منہاج علی — اپریل 13، 2021 2:39 شام
میرا نام منہاج علی ہے۔ سترہ دسمبر ۲۰۰۱ کو کراچی میں پیدا ہوا۔ فی الحال این ای ڈی یونیورسٹی میں بی ایس ڈیولپمنٹ اسٹڈیز کا طالبِ عِلم ہوں۔
فاخر رضا — اپریل 13، 2021 3:03 شام
میں آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں
پھر ملیں گے
سید عاطف علی — اپریل 13، 2021 3:58 شام
منہاج علی! اردو محفل میں خوش آمدید ۔
خالد محمود چوہدری — اپریل 13، 2021 4:44 شام
خوش آمدید
گُلِ یاسمیں — اپریل 13، 2021 5:56 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
عرفان سعید — اپریل 13، 2021 7:23 شام
خوش آمدید
شمشاد — اپریل 13، 2021 10:05 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
مجھ جیسے ان پڑھوں کے لیے بی ایس ڈیولپمنٹ اسٹڈیز کے متعلق کچھ بتائیں۔
سردار محمد نعیم — اپریل 14، 2021 1:03 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 14، 2021 6:02 صبح
خوش آمدید منہاج علی صاحب۔
محمد خلیل الرحمٰن — اپریل 14، 2021 6:11 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب
منہاج علی بھائی۔ بہت خوب شاعری کرتے ہیں آپ۔ محفل پر اپنی غزلیں پیش کرتے رہیے اور داد سمیٹتے رہیے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 14، 2021 7:33 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید بھائی۔
محمد احسن سمیع راحلؔ — اپریل 14، 2021 7:54 صبح
خوش آمدید منہاج میاں ۔۔۔ امید ہے آپ محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ اپنی تخلیقات سے نوازتے رہیے گا۔
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ہمارے شہر سے ہیں ۔۔۔
محمد عبدالرؤوف — اپریل 14، 2021 7:58 صبح
اردو کی اس شاندار محفل میں خوش آمدید
سید رافع — اپریل 14، 2021 8:10 صبح
میرا نام منہاج علی ہے۔ سترہ دسمبر ۲۰۰۱ کو کراچی میں پیدا ہوا۔ فی الحال این ای ڈی یونیورسٹی میں بی ایس ڈیولپمنٹ اسٹڈیز کا طالبِ عِلم ہوں۔
خوش آمدید۔ ہم نے بھی ٩٧ میں این ای ڈی سے مکینکل سے پاس آوٹ کیا تھا۔ یوں آپ ہمارے ہم ادارہ ہوئے۔ بہرحال کچھ اور بتائیں یورنیورسٹی کے بارے میں۔
محمد تابش صدیقی — اپریل 14، 2021 8:12 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید
سید عمران — اپریل 14، 2021 8:39 صبح
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ہمارے شہر سے ہیں ۔۔۔
ہاتھی کی سونڈ کراچی میں!!!



محمد احسن سمیع راحلؔ — اپریل 14، 2021 8:42 صبح
جسم کہیں بھی مقیم رہے ۔۔۔ روح تو ہمیشہ کراچی کی اور کراچی میں ہی رہے گی

سید عمران — اپریل 14، 2021 8:46 صبح
جسم کہیں بھی مقیم رہے ۔۔۔ روح تو ہمیشہ کراچی کی اور کراچی میں ہی رہے گی
آپ کی روح کو آج ہماری طرف سے دعوتِ افطار ہے!!!
محمد وارث — اپریل 14، 2021 8:50 صبح
جسم کہیں بھی مقیم رہے ۔۔۔ روح تو ہمیشہ کراچی کی اور کراچی میں ہی رہے گی
یہ جملہ مجھے لاہوری دوستوں کے مشہور زمانہ جملے "لہور لہور اے" کی قبیل میں سے لگا ہے، اور دونوں جملوں میں بھی اتنا ہی فرق ہے جتنا لاہور اور کراچی میں ہے!

محمد احسن سمیع راحلؔ — اپریل 14، 2021 8:50 صبح
آپ کی روح کو آج ہماری طرف سے دعوتِ افطار ہے!!!
دعوت قبول کرنے میں یوں تو کوئی حرج نہیں ۔۔۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اگر روح نے آپ کے ساتھ کراچی میں افطار کر لیا تو جسم اور روح کے روزوں میں فرق پیدا ہوجائے ۔۔۔ کچھ رہنمائی فرمائیے کہ کیا روح کی پیروی میں جسم کو تین گھنٹے قبل روزہ افطار کرنے کی اجازت ہوگی؟ کیونکہ ہم اگر روح کو جسم کے تابع بنائیں گے تو آپ کو رات کے کھانے تک افطار کا ویٹ کرنا پڑے گا
