میرا تعارف!!!

محمداحمد — دسمبر 31، 2013 7:24 صبح
پھر سے خوش آمدید ۔۔۔۔!
ویسے زیادہ بہتر یہی رہتا ہے کہ آپ پچھلی آئی ڈی پر ہی نام تبدیل کروا لیتیں۔
لالہ رخ — دسمبر 31، 2013 7:24 صبح
پھر سے خوش آمدید ۔۔۔ ۔!
ویسے زیادہ بہتر یہی رہتا ہے کہ آپ پچھلی آئی ڈی پر ہی نام تبدیل کروا لیتیں۔
بہیں پتا تھا نا کہ تبدیل ہو جاتا ہے ۔
لالہ رخ — دسمبر 31، 2013 7:25 صبح
پھر سے خوش آمدید ۔۔۔ ۔!
ویسے زیادہ بہتر یہی رہتا ہے کہ آپ پچھلی آئی ڈی پر ہی نام تبدیل کروا لیتیں۔
میں نے خود ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی ایسا کچھ آپشن لیکن ملا نہیں
لئیق احمد — دسمبر 31، 2013 7:26 صبح
کوئی رنگ مستقل پسند نہیں رہتا لیکن جو ابھی تک پسندیدہ ہے وہ براؤن اور لال ہے۔
آجکل براؤن اور لال ہے یا یہ ہمیشہ سے تھے؟
محمداحمد — دسمبر 31، 2013 7:27 صبح
میں نے خود ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی ایسا کچھ آپشن لیکن ملا نہیں

دراصل آپشن تو ایسا کوئی نہیں ہے لیکن انتظامیہ سے درخواست کرنے پر تبدیل ہو جاتا ہے۔
محمد علم اللہ — دسمبر 31، 2013 7:28 صبح
محفل میں خوش آمدید
1670WELCOM.jpg
لالہ رخ — دسمبر 31، 2013 7:28 صبح
آجکل براؤن اور لال ہے یا یہ ہمیشہ سے تھے؟
براون ہمشہ سے ہے لال موجودہ
لالہ رخ — دسمبر 31، 2013 7:28 صبح
دراصل آپشن تو ایسا کوئی نہیں ہے لیکن انتظامیہ سے درخواست کرنے پر تبدیل ہو جاتا ہے۔
نہیں پتا تھا نا !!
محمداحمد — دسمبر 31، 2013 7:36 صبح

اب کر وا لیجے۔ 14 پوسٹس کی قربانی دے دیجے۔ :)
ساجد — دسمبر 31، 2013 8:04 صبح
جس کو جو جو پوچھنا ہے پوچھ لے ۔ نام لالہ رخ ، تعلق لاہور سے ہے اور تعلیم ایف سی کالج لاہور سے حال ہی میں بی ایس آنرز کیا ہے ۔ محفل پہ عرصے سے حوا کی بیٹی کے نام سے تھی اور اب اس دوہری شناخت سے اکتا کر اصل کے ساتھ ہی دوبارہ سے حاضر ہوں ۔
مکررخوش آمدید ۔
لالہ رخ — دسمبر 31، 2013 8:07 صبح
اب کر وا لیجے۔ 14 پوسٹس کی قربانی دے دیجے۔ :)
پھر یہ والا ڈلیٹ ہوجائے گا؟
عائشہ عزیز — دسمبر 31، 2013 9:09 صبح
چلیں پھر خوش آمدید :)
محمداحمد — دسمبر 31، 2013 9:18 صبح
پھر یہ والا ڈلیٹ ہوجائے گا؟

سعود بھائی سے پوچھ لیجے کہ کیا اب ایسا ممکن ہے؟
عثمان — دسمبر 31، 2013 6:18 شام
دونوں آئی ڈیز ایک دوسرے میں ضم ہوسکتی ہیں۔
ایسا کچھ پڑھا تھا کسی تبصرے میں۔
عینی شاہ — جنوری 4، 2014 1:50 شام
مسلہ یہ ہے کہ تمکو یہ خیال کیسے آیا :nerd:
الف عین — جنوری 4، 2014 3:43 شام
حوا کی بیٹی کو تو خوش آمدید کہہ چکا تھا، اب لالہ رخ کو بھی کہہ ہی دوں۔
bilal260 — جنوری 4، 2014 3:55 شام
واہ جی واہ میں سمجھا کہ لالہ رخ پٹھان لڑکا ہے۔ مگر میں آپ کے لفظ تھی سے پڑھ کر اندازہ کر لیا آپ حوا کہ بیٹی ہیں۔
شکریہ تعارف کے لئے۔
آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
کامران شبیر — جنوری 5، 2014 4:00 شام
نام۔۔۔۔۔ پوچھیں گے تو پورا نام محمد کامران شبیر ہے ، تعلق کلرکہار سے ہے۔۔۔۔ گزشتہ پانچ سالوں سے صحافت سے وابستہ ہوں۔۔۔۔ اور فی الحال دارالحکومت میں ٹھنڈی شاموں سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔۔۔
شمشاد — جنوری 5، 2014 4:17 شام
کسی خاص جریدے سے وابستہ ہیں کیا؟
خالد محمود چوہدری — جنوری 5، 2014 4:22 شام
welcome-back-balloon-580-p.jpg

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.70679/page-2