میرا تعارف
ماوراء — جنوری 20، 2008 10:40 شام
کھاریاں کا نام کہاںکہاںتک پہنچا ہوا ہے
کہاں کہاں تک پہنچا ہوا ہے جہانزیب؟
حسن علوی — جنوری 21، 2008 5:20 صبح
محفل میں خوش آمدید نازیہ
بلال — جنوری 21، 2008 6:27 شام
گوجر خان اور پنڈی یا اسلام آباد کے درمیان کوئی شہر نہیں آتا، البتہ چھوٹے قصبے جیسا کہ مندرہ، سوہاوہ، سہالہ، چکلالہ آتے ہیں۔
معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ جناب شمشاد صاحب۔۔۔
نازیہ — فروری 15، 2008 11:52 شام
خوش آمدید نازیہ۔ آپ کھاریاں میں کہاں رہتی ہیں؟ کھاریاں کینٹ یا کھاریاں شہر؟
میں کھاریاں شہر میں رہتی ہوں۔
ماوراء — فروری 15، 2008 11:56 شام
ویلکم بیک نازیہ۔ اتنے دنوں بعد آپ آئیں ہیں۔
فیصل عظیم فیصل — فروری 15، 2008 11:58 شام
کیا ساریاں ٹوٹیاں کھاریاں ہی ہیں یہ کوئی میٹھی بھی ہے ۔۔۔؟
نازیہ — فروری 15، 2008 11:58 شام
میں آج کافی دن بعد اس سائیٹ پر آئی ہوں۔ کافی نئی نئی پوسٹ آئیں ہیں۔ سب کا شکریا
نازیہ — فروری 16، 2008 12:06 صبح
ویلکم بیک نازیہ۔ اتنے دنوں بعد آپ آئیں ہیں۔
کبھی ٹائم نہیں ملا اور کبھی لائٹ نہیں ہوتی کوئی ایک مسئلہ ہو تو بتاوں
نازیہ — فروری 16، 2008 12:08 صبح
کیا ساریاں ٹوٹیاں کھاریاں ہی ہیں یہ کوئی میٹھی بھی ہے ۔۔۔؟
یہ ٹوٹیاں کیا ہوتا ہے/؟
نازیہ — فروری 16، 2008 12:15 صبح
آپ سب لوگ کیا اسی سائیٹ پر ہی رہتے ہو کوئی اور کام نہیںکرتے؟ کیا رات کے ابھی تک جاگ رہے ہو یا مری طرح ابھی اٹھے ہو
فیصل عظیم فیصل — فروری 16، 2008 12:18 صبح
سونے کا موڈ نہیں ہے اور جاگنے کا وقت نہیں
ماوراء — فروری 16، 2008 12:24 صبح
نازیہ، آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟ کیا پڑھتی ہیں یا گھر پر ہی ہوتی ہیں؟
اور سونا کیا ہے۔ جب آپ محفل پر آجاتے ہیں تو نیند اڑ جاتی ہے۔
نازیہ — فروری 16، 2008 12:42 صبح
نازیہ، آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟ کیا پڑھتی ہیں یا گھر پر ہی ہوتی ہیں؟
اور سونا کیا ہے۔ جب آپ محفل پر آجاتے ہیں تو نیند اڑ جاتی ہے۔
میں پرھتی ہوں اور گھر پر بھی ہوتی ہون۔ میں تو آج بڑی مشکل سے آئی ہوں یہاں۔ ٹائم ملنے کا ہے جب ہو مزید پھر کبھی بات ہو گی۔
شمشاد — فروری 16، 2008 2:16 صبح
ایسی بھی کیا مشکل کہ اردو محفل کے لیے چند منٹ بھی نہ نکال سکیں۔
فیصل عظیم فیصل — فروری 16، 2008 8:05 صبح
ابھی اٹھا ہی ہوں کہ فون آگیا ہے لہذا جانا ہے ۔ رات کو کب واپسی ہو معلوم نہیں کل رات دو بج کر سینتیس منٹ پر پہنچا تھا
شمشاد — فروری 16، 2008 10:37 صبح
پھر بھی کوشش کریں کہ جب بھی موقع ملے آ جایا کریں۔
تعبیر — فروری 17، 2008 11:26 شام
السلام علیکم نازیہ اور خوش آمدید
آبی ٹوکول — فروری 27، 2008 2:16 شام
السلام علیکم نازیہ صاحبہ آپ کا تعارف جان کر خوشی ہوئی ۔
میں کھاریان جی ٹی روڈ پر واقع ایک قصبہ ہے جنڈانوالہ شریف وہاں سے ہون
محب علوی — فروری 27، 2008 3:40 شام
آبی ٹوکول آپ کے اس تعارف کے بعد اب شاید نازیہ اگلے دو ماہ تک نہ آئیں

شمشاد — فروری 27، 2008 3:57 شام
کیوں بھئی ایسی کیا خاص بات نوٹ کر لی محب آپ نے ؟
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.10481/page-2