحقیق کریں گے۔
منصور اگر میرے ساتھ ایک دو انٹر ویو اور پڑھ لیتے تو بھلا نہ ہوجاتا ویسے تحقیق ہمیشہ اہم چیزوں پر ہی ہو یہ ضروری تو نہیں۔

سپینوزا — اکتوبر 13، 2006 2:38 شام
شمشاد نے کہا:
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
کون مر گیا؟
شمشاد — اکتوبر 13، 2006 8:07 شام
منصور حلاج نے کہا:
شمشاد نے کہا:
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
کون مر گیا؟
اتنی سی تو آپ کی سمجھ ہے؟
ضروری تو نہیں کہ یہ کسی کے مرنے پر ہی پڑھا جائے۔
ذرا اس کا ترجمہ پڑھ لیجیئے گا اور کوشش کیجیئے گا کہ سمجھ آ جائے۔
ماوراء — اکتوبر 14، 2006 1:08 شام
قیصرانی نے کہا:
خوش آمدید منصور حلاج، ایک مشورہ ہے کہ آپ کے پیغامات سے بہت واضح طور پر آپ کے اصل نام کی طرف اشارہ ملتا ہے۔ پلیز تھوڑا سا محتاط رہیں

No Comments
سپینوزا — اکتوبر 14، 2006 5:55 شام
قیصرانی اور ماوراء: آپ مجھے ایک اور ممبر سے کنفیوز کر رہے ہیں جنہیں شاید آپ اچھی طرح جانتے ہیں۔
قیصرانی — اکتوبر 14، 2006 5:56 شام
منصور حلاج نے کہا:
قیصرانی اور ماوراء: آپ مجھے ایک اور ممبر سے کنفیوز کر رہے ہیں جنہیں شاید آپ اچھی طرح جانتے ہیں۔
ارے ہم آپ کو کیوںکنفیوز کریںگے بھلا، ہم تو خود کنفیوزڈ ہیں۔ کیسے ماوراء؟

ماوراء — اکتوبر 15، 2006 1:55 شام
واقعی، ہماری بھلا کیا ہمت کہ کسی کو کنفیوز کریں۔ اور ویسے بھی مجھے تو قیصرانی کی بات کا انداز اچھا لگا تھا۔ تعریف کے بجائے سوچا کچھ نہ ہی بولوں۔
قیصرانی — اکتوبر 15، 2006 2:04 شام
شکریہ ماوراء
تیشہ — اکتوبر 16، 2006 12:20 صبح

ہوووو ادھر کو بھی آدم بوُ آدم بوُ آدم بوُ ،
یہ بوُ مجھے بہت سی جگہوں سے آرہی ہے ۔

سپینوزا — اکتوبر 16، 2006 4:11 صبح
ایک طنزیہ غلطی آج مجھے اس محفل میں حصہ لینے میں مانع ہے۔ غلطی مجھ سے یہ ہوئی کہ یہاں پیغامات پڑھنے کے بعد میں نے “پیار کرو گے“ کے نک سے رجسٹر کیا۔ میرا خیال تھا کہ یہ ممبر “پیار کرو گی“ پر چوٹ تھی مگر یہاں کے ارکان شاید کچھ بھرے بیٹھے تھے۔ اب لگتا ہے کہ کئی ارکان نے مجھے “پیار کرو گی“ ہی کا ایک اور روپ سمجھ لیا ہے۔ میرے پاس ایک صاحب کے ذپ بھی محفوظ ہیں جہاں انہوں نے مجھے ایک اور ممبر کے بارے میں کہا ہے کہ میں وہ ہوں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ان صاحب نے اس کے جو دلائل دیئے ہیں وہ بالکل غلط ہیں۔
خیر یہاں میرے اقرار یا انکار سے کوئی اپنی رائے نہیں بدلے گا۔ سوال صرف یہ ہے کہ میں کیا محفل پر میرا قیام انہی دوسرے ارکان کے سایے ہی میں رہے گا؟
اسی وجہ سے میں اس تھریڈ کا عنوان بھی اپنے موجودہ نک کے حوالے سے رکھ رہا ہوں۔
تیشہ — اکتوبر 16، 2006 9:35 صبح

بھائی مجھ سے نہ لڑنا میں ابھی ٹانسل آپریشن کے لئے نکل رہی ہوں کہیں آپکی آہ ‘ لگی تو میرا گلا ہی نا نہ کٹ جائے ؟
باقی جس کو مرضی سنا لو ،

قیصرانی — اکتوبر 16، 2006 10:25 صبح
منصور حلاج نے کہا:
ایک طنزیہ غلطی آج مجھے اس محفل میں حصہ لینے میں مانع ہے۔ غلطی مجھ سے یہ ہوئی کہ یہاں پیغامات پڑھنے کے بعد میں نے “پیار کرو گے“ کے نک سے رجسٹر کیا۔ میرا خیال تھا کہ یہ ممبر “پیار کرو گی“ پر چوٹ تھی مگر یہاں کے ارکان شاید کچھ بھرے بیٹھے تھے۔ اب لگتا ہے کہ کئی ارکان نے مجھے “پیار کرو گی“ ہی کا ایک اور روپ سمجھ لیا ہے۔ میرے پاس ایک صاحب کے ذپ بھی محفوظ ہیں جہاں انہوں نے مجھے ایک اور ممبر کے بارے میں کہا ہے کہ میں وہ ہوں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ان صاحب نے اس کے جو دلائل دیئے ہیں وہ بالکل غلط ہیں۔
خیر یہاں میرے اقرار یا انکار سے کوئی اپنی رائے نہیں بدلے گا۔ سوال صرف یہ ہے کہ میں کیا محفل پر میرا قیام انہی دوسرے ارکان کے سایے ہی میں رہے گا؟
اسی وجہ سے میں اس تھریڈ کا عنوان بھی اپنے موجودہ نک کے حوالے سے رکھ رہا ہوں۔
ارے نہیں جناب، آپ بے فکر رہیں۔ یہاں ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ چلتی رہتی ہے۔ اگر آپ کو برا لگا تو ہماری طرف سے معذرت۔ آئیندہ آپ سے مذاق یا چھیڑ چھاڑ نہیں ہوگی۔ آپ بے فکر ہو کر محفل میں حصہ لیں
قیصرانی — اکتوبر 16، 2006 10:26 صبح
بوچھی نے کہا:
میں ابھی ٹانسل آپریشن کے لئے نکل رہی ہوں کہیں آپکی آہ ‘ لگی تو میرا گلا ہی نا نہ کٹ جائے ؟
باقی جس کو مرضی سنا لو ،
اللہ پاک آپ کا آپریشن آسان اور بعافیت تکمیل تک پہنچائیں
جاویداقبال — اکتوبر 16، 2006 10:47 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالی باجو، کاآپریشن کامیاب کرے اوروہ جونہی ہنستی مسکراتی رہیں(آمین ثم آمین)
خوش آمدید منصور بھائی، امید ہے کہ آپ محفل پرآتے جاتے رہیں گے (انشاء اللہ)
والسلام
جاویداقبال