کامران شبیر — جنوری 5، 2014 4:23 شام
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔!
ہاں خاص ہی ہے۔۔۔۔۔
لالہ رخ — جنوری 5، 2014 6:20 شام
حوا کی بیٹی کو تو خوش آمدید کہہ چکا تھا، اب لالہ رخ کو بھی کہہ ہی دوں۔
بہت شکریہ!!!
لالہ رخ — جنوری 5، 2014 6:20 شام
کسی خاص جریدے سے وابستہ ہیں کیا؟
قطعا ایسا نہیں ہے ۔
لالہ رخ — جنوری 5، 2014 6:22 شام
مسلہ یہ ہے کہ تمکو یہ خیال کیسے آیا
بس آ ہی گیا
انیس الرحمن — جنوری 6، 2014 7:20 صبح
عینی شاہ — جنوری 9، 2014 1:36 شام
بڑی جلدی آ گیا

ویسے یہ تم اتنی پراؤڈی کیوں لگتی ہو مجھے


محمدعمرفاروق — جنوری 9، 2014 1:39 شام
جس کو جو جو پوچھنا ہے پوچھ لے ۔ نام لالہ رخ ، تعلق لاہور سے ہے اور تعلیم ایف سی کالج لاہور سے حال ہی میں بی ایس آنرز کیا ہے ۔ محفل پہ عرصے سے حوا کی بیٹی کے نام سے تھی اور اب اس دوہری شناخت سے اکتا کر اصل کے ساتھ ہی دوبارہ سے حاضر ہوں ۔
دوبارہ خوش آمدید
لالہ رخ — جنوری 10، 2014 6:00 شام
بڑی جلدی آ گیا

ویسے یہ تم اتنی پراؤڈی کیوں لگتی ہو مجھے

ہیںںںںںںںںںںں!!! ہرگز ایسا نہیں ہے لڑکی!!
عینی شاہ — جنوری 11، 2014 1:51 شام
ہیںںںںںںںںںںں!!! ہرگز ایسا نہیں ہے لڑکی!!
اچھا اااااااااا بٹ مجھے ایسا ہی لگتا ہے

لالہ رخ — جنوری 11، 2014 5:31 شام
اچھا اااااااااا بٹ مجھے ایسا ہی لگتا ہے
تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے بھئی؟
آبی ٹوکول — جنوری 11، 2014 5:34 شام
چلو ہُن جئے فیر آ ہی گئے اوہ تے جی آیاں نوں
لالہ رخ — جنوری 12، 2014 8:44 صبح
چلو ہُن جئے فیر آ ہی گئے اوہ تے جی آیاں نوں
بڑی میربانی
فلک شیر — جنوری 12، 2014 8:45 صبح
بارِدگر خوش آمدید
x boy — جنوری 12، 2014 8:48 صبح
لالہ رخ — جنوری 12، 2014 1:27 شام
فلک شیر — جنوری 12، 2014 1:50 شام
ایک دفعہ پھر۔
آپ کے دوبار نئی آئی ڈی سے رجسٹر ہونے کے حوالہ سے لکھا تھا۔
قیصرانی — جنوری 12، 2014 2:00 شام
بارِ دگر یعنی دوسری بار۔ ایک دفعہ پھر سے
عینی شاہ — جنوری 13، 2014 4:14 صبح
تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے بھئی؟
پتہ نہی مے بی میرے لگنے میں کوئی فالٹ پیدا ہو گیا ہے
